1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد بوٹا صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏7 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہماری اردو میں خوش آمدید [​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد بوٹا صاحب کا تعارف

    1۔عدیل ارشد چاچو نے رکھا
    2۔کوئی نہیں ہے
    3۔خیر سے اس سال 23 سال میں قدم رکھنے کا ارادہ ہے
    4۔اپنا ملک تو پاکستان ہے اور اپنا شہر لالہ موسیٰ ،اور ابھی فی الحال دوحہ قطر مرکز نظر میں ہے
    5۔تعلیم تو بی اے ہے اور ہم نے تو ضروری نہیں سمجھی تھی پتا نہیں گھر والوں کو کیا نظر آیا تھا اس میں جو ہمیں اس کے پیچھے لگا دیا
    6۔مشاغل بس یہی ہیں جب فارغ ٹائم ملا کسی کے ساتھ گپ شب لگالی۔۔
    7۔میر ے خیال میں 6 جوابات دینے تھے اور ایسے لگتا ہے مجھے کہ میرے 33 نمبر تو آ ہی جائیں گے اگر میرا کوئی سوال غلط نہ ہوا تو،،،،،،،،،،،،
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد بوٹا صاحب کا تعارف

    یا اخ عدیل انا اعطیک 35 من 33 ۔
     
  4. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد بوٹا صاحب کا تعارف

    شکراٰ شکراٰ یا خبیبی
    انتا واجد زین یا اخی
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد بوٹا صاحب کا تعارف

    عدیل بھائی اپنا تعارف یہاں پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔امید ہے کہ اب گپ شپ میں‌ہماری اردو کے توسط سے ہم بھی شامل ہونگے۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد بوٹا صاحب کا تعارف

    بہت اچھا اور جامع تعارف دیا ہے آپ نے

    اگر لقب کوئی نہیں‌ہے تو یہ محمد بوٹا کیا ہے ؟
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد بوٹا صاحب کا تعارف

    محمد بوٹا بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں