1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تحریر ۔۔۔پسِ تصویر

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏9 مئی 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تحریر ۔۔۔پسِ تصویر
    Hiroshima of the Chemical Industry

    (نادر خان سَر گرِوہ - مکہ مکرمہ)
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نادر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔اس تحریر کو پڑھ کر میرے اندر مسلمانوں کی مدد کرنے کا جذبہ اور زیادہ بڑھ گیا ہے۔۔۔۔۔آپ سے گذارش ہے کہ اگر آپ کو معلوم ہے کسی ایسی میعاری اور غیر سیاسی فعال اور ایماندار تنظیم جو ہندوستان میں آفت زدہ یا ظلم و بربریت کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی حالت زار کو صحیح کرنے کے لیئے کام کر رہی ہے تو مجھے اُن کا ایڈریس دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے جہاں تک ہو سکے گا ۔۔۔میں اپنوں کی مدد کرونگا انشاء اللہ۔۔۔
    آپ کا بیحد شکریہ نادر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور آپ کے بارے میں صرف اتنا ہی کہنا چاہونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جو بات کہتے ہیں وہ دل میں‌ بیٹھ جاتی ہے
    قلم سے آپ بناتے ہیں اس طرح تصویر
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے نادر خان صاحب
    آپ کی تحریریں ہمیشہ ایک احساس بیدار کرتی ہیں ۔ یہ تحریر بھی ایسی ہی ہے۔ :a180:
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افف۔دل دکھا بہت زیادہ۔ :neu:
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت عمدہ تحریر ہے جو ایک اچھے احساس کی ترجمان ہونے کے ساتھ اچھے احساس کو دوسروں میں بھی اجاگر کرتی ہے
    ۔۔شکریہ شیئرنگ کےلیئے
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    کاشفی بھائی
    میں آپ کے جذبہ کی قدر کرتا ہوں۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔
    '
    '
    سانحہء بھوپال کی ذمہ دار کمپنی ۔۔۔ ایک امریکی کمپنی ہے۔
    اب آپ اندازہ لگا لیں کہ غیر سرکاری تنظیمیں اس پر کتنا دباؤ بنا سکتی ہے۔
    NGOs برسوں سے لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ہر سال 3 دسمبر کو مظاہرے ہوتے ہیں ۔۔۔جلوس نکلتے ہیں۔
    متاثرین کو اُس صبح کہیں دُور۔۔۔ ایک امید کی کرن نظر آتی ہے۔۔۔ جو شام ہوتے ہوتے۔۔۔بُجھ جاتی۔
    پھِر سال بھروہ ایک نئی کِرن کے انتظار میں زندگی کا عذاب جھیلتے رہتے ہیں۔

    '
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بہت شکریہ
    نیلو صاحبہ
    ۔
    ۔
    بے مثال
    اور
    بے باک صاحب
    آپ دونوں کا ممنون ہوں۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ نادر بھائی ۔
    ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر درد کو الفاظ کے موتیوں میں بطریقِ احسن پرو دیا ہے ۔ کہانی کے کرداروں کے ساتھ پڑھنے والی کی خود بخود ایک جذباتی وابستگی قائم ہوتی چلی جاتی ہے۔ اور دل بےاختیار انسانیت پر ایسے دردناک مظالم کی تصویر کشی پر تڑپ اٹھتا ہے۔

    بہت خوب نادر بھائی ۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ :mashallah:

    لیکن مجھے لگتا آپ کا قلم اس موضوع پر آپکا قلم مزید بہت معجزہ آرائی کر سکتا تھا۔ نجانے کیوں‌روک دیا آپ نے۔ :soch:
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نعیم بھائی !!
    بہت شکریہ
    جامع اور بر سرِ مطلب تبصرہ پڑھ کر خوشی ہُوئی۔

    آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ۔۔۔ اِس موضوع پر مزید کچھ لکھا جا سکتا تھا۔
    لیکن۔۔۔
    آج کا قاری اِتنا کچھ پڑھ چُکا ہے۔۔۔ اور اپنے اطراف اِتنا کچھ دیکھ چُکا ہے کہ
    کوئی بات۔۔۔ اُس کے پیشِ نظر " نئی بات " نہیں ہو سکتی۔
    آج کا قاری کسی تمہید یا تفصیل کا محتاج نہیں۔

    جیسا کہ چند صارفین نے اِس تحریر پر تبصرہ کِیا کہ۔۔۔۔
    یہ احساس کو بیدار کرتی ہے۔۔۔

    پس ۔۔۔ میرا مقصد یہی ہے۔ تھوڑی سی تحریک دی جائے۔
    میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ۔۔
    اپنے قاری کا رُخ ایک ہموار راستے کی طرف کر دیا جائے۔۔
    پھِر وہ اپنے ۔۔۔ احساس ، شعور ، تجُربہ اور فہم کا سہارا لے کر ۔۔۔
    آگے بڑھنے لگنے۔ یہاں تک کہ میری تحریر اختتام کو پہنچ جائے۔۔
    لیکن قاری کا ذہن۔۔۔ اُس تحریر سے بھی آگے نَکل جائے ۔۔ اور چلتا رہے۔

    یہ باتیں جو میں نے کی ہیں ۔۔۔
    اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ ۔۔۔اِس میں ، نئے نثر نِگاروں کو شاید۔۔۔
    "کچھ مل جائے "۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادر بھائی ۔
    آپ کو خدا تعالی نے قلمی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ایک بیدار دل بھی دیا ہے جو علم و ہنر کو بانٹنے کی تڑپ رکھتا ہے۔ وگرنہ آج کے تخلیق کار الا ماشاءاللہ سارے علوم و فنون کو اپنی ذات تک محدود کرکے اپنی برتری قائم رکھنے کی کفر میں رہتے ہیں۔
     
  11. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: تحریر ۔۔۔پسِ تصویر

    '
    بہت شکریہ نعیم صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں