1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنگلہ دیش :بم رکھنے کے الزام میں جماعت اسلامی کے20ارکان گرفتار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏29 اکتوبر 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بنگلہ دیش :بم رکھنے کے الزام میں جماعت اسلامی کے20ارکان گرفتار

    کراچی (جنگ نیوز)بنگلہ دیش پولیس نے حزب اختلاف کے20ارکان کو گرفتار کر لیا ہے جن کا تعلق بنگلہ دیش کی اسلامی تنظیم جماعت اسلامی سے ہے ،حکومت نے الزام لگایا ہے کہ ان افراد کے پاس بم تھے ،ان افراد کو ایک ریڈ میں گرفتار کیا گیا جبکہ حکومت پارٹی لیڈر کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ قائم کرنے والی ہے،گرفتارشدگان کا تعلق بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی سے ہیجبکہ جماعت اسلامی پر ملک میں افراتفری پھیلانے کے واقعاتے میں ملوث ہونے کا الزام ہے


    جنگ اخبار
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: بنگلہ دیش :بم رکھنے کے الزام میں جماعت اسلامی کے20ارکان گرفتار

    جب سے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا ہے عوامی لیگ جماعت اسلامی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑی ہوئی ہے پہلے اسے الیکشن کے سلسلے میں کافی عرصہ بین کئے رکھااس کی وجہ جماعت اسلامی کا سانحہ مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کا ساتھ دینا ہے۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بنگلہ دیش :بم رکھنے کے الزام میں جماعت اسلامی کے20ارکان گرفتار

    اللہ تعالی سب کو ہدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
     
  4. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: بنگلہ دیش :بم رکھنے کے الزام میں جماعت اسلامی کے20ارکان گرفتار

    کون کس کے پیچھے ہاتھ دھو کر یا میلے ہاتھوں پڑا ہے۔ قطع نظر اس کے ۔ بم محفوظ کرنا، استعمال کرنا اور کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں حصہ دار بننا کسی بھی طرح اسلامی عمل نہیں۔ دین اسلام امن و سلامتی کا دین ہے مگر ایسے انتہا پسند ملاؤں نے اسے دنیا بھر میں بدنام کرکے رکھ دیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں