1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    زین بھائی آپ کے مضامین اسلامی تعلیمات کے سیکشن میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ مضامین کو ان کے متعلقہ سیکشن میں ہی پوسٹ کریں گے۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    زین بھائی یہ لڑی احادیث کے لیے نہیں‌ہے۔ اس لیے اس لڑی کا نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ احادیث کے لیے پورا سیکشن موجود ہے۔ شکریہ
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    شوہر: بھئی آج سالن کا رنگ پیلا کیوں ہے ؟

    بیگم :گوشت جل گیا تھا میں نے برنال لگائی ہے ۔
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک شیخ رکشہ والے سے کیوں بھئی داتا صاحب جائو گے
    رکشہ والا کیوں نہیں صاحب جائوں گا
    شیخ یہ لو شاپنگ بیگ اور آتے ہوئے میرے لیے چاول لیتے آنا
     
  5. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    دیکھیں‌زین صاحب میرے علم میں یہ بات نہیں تھی کہ آپ کو نہیں معلوم کہ کیا کرنا ہے ، لیکن جس طرح آپ کی طرف سے لطائف کی لڑی میں شائع کی گئی احادیث‌کہ بعد لڑی کا نام تبدیل کرنے کی فرمائش آئی ، اس پر میرا درعمل ایک فطری عمل تھا۔

    میرا بھائی میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، میں جس طرح‌اپنی بات کہنے سے نہیں گھبراتا، اسی طرح‌اگر میں کہیں غلط ہوں‌تو سب کے سامنے معذرت کرنے میں بھی شرم نہیں محسوس کرتا، سو اگر ذیادتی میری طرف سے ہوئی ہے تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔

    لیکن ساتھ ہی ساتھ آُپ سے بھی گذارش ہے کہ آپ کو اگر فورم کے امور کا اندازہ نہیں تو کسی دوست سے رہنمائی حاصل کر لیں ، تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی غلط فہمی سے بچا جا سکے۔

    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو، آمین :dilphool:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    میرا خیال ہے کہ یہ سب غلط فہمی کا نتیجہ ہے اب اس کو بھول جائیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ غلط فہمی دور ہوجانے پر اب معاملہ کو بھول جانا چاہیے ۔

    میں ذاتی طور پر بھی زین بھائی سے معذرت کرتا ہوں ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    نیو یارک میں ایک فلیٹ پر دروازے میں دستک ہوئی اندر سے ایک عورت نے آواز دے کر پوچھا
    کیا بات ہے؟ کون ہے
    بی بی ہم پولیس والے ہیں آپکے شوہر کی لاش لےکر آئے ہیں ۔ ان کے اوپر سے روڈ بنانے والا بلڈوزر گزرگیا تھا
    خاتون کی آواز آئی
    تو پھر مجھے دروازے پر بلانا ضروری ہے کیا ؟
    دروازے کے نیچے سے اندر کھسکا دو
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    شاباش ۔۔۔۔۔ اندر کھسکا دو
    اس نے شوہر کی لاش کا قالین بنا کر ڈرائنگ روم میں ڈالنا ہے کیا ؟
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    نہیں شاید دیوار کے ساتھ لٹکانا ہے جیسے شیر کی کھال لٹکائی ہوتی ہے کچھ شوقینوں نے ۔۔۔۔ :happy:
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    یہ شعر شائد اسی موقع کے لئے ہے
    مر کر بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    لڑکی (لڑکے سے ) ۔ ڈارلنگ ۔ ہماری شادی کے بعد میں تمہارے سارے دکھ درد ، سارے غم بانٹ لوں گی ۔ ہر پریشانی میں‌تمہارا سہارا بنوں‌گی
    لڑکا ۔ بہت شکریہ ڈئیر ۔ لیکن مجھے تو کوئی پریشانی، کوئی غم کوئی دکھ نہیں‌ہے۔ میں بہت خوش ہوں۔
    لڑکی ۔ اوہو بھئی ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ابھی ہماری شادی نہیں‌ہوئی ۔
     
  13. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    یہ شعر کسی بیوی سے تنگ شاعر کا لگتا ہے،

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

    شاعر کا نام بتا دیں۔
     
  14. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بیوی کے فوت ہوجانے کے بعد شوہر صاحب فرماتے ہیں

    یادِماضی عذاب ہے یارب
    چھین لے تومجھ سے حافظہ میرا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ساغر صدیقی مرحوم کا شعر ہے۔

    لیکن اسکی آفاقیت یہی ہے کہ ہر شوہر پر فٹ ہوجاتا ہے۔ :bigblink:
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    نعیم بھائی ایک گھر میں مہمان ہوا اور جانے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا آخر میاں بیوی تنگ آکر مشورہ کرنے لگے کہ نعیم بھائی کو کس طرح گھر سے نکالیں۔
    شوہر۔۔۔۔۔۔۔میں تم سے جھوٹ موٹ کا جھگڑا کرونگا جس سے دیکھ کر نعیم بھائی چلا جائے گا۔
    بیوی۔۔۔۔۔۔۔یہ ذبردست سوچ ہے آپکی
    تو دونوں لڑنے لگے اور نعیم بھائی یہ دیکھ کر باہر چلے گئے۔
    جب انہوں نے نعیم بھائی چلے گئے تو کہنے لگے کہ دیکھا مزاق کرنے سے کس طرح بھاگ گیا
    تو اِسی دوران نعیم بھائی واپس آگیے کہ میں کونسا جانے والا تھا میں بھی تو مزاق کر رہا تھا
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    اس کے باوجود نعیم بھائی کا دعوی ہے کہ وہ سرٹیفائیڈ بھولے بھالو ہیں :a12:
     
  18. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    یہ آپ لوگ لطیفوں میں ایک دوسرے کے نام کیوں شامل کرتے ہیں ؟
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    یہ ایک دوسرے سے دل لگی کا ایک انداز ہے۔ :yes:
     
  20. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    خیر آپ سب بہت اچھے اِنسان ہے ۔یہ تو ایسے ہی مذاق تھا بس میں تو اپنی دشمن کا انتظا کر رہی ہوں ۔رات بھر ایک سِکنڈ کے لئے آن لائن ہوئی اور بجلی چلی گئی۔آخر یہ کب ٹھیک ہوگی ۔
    کوئی الیکٹریکل سپیشلسٹ معلوم ہے ؟
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    دشمن کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  22. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    آپ ہی کی لڑی میں ہے لیکن نام لینا مشکل ہے خیر دشمن نہیں لیکن کوئی بات آگے بھی نہیں بڑا تھا ۔آپ ہی گپ شپ کی لڑی میں آکر کچھ مشورہ دے ۔
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    یہاں کوئی دشمن نہیں کسی کا بھی سب دوست ہیں۔ کسی کی بات اچھی نہ لگی ہو تو میں معذرت کرتا ہوں۔
    اور اب آپ بھی جلدی سے کوئی اچھا سا لطیفہ شیئر کریں۔ :yes:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہہاہاہاہا سب اچھے ہیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    آدمی گھبرایا ہوا پوسٹ آٍفس میں داخل ہو کر چلا یا ۔
    " میری بیوی گم ہوگئی ہے۔ میری بیوی گم ہوگئی ہے۔ "
    پوسٹ آفس کا مینجر باہر آیا اور اس آدمی سے بولا ۔ " ارے بےوقوف یہ پوسٹ آٍفس ہے۔ کوئی پولیس سٹیشن نہیں "
    آدمی نے مینجر سے سرگوشی کرتے ہوئے کہا
    "معاف کرنا جناب۔ خوشی میں سمجھ ہی نہیں‌آئی کہ جانا کہاں ہے۔ "
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہا خوشی میں بھی بندے کی مت ماری جاتی ہے
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک آدمی ایک جوتشی سے۔۔۔میری شادی کیوں نہیں ہو رہی ہے؟؟؟

    جوتشی۔۔۔کیسے ہو گی،کنڈلی میں سکھ ہی سکھ جو لکھا ہے
     
  28. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    صحت بخش اور مفید غذاوں کے عنوان پر لکچر کااہتمام کیاگیا تھا. لکچر ہال کھچاکھچ بھرا ہواتھا. ڈاکٹر صاحب نے تقریر کاآغاز کرتے ہوے کہا،
    ہماری صحت اورتندرستی کا دار ومدار ان غذاوں پر ہوتا ہے جو ہم استعمال کرتے ہیں. بعض غذائں صحت بخش اور مفید ہوتی ہیں اور بعض صحت پر برا اثر ڈالتی ہیں. کچھ غذائں تو ایسی ہیں جن کے مضر اثرات دیر پا ثابت ہوتے ہیں مثلا"ِِِِِ...
    ابھی ڈاکٹر صاحب کچھ کہنا چاہتے تھے کہ مجمع میں سے کئ لوگوں نے یک زبان ہو کر کہا "شادی کی بریانی
     
  29. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک آدمی وکیل کے پاس گیا اور کہا کہ
    میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں
    کتنے پیسے لگیں گے
    وکیل نے کہا 50000 روپے
    آدمی نے کہا کہ اتنے تو شادی میں قاضی نے بھی نہیں لیے
    وکیل نے کہا۔ "دیکھ لیا نا سستے کاموں کا نتیجہ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ہاہاہاہاہا زین صاحب بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں