1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏6 اپریل 2009۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے
    ( قیصر الجعفری )

    میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے
    اُسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اُٹھا کے دیکھے

    مرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی
    مرے بعد اُس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے

    کہیں آسمان ٹُوٹا تو قدم کہاں رُکیں گے
    جِسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے

    اُسے کیا خبر کہ کیا ہے یہ شکستِ عہد و پیماں
    جو فریب دے رہا ہے وہ فریب کھا کے دیکھے

    ہے عجیب کشمکش میں مری شمعِ آرزو بھی
    میں جَلا جَلا کے دیکھوں ، وہ بُجھا بُجھا کے دیکھے

    اُسے دیکھنے کو : قیصر : میں نظر کہاں سے لاؤں ؟
    کہ وہ آئینہ بھی دیکھے تو چُھپا چُھپا کے دیکھے


    قیصر الجعفری
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت ہی خوب نادر بھائی۔۔بہت اعلی انتخاب ہے۔۔۔زبردست۔۔۔۔داد قبول کریں۔۔بہت ہی زبردست شاعری ہے۔۔۔

    جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نادر خان بھائی ۔
    عمدہ انتخاب ہے۔



    بہت خوب۔ :yes:
     
  4. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت عمدہ انتخاب ہے۔

    خوش رہیے بھائی!
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نادر بھائ بہت خوب انتخاب ہے،داد قبول کریں :flor:
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    تمام احباب کا شکریہ
     
  7. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    نادر جی بہت خوب
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ؛
    ؛
    بہت شکریہ
    نادیہ رضا صاحبہ
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادر صاحب۔
    کیا خوب انتخاب ہے۔ نمایاں کردہ شعر مجھے بہت زیادہ پسند آیا
    زبردست ۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہے عجیب کشمکش میں مری شمعِ آرزو بھی
    میں جَلا جَلا کے دیکھوں ، وہ بُجھا بُجھا کے دیکھے

    واہ بہت خوب
    حیرت ھے یہ کلام میں نے پہلے نہیں پڑھا یہاں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے نادر خان بھائی داد وصول کرنے " اب " تو آ ہی جائیں گے۔ :hpy:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    نیلو صاحبہ آپ کا بیحد شکریہ۔۔۔ نادر بھائی کی طرف سے۔۔۔
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نادر بھائی کی طرف سے بہت بہت شکریہ۔۔۔غزل کی پسندیدگی کے لیئے۔۔۔
     
  14. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے

    '
    مبارز !

    '
    آپ زحمت نہ اُٹھائیں۔
    اب میں آ گیا ہوں۔
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے

    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے

    تھینکس ۔۔۔
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے

    :a165::dilphool::a165:نادر جی بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں