1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذوالکفل صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏17 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ [​IMG]
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    جی میں دوالکفل ہو ں۔
     
  3. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    اتنا ڈرا دیا کہ خود اپنا نام بھی غلط لکھ دیا میرا نام ذوالکفل ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    ذوالکفل صاحب باقی سوالات کے جوابات بھی تو دیجئے ۔
     
  5. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    نام گھر کے افراد کے باہمی مشورے سے رکھا گیا تھا
    تعلیم mba marketing
    عمر 24
    مشاغل کوئی نہیں
    پیشہ کوئی نہیں مطلب آرام سے کھانا اور سونا
    شہر اسلام آباد
    اردو سے تعارف پاکستان کی وجہ سے ہور
    مستقبل کا پلان وہی کھا اور سونا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    بہت خوب شہزادہ جی
    بہت ہی سمپل زندگی گذار رہے ہیں آپ
    بحرحال ہماری دعائیں آپ کیساتھ ہیں
     
  7. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    شکریہ ادا کیا یا طعنہ مار دیا ؟
     
  8. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    اچها تعارف هے ماشاء الله الله پاك بركت دے...آمين
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    خؤش آمدید ، ہماری اردو پر ،
    آپ کو انہوں نے دعا دی ہے ، کہ ایسی پرسکون زندگی ہمیشہ آپ پر سایہ افگن رہے ،
     
  10. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    السلام علیکم۔ ذوالکفل بھائی آپکو میری طرف سے بھی "ہماری اردو" کی پرخلوص محفل میں خوش آمدید۔
    واہ کیا تعارف دیا ہے آپ نے !!! صاف چھپتے بھی نہیں ، سامنے آتے بھی نہیں !!! بھئی ہم تو آپ کی صلاحیتوں کے ابھی سے معترف ہوگئے۔
    :dilphool::dilphool::91:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    ذوالکفل جی، بہت شکریہ،!!! جیسا بھی تعارف آپ نے دیا، بہت خوب دیا،!!!!!
    آپ جہاں رہیں جیسے بھی رہیں، بس خوش رہیں،!!!!!
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذوالکفل صاحب کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا کھانا اور سونا :computer:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں