1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’جڑواں بچے چاہئیں تو دودھ پیجیئے

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏26 مئی 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وقتِ اشاعت: Sunday, 21 May, 2006, 23:24 GMT 04:24 PST بی بی سی اوردو
    ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر حاملہ عورت دودھ اور دودھ سے بنی ہو اشیاء زیادہ مقدار میں استعمال کرے تو یہ امکان بڑھ جاتا ہے کہ اس کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوں گے۔
    جرنل آف ری پروڈکٹیو میڈیسن کا کہنا ہے کہ دودھ پینے والی حاملہ خواتین اور دیگر حاملہ خواتین کے درمیان یہ فرق ہے کہ دودھ کا استعمال کرنے والی خواتین کہ ہاں جڑاوں بچے پیدا ہونے کا امکان پانچ گنا زیادہ ہوتا ہے۔

    دنیا میں جڑواں بچوں کی تعداد گزشتہ تیس برس کے دوران کافی بڑھ گئی ہے۔ بعض ممالک میں جڑواں بچوں کی شرح پیدائش پچاس فیصد تک بھی پائی گئی ہے۔

    اس اضافے کا ایک سبب سائنسدانوں کے نزدیک یہ ہے کہ بے اولاد خاندانوں کو علاج کی سہولت پہلے کی نسبت بہتر طور پر دستیاب ہے۔

    تاہم نئی تحقیق کے مطابق جڑوان بچوں کی پیدائش میں اضافے کا ایک اہم سبب حاملہ خواتین کی خوراک بھی ہے۔

    اس تحقیق کے لیئے دورانِ حمل دودھ استعمال کرنے والی خواتین کا موازنہ ان خواتین سے کیا گیا جو دودھ یا اس سے بنی اشیاء استعمال نہیں کرتیں۔

    خیال ہے کہ جانوروں کے جگر میں پائے جانے والے لحمیات جڑواں بچوں کی پیدائش کی ایک وجہ ہو سکتے ہیں۔ دودھ دینے والے جانوروں بالخصوص گائے کے دودھ یا اس سے بنی اشیاء میں آئی جی ایف پایا جاتا ہے۔

    جانوروں کا دودھ پینے والی خواتین کا بیضہ دان زیادہ حساس ہو جاتا ہے اور بیضہ زیادہ تعداد میں پیدا کرتا ہے ۔ عموماً امریکہ میں یہ اثر زیادہ ہونے کا امکان ہے جہاں پیدائش کے ہارمونز مویشیوں کو خوراک میں دیئے جاتے ہیں۔

    اس مطالعے کے خالق کا کہنا ہے جو خواتین حاملہ ہونا چاہیں لیکن ان کی خواہش ہو کہ ان کے ہاں جڑواں بچے نہ پیدا ہوں انہیں چاہیئے کہ وہ گوشت اور دودھ یا اس سے بنی ہوئی اشیاء کھانے کی بجائے دوسری چیزیں کھائیں۔ تحقیق کے مطابق جڑواں بچوں کی پیدائش سے خواتین میں مختلف پیچیدگیاں پیدا ہونے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔
     
  2. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوب انتخاب ہے۔
     
  3. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عامل بنگالی

    اس جیسے تمام مسائل کا حل عامل بنگالی با با

    جملہ پیچیدہ امراض کے لیے رجوع کریں۔
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اور بنگالی بابا کا حل ؟
     
  5. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عامل بنگالی بابا آپ کسی کا کیا حل نکالیئں گے
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بیچارے کو موقع ملتا تو شاید وہ کچھ نکال ہی لیتا، بھلے وہ سانپ وغیرہ ہی ہوتا۔ مگر آپ نے تو موقع ہی نہیں دیا۔ :84:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی عامل بابے جیسے کسی بابے نے کاروبار کرنے کا سوچا۔ ایک ربڑ کا سانپ اور بین خریدی اور لوگوں کے گھروں میں گھس کر ربڑ کا سانپ انکی آنکھ بچا کر چھوڑ دیتا کہتا “آپ کے گھر میں سانپ ہے۔ میں سانپ پکڑ سکتا ہوں لیکن 500 روپے لگیں گے“ لوگ اس کو 500 روپے دیتے اور بابا بین بجا کر سانپ پکڑ لیتا۔
    اس کاروبار سے اسے خوب منافع ہوا ۔ تا آنکہ ایک روز وہ ایک گھر میں گھسا۔ اپنا ربڑ کا سانپ چھوڑا ۔ 500 روپے طے کیے اور بین بجا کر سانپ پکڑنے لگا تو ایک اصلی سانپ بھی کہیں سے نکل آیا۔ گھر والوں‌نے کہا بابا جی سانپ پکڑو۔

    بابا کہنے لگا۔ “میں اپنا پکڑتا ہوں۔ آپ لوگ اپنا پکڑو“



    آپ خود اندازہ کر لیں بابے کا حشر کیا ہوا ہو گا
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ جڑواں بچوں کی لڑی میں سانپ کہاں سے آگیا ؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی !
    سانپ کی مرضی ۔ جہاں سے چاہے نکل آئے۔
    آپ یہ بتائیں بنگالی بابا کا سانپ والا کاروبار پسند آیا یا نہیں ؟؟؟
     
  11. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب

    دوسروں کے کارو بار میں ٹانگ نہیں مارتے

    :a155: :a155:
     
  12. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عامل بنگالی

    تو پھر مرض ہپاٹائی ٹس کے لئے کیا بتاتے ہیں آپ؟
     
  13. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: عامل بنگالی

     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عامل بونگالی موسلی پاپلیٹ فس کھائے گی۔۔۔ :dilphool:

    سوری مائنڈ نہیں کریئے گا اور نہ ہی جادو وغیرہ۔۔پلیز۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    کاشفی بھیا لگتا ہے آپ کا اکثر بونگالی بھائی سے واسطہ رہتا ہے۔
    ایک دن ایک بونگالی ام سے بولا : "بھائی ۔ تین دن سے موسلی نئیں کھایا، امارا پیٹ خراب ہوگیا "
    ام بولا : ام تین ٹائم موسلی کھا لے تو امارہ پیٹ خراب ہوجاتا اے "
    :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں