1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقراء جی کو “معاون“ بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی ۔۔ آپ کی بات سے بہت عقلمندی جھلکتی ہے۔۔۔

    جب ہم دونوں یعنی لاحاصل اور میں (اوئے مجھے شرم آ رہی ہے :oops: ) جب بات چیت کر رہے ہوں تو کسی تیسرے کا بیچ میں بولنا اچھا نہیں لگتا :twisted:[/quote:34dwgkun]

    آپ کو شرم بالکل صحیح آ رہی ہے ۔۔ لا حاصل جو درگت بناتی ہیں آپ کی آپ کو شرم آنی بھی چاہیئے ۔۔ :p ۔۔ :p[/quote:34dwgkun]

    وہی تو کہہ رہا ہوں نا جی ۔۔۔ جب بھی کوئی “وہ“ مجھ سے ہنس کے بات کر لے تو میں‌شرم سے واٹر واٹر ہوجاتا ہوں۔ :oops:
     
  2. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب آپ تو بڑے کمال کے بندے ہیں
    آپ نے پہلے نہیں بتایا :p


    ارے آپ میں‌اتنی بڑی خوبی ہے واٹر واٹر ہوجانے کی
    زبردست :lol:


    ارے بھئی آپ تو کچے علاقے والوں کے کام آسکتے ہیں
    وہاں سنے میں آیا ہے کہ آج کل پانی کی کافی قلت ہے :wink:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے کیا پتہ تھا کہ وہ ساری کچے علاقے والی “ ہیں :twisted:
     
  4. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    کون ساری

    اب یہ باتیں چھوڑیں
    اور جاکر کچی آبادی والوں کے کام آئیں :wink:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چچچچچچچچ
    کتنے افسوس کی بات ہے ۔۔۔اب آپ اتنا خود غرض ہوگئے کہ اپنے کام نکلوانے کے لیے “دوسری ساری مخلوق“ کو چھوڑنے کا مشورہ دے رہے ہیں ؟؟؟ :84:
     
  6. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ بہانے اب نہیں چلنے والے جناب :lol:
     
  7. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اقرا بہن ہماری طرف سے بھی مبارک باد وصول فرما کر رسید بمعہ تصدیق گریڈ سترہ آفیسر بذریع ہوائی جہاز روانہ فرمائیں۔
    :222:
    مبارک باد
    :222:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اقراء ۔ معاون بننے پر بہت مبارک ہو :)

    اچھا ہوا ہماری معاونین میں‌ تیزی سے اضافہ ہورہا ہے :)
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیجئے گا نور العین صاحبہ !

    اقراء جی “آپ کی نہیں“ بلکہ “ہماری اردو“ کی معاون بنی ہیں۔ :84:
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    معاف کیجئے گا نور العین صاحبہ !

    اقراء جی “آپ کی نہیں“ بلکہ “ہماری اردو“ کی معاون بنی ہیں۔ :84:[/quote:18t54qpj]

    کاش !!!!!!!!!! بیچ میں اردو بھی نہ ہوتی بلکہ صرف “ہماری معاون“ ہوتی تو کتنا اچھا لگتا کاش !!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں