1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 فروری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  2. محمد مسعود احمد
    آف لائن

    محمد مسعود احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    السلام علیکم!
    بندہ ناچیز کو اس خاگدان گیتی میں محمد مسعود احمد کے نام سے جانا جاتا ہے نام والدین نے رکھا اور میری خوش نصیبی کہ ایسے گھرانے میں ولادت ہوئی جہاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہر سو اپنی چاشنی اور رنگینی بکھیرتی نظر آتی ہے جس کی ایک جھلک آپ میرے نام میں بھی دیکھ سکتے ہیں ، محمد اور احمد دونوں نام حضور :saw: کے اسمائے گرامی میں سے ہیں اور مسعود کا معنی لغوی اعتبار سے ہے سعادت مند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لقب کوئی نہیں

    اس دارفانی میں ستائیس سال گزرنے کو ہیں

    شہر لاہور اور ملک اپنا پیارا پاکستان ہے پیدائش سے لے کر تا دم تحریر اسی ارض پاک میں ہوں اور خالق کائنات سے دعا ہے کہ مدفن مدینہ طیبہ بنے اگر یہ گنہ گار وہاں تدفین کے لائق نہیں تو پاکستان کی سرزمین میں ہی آخری سانس نکلے اور یہیں دفن ہونا نصیب ہو۔

    ’’ طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم‘‘ کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہوئے درسگاہ کا رخ کیا اور ابھی تک علم کے حصول میں سرگرم عمل ہوں۔

    یاد الہٰی ، درود و سلام بحضور خیر الانام :saw: ، پڑھائی ، دوستوں سے بات چیت ، وغیرہ وغیرہ

    اسلام اور پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں

    ہماری اردو سے تعارف ایسے ہوا کہ کسی چیز کی تلاش میں انٹر نیٹ پر مصروف تھا کہ ہماری اردو کا بھی لنک نظر آیا کلک کیا ویب سائٹ اور اس پر دئیے گئے موضوعات اچھے لگے تو ہم نے سوچا کہ شاید یہاں‌سے بھی کچھ نا کچھ سیکھنے کو میسر آجائے لہذا ہم بھی ہماری اردو میں شامل ہو گئے
    :khudahafiz:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ محمد مسعود احمد صاحب

    بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف حاصل کرکے، امید ہے کہ آپ ہماری اردو کی پیاری محفل کی رونق میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے،!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    اللہ کریم آپ کو جاگتی آنکھوں سے روضہء رسول:saw: کی برکتوں سے فیض یاب ہونے کی تو فیق عطا فرمائیں
     
  5. محمد مسعود احمد
    آف لائن

    محمد مسعود احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    عبدالرحمٰن سید صاحب اور ھارون بھائی آپ کی چاہتوں‌اور نیک تمناوں‌کا بہت بہت شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    آپ کے دیگر مشاغل اور دلچسپیاں کیا ہیں اور ہماری اردو پیاری اردو میں آپ کی پسندیدہ لڑیاں کون سی ہیں
     
  7. محمد مسعود احمد
    آف لائن

    محمد مسعود احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    بھائی جو تھیں وہ آپ کو پہلے ہی بتا چکا ہوں
    ہماری اردو پیاری اردو کی ہر لڑی ہی خوبصورت اور اپنی مثال آپ ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    محمد مسعود احمد۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے اور آپ کے خیالات کے بارے جان کر۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔۔امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔۔انشاء اللہ۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد مسعود احمد صاحب کا تعارف

    محمد مسعود احمد بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف پیش کرنے کا شکریہ :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں