1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشرف واجب القتل

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 اکتوبر 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: مشرف واجب القتل

    یہ صاحب جو مشرف کے سر کی قیمت 1 ارب روپیہ رکھ رہے ہیں ان کو چاہئے کہ وہ ایک ارب روپیہ اپنے صوبے کے لوگوں پر خرچ کریں اس رقم سے 50 سکولز، 100 بیڈ کے دو ہسپتال اور ووکیشنل ٹریننگ کالج قائم کرسکتے ہیں۔

    ایک ارب کا مطلب ہے کہ یہ ارب پتی ہیں پھر بھی ان جیسے ارب پتی اپنی عوام کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشرف واجب القتل

    راشد بھائی آپ کی باتوں میں بہت دم ہے مگر ایسا کون کرے گا :152:
     
  4. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: مشرف واجب القتل

    اسی لیے کہتے ہیں کہ جبر اور ظلم سے مسائل کبھی حل نہیں‌ہوئے۔ واقعی طلال بگٹی کو اپنے صوبے کے عوام پر یہ رقم خرچ کرنا چاہیے اور انکی خوشحالی کی کوشش کرنا چاہیے لیکن ‌ظاہر ہے عوام کی حیثیت تو ان سرداروں کے نزدیک کیڑے مکوڑوں سے زیادہ ہرگز نہیں۔
    یہی کام مشرف کے کرنے والا بھی تھا کہ اگر وہ اکبر بگٹی سے ذاتی چپقلش بازی کرنے کی بجائے اپنے صدارتی اختیار اور فوجی طاقت کے استعمال سے بلوچی عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبے شروع کرلیتے تو یقینا عوام کے دل میں کی قدر پیدا ہوتی اور جو لیڈر عوام کے دلوں‌میں بس جائے پھر ہزار اکبر بگٹی بھی اسکا کچھ نہیں‌بگاڑ سکتے۔ لیکن جنرل مشرف ٹھہرے امریکہ کے ٹٹو ۔ وہاں سے آرڈر آتے تھے اور یہ کسی ادنی ہرکارے کی طرح اس پر عمل درآمد کرنے دوڑ پڑتے تھے۔ کالاباغ ڈیم کا نعرہ لگایا لیکن پھر وہیں کا وہیں چھوڑ دیا کیونکہ اس سے پاکستان کی ترقی ہوجاتی جو کہ امریکہ بہادر کے ایجنڈے پر نہیں تھا سو مشرف نے بھی چپ سادھ لی۔ حالانکہ منگلا ڈیم بنانے والے جنرل ایوب خان کا کریڈٹ آج بھی انہی کے سر پر ہے۔ ہزار مخالفتوں کے باوجود وہ منگلا ڈیم بنا گیا اور قوم آج بھی اس سے بینیفٹ لے رہی ہے۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مشرف واجب القتل

    واہ کیا خوب مذاق ھے قوم کے ساتھ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں