1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] سخت ہے انتقام اس کا

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏17 جولائی 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ مجیب جی شئیرنگ کے لیئے ۔
    اِسی لیئے کہتے ہیں کہ خُدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔
    اسلامی تاریخ بھی یہی کہتی ہے کہ دولت مند ہر پیغمبر و جھٹلاتے آئے ہیں‌ ، جبکہ غریب و مسکین ان کی تصدیق کرتے رہے ۔
     
  3. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اے پروردگار ہم سے درگزر کر ہم سے بھی انجانے میں‌ بہت غلطیاں ہو جاتی ہے اللہ ہم پر اپنا رحم و کرم کرتا رہے
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔ جو غلطیاں ہو گئیں‌ اُن پر توبہ کرنی چاہیئے اور آئندہ کی زندگی بخیروعافیت گزرے ، یہ دُعا کرنی چاہییے ۔
    بےشک وہ بڑا غفور الرحیم ہے ۔
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائیوں
    اور آمین
     
  6. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    السلام علیکم
    بہت اچھی شئیرنگ ہے
    اتنی اچھی شئیرنگ کے لیئے بہت شکریہ
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    مجیب بھائی اس شیئرنگ کا شکریہ
     
  8. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    محترم مجیب منصور صاحب السلام وعلیکم
    میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں اور کیوں اپنے ہر موضوع میں میرا نام شامل کرتے ہیں
    میں اس بات پر سخت احتجاج کرتا ہوں اور آیندہ کے لیے آپکو تنبیہ کرتا ہوں‌کہ آیندہ میرا نام آپ اپنے کسی بھی مراسلے میں استعمال نہیں‌کریں‌گے۔

    بہت بہت شکریہ
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    انوش جی سب کو اپنا نام ہی نظر آتا ھے آپ کا نام خاص طور پہ نہیں لکھا گیا

    آپ مجیب جی کی اس لڑی کو پڑھیں‌آپ کو سمجھ آ‌جائے گی

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=6293
     
  10. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    یہ بات میری طرف سے بھی
    بہت بہت شکریہ انوش بھائی
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    اگر آپ کو پھر بھی سمجھ نہیں‌آ رہی تو حاضر ھے یہ اقتباس

    آپ نے دیکھا ہوگا کہ۔کچھ تھریڈ ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں آپ کا نام نظر آتاہے
    پھر آپ خوش ہوجاتے ہیں کہ آپ کو ہی مخاطب کیا گیاہے۔
    حالانکہ ایسا نہیں ہوتابلکہ جو بھی پڑھ رہاہوتاہے اس کو اپنانام دکھائی دے رہاہوتاہے
    یہی منترمیں آپ کو سکھانا چاہتاہوں
    اننتہائی آسان۔۔۔۔۔۔۔۔آپ صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوکا کوڈلکھاکریں ۔یعنی اس طرح

    اور کچھ بھی نہیں۔۔۔۔پھر اس طرح ظاہر ہوگا
    خوشی
    یعنی ہر پڑھنے والے کو اس کا نام لکھاہوانظر آئے گا
    کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھنگ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م زہ نہ آئے تو پیسے واپس
    __________________
     
  13. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    السلام وعلیکم
    بہت بہت شکریہ خوشی جی
    مجیب منصور صاحب معزرت چاھتا ہوں مجھے پتا نہیں تھا
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    بہت بہت شکریہ خوشی جی وظاہت کا میں بھی یہ بات سوچتا تھا کہ مجیب منصور بھاٰی مجھے کیوں مخاطب کرتے ہیں ہر بار چلیں اب پتہ چل گیا شکریہ
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    خوشی جی سب کو بتانے کا شکریہ
     
  16. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    خوشی آپو شکریہ
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    شکر اے کہ ام کا سمجھ می یہ بات ای نہی آیا۔۔۔ اس واستی ام کو غصہ بی نہی آیا۔۔۔۔ لیکن ام کو بوت سا خوشی بی ہوا کہ ادر کو اور بی بوت سا لوگ اے جن کو غصہ کا لہر آجاتا اے۔ صرف ام ہی گرم دماغ نہی۔۔۔ شکر نمبر دو۔۔۔ یہ کہ معاملہ صاف تو ہوئی۔۔۔۔جان بچی، سو لاکھوں پائی۔
     
  18. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    اقبال مرحوم نے فرمایاتھا :
    آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
    شمشیر وسناں اول طاؤس ورباب آخر
    یہ فورم بنا تھا اردو کی خدمت کیلئے ۔۔۔۔۔ اب صرف منتر سازی کیلئے رہ گیا۔۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    قراقرم جی تنقید کرنا سب سے آسان کام ہوتا ھے آپ مجیب جی سے کچھ بہتر لکھ کے دکھائیں پھر یہ بات کریں
     
  20. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    میں نے اپنا نام پڑھا تو چکرا گئی، پھر جب تفصیل پڑھی تو مسکرائے بنا نہ رہ سکی۔ اچھا ہے

    خوش رہیں
     
  21. انسان
    آف لائن

    انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جولائی 2009
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    سارے دولت مند نہیں ۔البتہ مثلا پیغمبروں کی انقلابی دعوت کی طرف غریب ذیادہ شامل ہوتے ہیں ۔لیکن رسولوں کی کوشش ہوتی ہے کہ معاشرے کے امیر اور اونچے طبقے کے لوگ کی طرف دعوت کا رجحان ذیادہ ہوتا ہے۔جیسا کہ نابینا صحابی والے واقعی سے پتہ چلتا ہے۔ابو بکر ، عثمان اور عمر کو امیروں میں شامل سمجھنا چاہیئے۔رضی اللہ عنھم۔
     
  22. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    محترمی و مکرم جناب مجیب منصور صاحب بندہ نا چیز ہے اور احقر العباد ہے مگر حق اور سچ بات کہنے سے نہ کبھی گھبرایا ہے اور نہ کبھی جھکا ہے رہا سوال اآپ کے سلسلے کا تو اتنا ہی کہوں گا خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔۔۔۔میں جو بھی لکھتا ہوں، مقصد نہ تو دل آزاری ہوتا ہے اور نہ مبالغہ آرائی۔۔۔۔؟؟؟مگر پھر بھی اگر اس سے راگ چھڑ جاتے ہیں اور پنہاں راز امڈ اآتے ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے ویسے میں جب بھی اپنے کسی اعتدال پسند مسلمان بھائی کی تعریف کرتا ہوں تو مجھے دلی خوشی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔رہا اآپ کا اور میرا مسئلہ تو بات چل نکلی ہے تو دور تلک جائے گی

    لہو گرم رکھنے کا بہانہ بھی تو ہونا چاہیے نا ارے صاحب حرکت میں برکت ہے ہونا چاہیے
     
  23. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    بہت شکریہ مجیب بھائ
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    ہاہا۔۔۔مجیب جی کی شیئرنگ تو اچھی ہے ہی لیکن سب لوگوں کی مزیدار غلط فہمی نے زیادہ مزا دیا۔۔۔ہاہا
     
  25. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    مجھے یہ سمجھ نہیں آئی بات ، کوئی سمجھائے گا ؟
     
  26. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    بیشک جس نے صحیح نیت اور دل سے توبہ کیا اس کا توبہ قبول ھوتا ھے۔اوراس کا گنا بھی معاف ھوتا ھے۔
     
  27. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    جزاک اللہ خیر
     
  28. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] سخت ہے انتقام اس کا

    مجیب بھائی میرانام آپ کی زبان مبارکہ پر آیا مگر کیا ہی اچھا ہوتا جو نہ آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ مجھے مخاطب کررہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھا دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں