1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زین, ‏9 مئی 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    کتنی بار کہا ہے نیٹ پر بیٹھنے سے پہلے ایک چٹکی نسوار رکھ لیا کرو کہ تمہارا دماغ کام کرے ، بلکہ دو رکھ لیا کرو ۔ :titli:
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    اگر نسوار میسر نہ ہو تو یہ لیں۔

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    بخدا واصف بھائی آپ بلکل خان ہی ہیں
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    آصف بھائی آپ کے دانت دیکھ کر لگتا ہے آپ واقعی یہ نشہ کر تے ہو
     
  5. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    دانت کیوں نکالوں کیا برش کرنے ہیں ؟
     
  6. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    چلو ان کو دانت دکھا دو ۔
     
    منسلک کردہ فائلیں:

  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    ذین اور ذوالکفل صاحب قوانین کا احترام کریں حروف تہجی کے لحاظ سے جملہ لکھیں

    آخری جملہ ب سے تھا اب پ سے ہوگا اور بعد میں ت سے لکھا جائیگا

    پاکستان کے سیاہ ست دان قابل مذمت نہیں قابل مرمت ہیں
     
  8. ھارون رشید

  9. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    یہاں تو صرف دانت نکل وانے ہیں الف ب پ کدھر ہے
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    آپ شروع کا صفحہ دیکھ لیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    بئی چنی منی !‌ ٹم ہنستی ہو تو بہت اچھی لگتی ہو بلکل پالی سی گڑیا جیسی ، اسی لیے تو میرا دل کرتا ہے کہ میں نشانی کے طور پر تہمارے سامنے کے دو دانت نکال کر اپنے پاس رکھ لوں‌ ! کیوں کیا خیال ہے ؟
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    پا جی ہمت ہے تو نکال لیں :bigblink:
     
  13. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    آصف جی ایسی کوشش مت کیجیے گا یہ نہ ہو کہ ان کے دانت وہیں رہیں اور آپ کی ایک دو انگلیاں غایب ہو جایں۔ :139:
     
  14. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    تیرے دو دانت نکلوادیں تو روشندان ہو جائے گا اور ہوا کا گزران بھی ہو گا ۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    ارے چنو منو اس میں ‌ہمت کی کیا بات ہے ، تم اپنے پیارے پیارے معصوم سے بھائی کو ایک نشانی بھی نہیں دے سکتی ؟ چلو شاباش خود ہی نکال کر دے دو ۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    نہیں نہیں ! چنی منی بہت اچھی بچی ہے ، آپ دیکھ لیجئے گا خود ہی مجھے نکال کر دے گی ۔
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    جناب اب میں اتنی بھی اچھی نہیں ہوں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    اس اطلاع کا شکریہ ارشین ،ویسے مجھے اندازہ ہو چکا تھا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    یا اللہ خیر
    شکر ہے میں چائے پینے نہیں آیا :143:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    چلو شاباش اپنے پالے پالے بھائی کی بات مان لو !‌ اور خود ہی یہ موتی مجھے تحفہ کر دو ۔ چلو شاباش ۔
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    :a12::a12::a12:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    اتنے بھی دانت نہ نکالیں کہ ارشین بہن کو غصہ آجائے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    چلو شاباش ، چنو منو !‌ میں انتظار کر رہا ہوں ، اور میں نے چین کا آڈر بھی دے دیا ہے تانکہ تمہارے موتی جیسے دانتوں اپنے گلے میں لٹکا سکوں ۔
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    میں ایک دن نہیں آئی تو سب ہی میرے پیچھے پڑ گئے ہیں :131: اب بچ کے رہنا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    پالی سی چنو منی !‌ میں تو مسکین سا بندہ ہوں ، مجھ پر مہربانی کرو اور اپنے دانت دے دو نا ، اللہ تمہیں خوش رکھے گا ، اور پھر تمہارا کیا ہے دودھ کے دانت ہی تو ہے نا اور دانت آ جائینگے ۔
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    ہارون بھائی اب آپ آئیں گے ناں تو تب بھی میں چائے بنا کر نہیں دوں گی:no:
     
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    بلال بھائی مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی:rona:
    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    ہاہاہاہاہا
    ارےےےےے
    بہنا جی
    میں نے کیا کہہ دیا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    [​IMG]

    دیکھ لیں ایک کپ چائے کیلئے کتنے ٹسوے بہانے پڑ رہے ہیں :201:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ا،ب،پ،ی کے لحاظ سے بات پر دانت نکالیں

    یہ سب ٹسوے ہی ہے یا کچھ اصلی آنسو بھی ہیں ؟
     
اس صفحے کو مشتہر کریں