1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏2 دسمبر 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ہاہاہااااااااااااااا اچھا اور نواں لطیفہ ہے :happy:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    اچھے لطیفے ھیں پچھلے صفحے پہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    تو ان کا اقتباس کھڑکا دینا تھا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پچھلا صفحہ کیا لاڑکانہ جا کے دیکھنا پڑتا ھے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    شاید گڑہی خدابخش
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    آجکل چوکے چھکے بڑے کھا رہے ہیں ہارون بھائی خیر تو ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    غلطی ہوگئی ہے بھائی
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    کس قسم کی غلطی ہوئی ہے آپ سے :159:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ایک پاگل خانے میں ایک پاگل سوئمنگ پول کے کنارے ٹہل رہا تھا جب اس نے دیکھا کہ ایک پاگل لڑکی نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی اور اسکی تہہ میں جا کر غائب ہوگئی ۔ پاگل نے آؤ دیکھا نہ تاؤ۔ فوراً تالاب میں کودا ۔ تیرتا ہوا تہہ تک پہنچا اور لڑکی کو باہر نکال کر لے آیا۔
    پاگل خانے کے ڈائریکٹر تک جب یہ خبر پہنچی تو اس نے پاگل کو بلایا اور اسے کہا کہ تمھارے لیے ایک اچھی خبر ہے اور ایک بری خبر۔
    اچھی خبر یہ ہے کہ کل جس طرح تم نے ایک لڑکی کو ڈوبنے سے بچایا ہے اس پر ہمارے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمھارے اندر انسانی ہمدردی کے جذبات زندہ ہوچکے ہیں اور تمھارا دماغ کام کرنا شروع ہوگیا ہے۔ لہذا تمھیں گھر جانے کی اجازت ہے۔
    “اچھا جی “ پاگل خوشی سے اچھل پڑا “لیکن بری خبر کیا ہے؟“
    “بری خبر یہ ہے کہ تم نے جس لڑکی کو تالاب سے نکال کر جان بچائی تھی ۔ اس نے چھت پر جاکر گلے میں رسی ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔اور۔۔۔۔۔ “
    “نہیں جناب “ پاگل نے جلدی سے بات کاٹ کر کہا “اس نے خود کشی نہیں کی ۔ وہ تو میں نے اسے پانی سے نکال کر سوکھنے کے لیے چھت پر رسی سے لٹکا دیا تھا۔ اب یہ بتائیے کہ میں گھر کب جا سکتا ہوں ؟
     
    آصف احمد بھٹی اور عقرب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    اوووووووووووووووووووو میرے خدا اب سمجھی پ کو نیند کیوں نہیں‌آتی:176:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    اس بات کا میری نیند سے کیا تعلق۔؟
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    میں نے آپ کا نام کب لکھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    پھر کس کا لکھا ہے۔؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ملک بلال بھائی ۔ آپ پاگلوں کے لطیفوں کی لڑی میں اپنی گفتگو کے ذریعے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    پاگل خانے کا ڈاکٹر کسی پارٹی میں تھا ۔ جب اچانک پاس بیٹھی ایک خاتون اس سے مخاطب ہوئی
    " ڈاکٹر صاحب ۔ مجھے پہچانا ۔ کیا آپ کو یاد ہے کہ ہم دونوں چند سال پہلے شادی کرنا چاہتے تھے ؟"
    ڈاکٹر نے غور سے خاتون کو دیکھا " اوہ یس ۔۔ یاد آیا ۔ پھر شادی ہوگئی یا نہیں ؟"
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    یہی کہ لڑی صرف نعیم بھائی کے لئے نہیں ہے بلکہ ہم بھی ہیں اس لسٹ میں۔ :176:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    :a150: :a150: بلکہ 100 بار :a150:
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    پاگل برادری میں‌شامل ہونے پر مبارک دے رہے ہیں کیا؟ اور میں نے لفظ "ہم" کا استعمال کیا ہے۔ شاید غور نہیں پھینکا آپ نے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    آپ نے بہت ذہانت سے باقیوں کو بھی " ہم " میں ضم کردیا ہے

    لیکن اب آپ جلدی سے اپنا لطیفہ پھینکیں۔
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    آپ تو ایسے کہہ رہے جیسے یہاں گھڑونج کھیلی جا رہی ہے کہ چلو بھی اب تم اپنا پتا پھینکو۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ہاہاہاہااااااااااااااا بہت عمدہ
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    نفسیاتی ہسپتال میں ڈاکٹر نے ایک مریض سے حال چال دریافت کیا تو مریض بولا ۔ ڈاکٹر صاحب بہت مشکل میں ہوں۔ میرے کمرے کی کھڑکی کے عقب والے گراؤنڈ میں رات کو بہت سے کتے آجاتے ہیں اور ساری رات بھونکتے رہتے ہیں۔ انکے شور میں رات بھر سو نہیں سکتا۔
    ڈاکٹر : " کوئی مسئلہ نہیں ۔ میں‌ آپ کو ہائی پوٹینسی کی نیند کی گولیاں دے رہا ہوں ۔ یہ استعمال کریں ۔ یقینا آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ "
    کچھ دن بعد ڈاکٹر نے دوبارہ اس مریض کو بلوا کر اسکا حال دریافت کیا تو مریض بولا
    " ڈاکٹر صاحب۔ کوئی فرق نہیں پڑا ۔ میری تو زندگی اجیرن ہوگئی ۔ دن رات کا چین ختم ہوگیا۔ "
    ڈاکٹر : " لیکن وہ نیند کی گولیاں تو بہت اعلی کوالٹی کی تھیں ۔ ان سے تو فوری نیند آجانی چاہیے"
    مریض : " ہوسکتا ہے آپ کی بات بجا ہو۔ لیکن ساری رات کتوں کے پیچھے بھاگ کر انہیں‌پکڑنا اور گولی کھلانا کوئی آسان کام نہیں "
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    ہاہاہاہاہااااااااااااااااااا

    بڑا عجیب مریض ہے تھک کر بھی نہیں سو سکا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    دو پاگل کافی دیر سے ایک کھمبے کے پاس کھڑے اس کی طرف اوپر دیکھ رہے تھے ۔
    اتنے میں ایک لوہار ان کے پاس آیا اور بولا “تم کھمبے کے اوپر کیا دیکھ رہے ہو؟”۔
    ایک پاگل : “ہم نے کھمبے کو ناپنا چاہتے ہیں مگر ہمارے پاس سیڑھی نہیں ہے ۔ سوچ رہے ہیں کیسے پیمائش کریں”۔
    لوہار نے اپنے تھیلے سے اوزار نکالا ، کھمبے کے بولٹ کھولے، کھمبے کو زمین پر لٹا کر اسے ناپا اور پیمائش لکھ کر دونوں پاگلوں کے حوالے کر دی۔۔۔ اور چل دیا ۔

    لوہار کے جانے کے بعد ایک پاگل بولا : “ پاگل کا بچہ ! ہم نے اس سے اونچائی ناپنے کو کہا اور وہ لمبائی ناپ کر چلتا بنا”
     
    آصف احمد بھٹی، عقرب اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    دو پاگل دوست ، موبائیل فون استعمال کرکر کر کر کے تنگ آگئے تو انہوں نے کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی شروع کردی ۔ کاغذ پر پیغام لکھ کر کبوتر کی چونچ میں دیتے اور اسی طرح جواب بھی دیا جاتا۔ ایک روز کبوتر بغیر کسی پیغام کے ایک پاگل کے گھر آیا ۔ پاگل بہت حیران ہوا۔ جھٹ سے موبائیل اٹھایا اور
    پوچھا : بنا پیغام کے کبوتر کیوں بھیجا ؟
    دوسرا پاگل بولا : اوئے پاگل ۔ یہ صرف مس کال تھی ۔
     
    کاکا سپاہی، آصف احمد بھٹی اور عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    :hasna: :hasna: ہاہاہااہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہا :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: ہاہاہااہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہا :hasna: :hasna:
     
  27. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    اچھے لگے آپ سب کے لطیفے ۔ :201:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

    3 پاگل بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے اچانک وہاں سے ایک کتے کا گذر ہوا

    1 پاگل بولا وہ دیکھو زرداری جا رہا ہے

    کتا رُکا اور بولا زرداری ہو گا تیرا باپ میں کتا ہی ٹھیک ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ڈاکٹر پاگل خانے کا معائنہ کر رہا تھا۔ تمام پاگل منہ سے گاڑیوں کی طرح آواز نکال رہے تھے کبھی کبھی کوئی اٹھ کر کمرے کا چکر بھی لگانا اور پھر کسی سے ٹکرا کر کہتا کہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے لیکن ایک پاگل خاموش بیٹھا تھا۔ ڈاکٹر اس کے پاس پہنچا اور کہا کہ تم کیوں گاڑی نہیں چلاتے؟ اس پاگل نے کہا۔ میں کوئی پاگل ہوں؟ ڈاکٹر نے کہا ”اچھا تو تم سیانے ہو ٹھیک ہے میں تمہیں پاگل خانے سے آزاد کرتا ہوں جاوٴ گھر چلے جاوٴ۔ یہ سن کر وہ پاگل اٹھا اور ”بوم‘ بوم“ کی آواز نکال کر بولا۔”ڈاکٹر صاحب! اگر آپ کا گھر راستے میں ہے تو آپ کو ڈراپ کرتا چلوں؟“
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں