1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیعہ412, ‏24 جنوری 2011۔

  1. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ

    شکریہ سمیعہ خوبصورت پیغام خوبصورتی سے مزین کیا آپ نے ۔
     
  3. بنتِ حیا
    آف لائن

    بنتِ حیا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2011
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ

    داتا(دینے والا)
    گنج بخش(خزانے بخشنے والا)
    داتا اور گنج بخش صرف اللہ کی ہی ذات ہے۔۔!!
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ

    سمیعہ جی جزاک اللہ خیر
     
  5. محمد مسعود احمد
    آف لائن

    محمد مسعود احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ

    شاعر مشرق علامہ محمد اقبال فرماتے ہیں:

    سید ہجویر مخدوم امم مرقد اوپیر سنجر راحرم
    ایک عالم دین کا میں نے مضمون انٹرنیٹ پر پڑھا اس میں‌سے کچھ آپ لوگوں‌کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں:

    لفظ داتا گنج بخش کی شرعی حیثیت

    داتا فارسی زبان میں سخی کو کہتے ہیں اور گنج بخش کا معنی بھی اس کے قریب ہی ہے یعنی خزانہ دینے والا لہٰذا سخی کا لفظ ایک عام آدمی پر اطلاق کرنے میں بھی کوئی شرعی و عقلی قباحت نہیں۔ چہ جائے کہ داتا کالفظ ایک ایسی ہستی پر بولا جائے جس نے ساری زندگی قرآن وسنت کی تعلیمات اور علوم ومعارف کے خزانے مخلوق خدا میں
    تقسیم کئے اور ان کی قبر انور بھی مرکز انوار وتجلیات وپناہ گاہ خلق خدا ہے۔
    مشکوة المصابیح کتاب العلم صفحہ: 37 پر حدیث نبوی صلی علیہ وآلہ وسلم ہے کہ
    ''کیا تم جانتے ہو کہ سب سے بڑا سخی (داتا) کون ہے؟ صحابہ نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ فرمایا اللہ سب سے بڑا سخی (یعنی داتا) ہے اور پھر اولاد آدم میں سب سے بڑا داتا میں ہوں اور میرے بعد سب سے بڑا داتا وہ ہے جو علم پڑھے اور اس کی اشاعت کرے۔
    گنج بخشِ فیض عالم ، مظہر نور خدا
    ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما

    تٍفصیل یہاں کلک کر کے پڑھیں
    http://www.alqlm.org/forum/archive/index.php/t-7635.html
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ

    اچھی تحریر ہے بہت زیادہ مفید و خوبصورت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں