1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لمحہ فکریہ

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لمحہ فکریہ

    کیا یہ تصویر سچ مچ اصلی ھے ہارون بھائی
    اگر اصلی ھے تو کہاں کی ھے
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    ایسا اکثر ہوتا ہے، میں نے خود یہاں پر نماز میں، طواف کے دوران سعی کے دوران، اور قران شریف پڑھنے کے دوران، لوگوں کو اپنے موبائیل پر نظر ڈالتے ہوئے دیکھا ہے، اور ساتھ باتیں کرتے ہوئے بھی سنا ہے،!!!!!!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لمحہ فکریہ

    ان کو شاید ٹھیکہ ملا ہو خود کو مسلمان کہلوانے کا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    یہ ایک ایران کی فارسی ویب سائیٹ سے ملی ہے اور اصل ہے
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    اکثر تو نماز کے دوران میسیج پڑھ کر جیب میں واپس رکھ لیتے ہیں، مگر شکر ہے کہ نماز میں میسیج کا جواب نہیں دیتے،!!!!!
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    مطلب دین اور دنیا ساتھ ساتھ :176::176::176::176:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    آج کل تو یہی ہورہا ہے بھائی صاحب،!!!!!! اب تو ہر جگہ مسجد میں کعبہ میں، نماز میں، طواف کے دوران، سعی کرتے ہوئے مدینہ میں روضہ مبارک (ص) سلام پڑھتے ہوئے، مسجد نبوی (ص) میں نماز پڑھتے ہوئے، ہر جگہ آپ کو موبائیل کی گھنٹی موسیقی کے ساتھ بجتی ہوئی سنائی دیتی ہے، !!!!!!!
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لمحہ فکریہ

    مگر ستم ظریفی تو یہ ھے کہ وہ خود کو بہترین مسلمان بھی سمجھتے ھیں
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    اللٌہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے، کم از کم نماز ادا کرتے ہوئے بند کردینا چاہئے تاکہ آپ کی عبادت میں کوئی خلل پیدا نہ ہو !!!!
     
  11. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: لمحہ فکریہ

    مجھے تو اس تصویر میں فکر والی کوئی بات نظر نہیں‌آئی ۔ اور نہ ہی اس پر اتنے طعن و تشنیع بھرے تبصرہ جات کی کوئی افادیت ۔ :nose:
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ


    آمین ۔
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں