1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 مئی 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    شنید ہے :237: کہ ہمارے پیارے بھولے بھالے بھائی بھولے :titli: بادشاہ محمد نعیم رضا :flor: صاحب کو اللہ تعالی نے عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی ہے ، :a180: آئیے ہم سب مل کر اُنہیں اس سعادت پر اور اس خوشنصیبی پر ڈھیروں‌ڈھیر :a150: باد دیں ۔
    نعیم بھائی آپ کو ہم سب کی طرف سے ڈھیر ڈھیر :a150: ہو ۔
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    اسلام علیکم
    آپ کو عمرہ مبارک ہو اللہ آپ کی تمام عبادتوں کو قبول کرے اور ہر مسلمان کو یہ سعادت حاصل ہو آمین
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم
    نعیم بھائی !‌ مجھ سے پہلے ہی سانا نے ہم سب کی بھرپور ترجمانی کر دی ہے ۔ اللہ اُنہیں بھی جزائے خیر عطا فرمائے ۔
     
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    نعیم بھائی اسلام علیکم
    آپ کو عمرہ مبارک ہو اللہ آپ کی تمام عبادتوں کو قبول کرے اور ہر مسلمان کو یہ سعادت حاصل ہو آمین


    [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    میرے لئے یہ خبر انتہائی مسرت بھری ہے اور
    میری دلی دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو آپ کے پیاروں سمیت سعادت حج سے بھی فیض یاب فرمائیں

    [​IMG]
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم
    نعیم صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔:flor:
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم
    نعیم بھائی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت مبارک ہو
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    نعیم بھائی !
    عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔ خوش نصیب ہیں آپ ، دعا کیجیے گا کہ ہمارے بھاگ بھی جاگ اٹھیں کسی روز۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم ۔
    محترم و مکرم آصف احمد بھٹی ۔ آصف حسین۔ ہارون رشید ۔ احمد کھوکھر اور ملک بلال
    اور قابلِ احترام سانا۔عفت صاحبہ
    آپ سب کا بہت شکریہ ۔ خیر مبارک ۔آپکی دعاؤں کی برکت سے مجھ نکمے و عاجز بندے کا یہ سفر اللہ اور حضور اکرم :drood: کی بارگاہ میں قبول پائے ۔ اور آئندہ زندگی اسکی اطاعت میں گذارنے کی توفیق مل جائے۔ آمین
    اللہ تعالی آپ سب کو بلکہ ہم سب کو بار بار اپنے گھر اور اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درِ اقدس کی زیارت کا موقع عطا فرمائے۔ آمین
    ہماری اردو کے سب دوست ان مقدس مقامات کی حاضری کے دوران میری دعاؤں میں شامل رہے۔ اللہ قبول فرمائے۔ آمین
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    اسلام علیکم
    آپ کو عمرہ مبارک ہو اللہ آپ کی تمام عبادتوں کو قبول کرے اور ہر مسلمان کو یہ سعادت حاصل ہو آمین
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    وعلیکم السلام ۔
    آپ کا بہت شکریہ پیارے بھائی ۔ آپ کی تمام دعاؤں پر آمین ثم امین ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    مقدس مقامات کی زیارت سے ہمیں بھی فیض یاب فرمائیں
     
  13. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    اسلام علیکم
    نعیم بھائی آپ کو عمر ہ بہت بہت مبارک
     
  14. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    زہے نصیب مدینہ مقام ہو جائے ۔
    نعیم بھائی آپ کو عمر ہ بہت بہت مبارک
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم ہارون بھائی ۔
    آپکے حکم کی تعمیل میں تحریری صورت میں کچھ یادداشتیں "آپکے مضامین" سیکشن میں قلمبند کی ہیں۔
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=382985#post382985
    تصاویر بھی جلد ہی پیشِ خدمت کردوں گا انشاءاللہ ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم نور محمد بھائی ۔ شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔ خیرمبارک۔
    اللہ پاک یہ سفر سب کے نصیب کرے۔ آمین
     
  17. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    آمین ثہم آمین
     
  18. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم
    نعیم بھائ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    [​IMG]
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    سبحان اللہ
    کیا قسمت پائی ہے نعیم بھائی !!!
    اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    بہت مبارک ہو نعیم بھائی ! اللہ تعالی سب کو ان مقدس مقامات کی زیارت نصیب فرمائے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    میری طرف سے دلی مبارکباد قبول کیجیے نعیم جی

    اللہ تعالی نے آپ کو یہ سعادت عطا کی الحمدللہ،،،،مجھے امید ھے آپ نے ہم سب کے لیے ضرور دعا کی ہو گی،،اللہ تعالی آپ کی ہر مشکل آسان کرے اور آپ کی ہر دعا کو قبولیت کا درجہ عطا فرمإے، اور اس سعادت کے بعد آپ کی زندگی میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوں میری یہی دعا ھے،،جیتے رھیں خوش رھیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    وعلیکم السلام نوری بہن۔ خیر مبارک ۔ جزاک اللہ خیرا
    اللہ پاک ہر طالب کو ان مقدس و معطر مقامات کی بار بار مقبول حاضری نصیب فرمائے۔ آمین
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    وعلیکم السلام سیما بہن۔ مبارکباد کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی ہر طالب کو ایسی سعادت بار بار نصیب فرمائے۔ آمین
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    بلال بھائی ۔ آپ کی محبتوں اور دعاؤں کے لیے میں ہمیشہ ممنون ہوں۔
    اللہ پاک آپ کو بھی دائمی خوشیاں نصیب فرمائے اور مقدس و معظم مقامات کی حاضری آپکے نصیب کرے۔ آمین
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    خیر مبارک ارشین بہن۔ شکریہ جزاک اللہ ۔
    آپ کی دعاؤں پر صد بار آمین ۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    آپ کا بہت شکریہ ۔ آپ کی دعاؤں ۔ نیک جذبات اور نیک تمناؤں کے لیے ممنون ہوں۔ جزاک اللہ ۔
    بحمدللہ تعالی میں نے حتی المقدور آپ سب کے لیے بہت دعائیں کی ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائے۔ آمین
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد

    السلام علیکم

    نعیم بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کی عمرہ ادائیگی کی اللہ تعالی آپ کو آپ کی فیملی کے ساتھ خوش و خرم اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں