1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کورل ڈرا میں اردو/عربی فائل بناکر السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپ کریں

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از dxbgraphics, ‏11 جنوری 2011۔

  1. dxbgraphics
    آف لائن

    dxbgraphics ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جنوری 2011
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب سے پہلے کورل ڈرا میں اردو کی کم از کم ایک لائن ٹائپ کریں اور اس کو save as السٹریٹر AI فارمیٹ میں saveکریں۔
    جیسا کہ درج ذیل تصویر میں ہے۔
    [​IMG]

    اس کے بعد السٹریٹر میں اس Ai فائل کو اوپن کر کے السٹریٹر میں اردو /عربی ٹائپنگ کریں۔
    درج ذیل تصویر میں السٹریٹر انگلش ورژن میں اردو کی دو تین مزید لائنیں اضافہ کی گئی ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کورل ڈرا میں اردو/عربی فائل بناکر السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپ کریں

    [​IMG]
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کورل ڈرا میں اردو/عربی فائل بناکر السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپ کریں

    بہت شکریہ برادر۔ بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے۔ کیا کورل‌ڈرا میں‌ڈائریکٹ اردو ٹائپ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟
     
  4. dxbgraphics
    آف لائن

    dxbgraphics ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جنوری 2011
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کورل ڈرا میں اردو/عربی فائل بناکر السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپ کریں

    جی ہاں اس تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں