1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

information about deepfreez

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از قاضی فہد, ‏28 فروری 2007۔

  1. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلامُ علیکم
    جزاک اللہ ،فونٹ نستعلیق کے بارے میں راہنمائی کے لیے شکریہ۔ ابھی حال ہی میں نےایک انٹرنیٹ کیفے پر ایک ایسا سافٹ ویئرdeepfreez دیکھا ہے جس میں کام کرنے کے بعد جو بھی Driveفریز کیا ہو اسے restart کرنے کے بعد اس مین کیا گیا کام خود بخود مٹ جاتا ہے۔ یعنی کہ اگر کوئی شرارت بھی کرے تو ری سٹارٹ کرنے کے بعد اس کاکوئی اثر باقی نہیں رہ جاتا۔میں نے اس کی تلاش کے لیے گوگل بھی کیا لیکن وہ تو صرف نیوز سائٹ سے زیادہ کچھ نہیں ملی اس کیفے کے مالک نے مجھے کہا کہ deepfreez.com سے لیا گیا ہے لیکن مجھےتہیں مل سکا کیا کوئی اور دوسرا سافٹ ویئر ہے اسی طرح کا،برائےئ مہربانی راہنمائی کریں شکریہ
    اللہ حافظ
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی !

    اسکا فائدہ کیا ہے؟؟
    کیا اپنے گھر میں استعمال ہونے والے پی-سی پر بھی اسکا کوئی فائدہ ہے۔ ؟؟
     
  4. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ نوید بھائی
    وہ بھی نیا وِرشن
     
  5. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکرآ

    السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ نوید بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے(آمین)
    آپنے بھیجے ہوئے لنکس کے لیے بے حد شکر گزار ہوں ۔اور کوشش کروں گا کہ میں آگے بھی آپ کو اسی طرح زحمت دیتا رہوں ۔ ایک سوال حاضر خدمت ہے
    میں نے پانچ سال قبل Inpageکا سافٹ ویئر ممبئی سے خریدا تھا۔ لیکن اس کا ڈونگل گم ہوجانے اور اس کا نمبر وغیرہ ذہن میں نہیں ہونے کے سبب مجھے دشواری ہورہی ہے۔ میں اپنا ان پیچج اپ ڈیٹ کرانا چاہتا ہوں کیا ان(ایجنٹ) کےپاس ہمارے ذریعہ خریدے گئے ان پیچ کا ریکارڈ ہوگا تاکہ وہ ہمیں نیا ورژن کم قیمت میں دے سکیں۔
    میں ایک اردو اخبار چلاتا ہوں روزنامہ تعمیر ۔ اخبار فی الحال ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے لیکن حالیہ دنوں میں‌کچھ زیادہ ہی معاشی مسائل درپیش اآگئے ہیں۔ آپ تمام سے دعا کی درخواست ہے۔
    لنکس کی فراہمی کے لیے ایک بار پھر شکریہ
    اللہ حافظ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قاضی فہد بھائی !

    مجھ بے علم کو بھی بتا دیں کہ اسکا فائدہ کیا ہے ؟؟

    کیا سبزی گوشت ڈیپ فریز کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ؟؟
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    سب ساتھیوں‌سے معذرت کے میں‌نے اتنے عرصے سے اس لڑی کا وزٹ نہیں‌کیا


    سب سے پہلے تو پروگرام کو پسند کرنے کا شکریہ ۔ ۔

    دوسرے نمبر پر نعیم بھائی کے لیے معلومات ۔۔۔۔

    نعیم بھائی آپ نے دیکھا ہو گا کہ بہت سارے انٹرنیٹ کیفوں میں جب ہم کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں تو اس میں اپنی چیزیں ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں ، اپنے کام کرتے ہیں ،،،، لیکن جب وہ کمپیوٹر ریسٹارٹ کیا جاتا ہے تو وہ سارا کچھ غائب ہو جاتا ہے اور کمپیوٹر اس طرح ہوجاتا ہے جیسے ایک نیا کمپیوٹر خریدا ہو

    تو اس سسٹم کا راز یہی ڈیپ فریزر اور اس طرح کے دیگر پروگرام ہیں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیں
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    قاضی فہد نے لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ذرد صحافت سے بچا کر آپ کے اخبار کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے! آمین!!!

    بس ذرا اپنے نام کی طرف دھیان دیں۔ “د“ کی بجائے جلدی میں آپ “ر“ لکھ گئے ہیں :84:
     
  9. umairdar
    آف لائن

    umairdar ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم پیارے بھائیوں اور بہنوں
    میں نے اردو پیجز پر دیپ فریز پر ایک ٹیوٹوریل لکھا تھا آپ اس کو چیک کریں آپ کا سارا مسئلہ حل ہو جائے گا
    http://www.urdupages.com/showthread.php?t=46168
    اللہ حافظ
     
  10. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں