1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیما, ‏9 مئی 2011۔

  1. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
    وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
    کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
    یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
    ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
    تمہیں جس نے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
    مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں
    جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو
    کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
    جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
    نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو
    اسے اتنی گرمئ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
    یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے
    یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو ​
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
    بہت خوب سیما جی
    ایک وقت تھا یہ شعر ہم پر صادق آتا تھا ۔
     
  3. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو

    واہ ۔ بہت خوب۔:dilphool:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو

    ہائے بشیر بدر ۔ بہت خوبصورت انتخاب ہے ، اور اس کے لیے شکریہ ۔
     
  5. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو

    کیا کرنا ہے گھر پر رہ کر
    گھر والے کسی نہ کسی کام پر لگا دیتے ہیں
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو

    واہ سیما جی ۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو

    بہت خوب شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں