1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ سوالِ وصل، نہ غرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
    ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے

    فیض احمد فیض
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ کہاں‌کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اک چاند کے نکلنے سے نہ ھو گی عید اپنی
    ذراچہرے سے گیسوؤں کو ہٹاو تو عید ھو
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمت سے
    زمانے کےسمندر سے نکالا گوہرِ فردا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ایک ڈر بستیوں میں رہتا ہے
    کون خالی گھروں میں رہتا ہے
    اب بھی تیرے خیال کا پنچھی
    یاد کے گھونسلوں میں رہتا ہے
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یوں غلط تو نہیں چہروں کا تاثر لیکن
    لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ جانے کون سا فقرہ کہاں رقم ہو جائے
    دلوں کا حال بھی اب کون کس سے کہتا ہے
    (پروین شاکر)
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ بادل ، پھول اور خوشبو بہت بیتاب کرتے ہیں
    اگر رونا بھی چاہیں ہم، کبھی رونے نہیں دیتے
    پروین شاکر
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ تیرگی میرے گھر کا ہی کیوں‌ مقدر ہو
    میں تیرے شہر کے سارے دیے بجھا دوں‌گا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    انکار کی لذت سے جو سرشار رہے ہیں
    کب ٹوٹ سکے ہیں رسن و دار کے آگے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یوں تو مجھ سے ہوئیں صرف آب و ہوا کی باتیں
    اپنے ٹوٹے ہوئے فقروں کو تو پرکھا ہوتا
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ارادے باندھتا ہو ، سوچتا ہوں، توڑ دیتا ہوں
    کہیں ایسا نہ ہو جائے، کہیں ایسا نہ ہو جائے

    آج کل ہماری یہی حالت ہے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرئے۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ محرومی نہیں پاسِ وفا ہے
    کوئی تیرے سوا دیکھا نہ جائے
    (فراز)
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
    جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ جو زندگانی کا کھیل ہے، غم و انبساط کا میل ہے
    اُسے قدر کیا ہو بہار کی! کبھی دیکھی جس نے خزاں نہیں

    امجد اسلام امجد
     
  16. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نیت شوق بھر نہ جاے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جاے کہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہو گی
    کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہو گی
    (سیماب اکبر آبادی)
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ تو کوئی منصور بتائے تو بتا ئے
    سولی پر تڑپنے میں مزا ہے کے نہیں ہے
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: بیت بازی

    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اپنے حسد رکھتے ہیں مجھ سے
    میری دشمن میری اچھائیں ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یادوں کے تسلسل پہ کوئی بس نہیں چلتا
    جب یاد کیا تم کو کہاں تک نہیں پہنچے
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ بڑی چیز ہے اے کاش ہو حاصل ہوجائے
    دل مین کچھ بھی نہ رہے رب کی محبت کے سوا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اس خوش نگاہ کی عشق سے پرہیز کیجیؤ 'میر'
    جاتا ہے لے کے جی ہی یہ آزار دیکھنا
    (میر)
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اب کیا گلہ کریں تغدر میں کچھ نہ تھا
    ہم غوطہ زن ہوے تو سمندر میں کچھ نا تھا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اکیلے تم نہیں ، ہم بھی شب ِتنہائی رکھتے ہیں
    مگر یادوں سے اپنا رشتہ یکجائی رکھتے ہیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ نشاں جو بنے ہیں تیرے نقشِ قدم سے
    عمر بھر میرے دل کے نہاں‌خانوں میں رہے
     
  27. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ جو زندگانی کا کھیل ہے، غم و انبساط کا میل ہے
    اسے کیا خبر ہو بہار کی ، کبھی آئی جس پہ خزاں نہیں
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہیں کھیل اے داغ1!یاروں سے کہہ دو
    کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے؟
    ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو؟
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
    کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں