1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    :176: ویری سمپل
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار دوستوں سے
    کل رات میں نے تین گھنٹے کی ایک انگلش مووی کی سی ڈی دیکھی جس میں‌نہ کوئی سین تھا نہ آواز!!!! صرف مووی کا نام آ رہا تھا۔
    دوست : اس مووی کا نام کیا تھا
    سردار : No Disc Inserted
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہا بلال بھائی کم انگلش فلمیں دیکھا کریں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    استاد : سردار سے
    2 میں سے دو منفی کرو کیا بچے گا
    سردار : میں سمجھا نہیں
    استاد : تمہارے پاس دو روٹیاں ہوں تم دونوں کھالو تو کیا بچے گا
    سردار : سالن
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا سچ میں آخری لطیفے پر بہت ہاسا آیا :hasna: ہارون بھائی آپ اپنے کارنامے کبھی پٹھانوں کے نام لگا دیتے ہیں تو کبھی سرداروں کے :bigblink:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جاب کے لیے انٹرویو دے چکا تو باس نے پوچھا ۔ ہمیں کوالیفیکشن کے ساتھ ساتھ کچھ سالوں‌کا ایکسپیرئنس بھی درکار ہے۔
    سردار بولا ۔ جناب مجھے 3 سالوں اور 1 سالی کا ایکسپیرئینس ہے۔ :a12:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار نوکری کے انٹرویو میں کامیاب ہوا باس نے کہا : مبارک ہو تمہاری نوکری پکی اس سال تنخواہ دس ہزار اور اگلے سال 20 ہزار ہوگی






















    سردار جی: بہت بہت شکریہ میں اگلے سال پہنچ جاؤں گا
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    اچھے لطیفے ہیں :101:
     
  9. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: سکھوں کے لطائف

    یہاں تو ہنسی مزاح کا بہت سامان ہے۔ :201:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار کی بیوی اُسکے ڈرائیور کیساتھ بھاگ گئی

    لوگوں نے پوچھا سردار جی ہن کی کرو گے

    سردار : کرنا کی اے ہن گڈی آپ چلاواں گا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار دریا کے کنارے بیٹھا ایک چمچ سے دریا میں دھی ڈال رھے تھا کھ ایک پٹھان ادھر آ گیا ،پٹھان نے سردار جی سے پوچھا'' خوچھ،کیا کرتی ھے''

    سردار نے جواب دیا '' لسی بنا رھا ھوں''

    پٹھان نے قہقھ لگایا اور بولا اسی لیے تو لوگ تمھارا لطیفے بناتا ھے،اتنی زیادھ لسی تمہارا باپ پیے گا''
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار دریا کے کنارے بیٹھا ایک چمچ سے دریا میں دھی ڈال رھے تھا کھ ایک پٹھان ادھر آ گیا ،پٹھان نے سردار جی سے پوچھا'' خوچھ،کیا کرتی ھے''

    سردار نے جواب دیا '' لسی بنا رھا ھوں''

    پٹھان نے قہقھ لگایا اور بولا اسی لیے تو لوگ تمھارا لطیفے بناتا ھے،اتنی زیادھ لسی تمہارا باپ پیے گا''
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :hasna:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار نے ایک لڑکی میں سائیکل مار دی

    لڑکی : او اندھے بریک نہیں مار سکتے تھے ؟؟؟

    سردار : سوھنیو پوری سائیکل تے مار تی وا بریکاں دی ہلے کمی وا
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی کے بہت سارے لطیفے ہیں جیسے ایک لطیفے میں ایک تین تالاب ٹھنڈے، گرم اور خالی تالاب بنوانے کا بھی ذکر سنا ہوگا،!!!!!

    اسی کی دیکھا دیکھی میں انہی سردار کے بھائی جو زیادہ مالدار تھے اس نے کہا کہ یہ تو کچھ بھی نہیں ہے، آپ میرا کمال دیکھو گے تو عش عش کرو گے،!!!!

    ان کے دوست نے پوچھا کہ وہ کونسا کمال کردیا ہے آپ نے،؟؟؟؟؟؟

    سردار جی بہت ہی فخریہ انداز میں اپنی گردن اکڑاتے ہوئے کہا،!!!! آپ نے میرے بھائی کے گھر کے تین تالاب تو دیکھ لئے لیکن جب آپ میرے تین الگ الگ گھر اور وہ بھی تین تالاب کے ساتھ دیکھو گے تو میری عقل کی داد ضرور دو گے،!!!!

    دوست بھی واقعی حیران ہو گیا، اور ان تینوں گھروں کو دیکھنے کی فرمائیش کردی، جسے سردار جی نے قبول کرلیا اور ساتھ گھر دکھانے چل دیئے!!!!

    پہلے گھر کے اندر دیکھا کہ بہت ہی خوبصورت فرنیچر کے ساتھ ساتھ ہر کمرے میں آتش دان اور بالکل گرم ماحول بنا ہوا، پسینے چھوٹ گئے،!!!!

    سردار جی نے بڑے غرور سے جواب دیا کہ یہ گھر میں نے سردیوں کے موسم میں رہنے کیلئے بنوایا ہے، اور صحن میں ایک تالاب بھی ہے جس کا پانی ہمیشہ گرم مشینوں کی مدد سے گرم رہتا ہے،!!!!

    دوست نے ان کی اس کارکردگی پر خوب تعریف کی، اور دوسرے گھر کی طرف چلنے کو کہا جو اس گرم گھر کے برابر میں ہی تھا،!!!

    اس دوسرے گھر کے اندر پہنچے، خوبصورت فرنیچر کے ساتھ کولنگ کا مرکزی سسٹم دیکھ کر حیرانگی ہوئی، اتنا ٹھنڈا کہ سردی سے کانپنے لگے،!!!!!

    سردا جی نے اپنے دوست سے کہا کہ دیکھا آپ نے میری عقل کا یہ دوسرا کارنامہ،!!!!! یہ گھر میں نے خاص کر گرمیوں کے موسم میں رہنے کے لئے بنوایا ہے اور ایک یہاں تالاب بھی ہے جس کا پانی ہمیشہ ٹھنڈا رہتا ہے،!!!!!

    دوست بھی اس سردار جی کے ان دونوں کارناموں کو دیکھ کر حیرانگی کے علاؤہ کر بھی کیا سکتا تھا،!!! اب اس نے کہا کہ وہ آپ کا تیسرا گھر کہاں ہے،!!!!

    سردار جی نے جواب دیا، بس اسکے برابر میں اس گھر کو بھی دیکھ لیجئے، اندر گھستے ہی دیکھا کہ بالکل خالی گھر ہے کوئی نہ فرنیچر نہ کوئی سامان،!!!!!!

    سردار جی نے بڑی خاموشی سے کہا کہ یہ ایک میرا سیکرٹ ہے، میں نے کسی کو بھی نہیں بتایا، صرف آپ کو بتا رہا ہوں اور اس کے علاؤہ صرف میری بیگم کو اس کی خبر ہے،!!!!

    بات کو آگے بڑھاتے ہوئے سردار جی نے ادھر ادھر دیکھا اور خفیہ انداز میں کہا کہ،!!!!

    دیکھیں جی، کبھی کبھی انسان کو اپنے گھر میں رہنے کا دل نہیں کرتا ہے اس لئے کم از کم چھٹیوں میں تو بیگم بچوں کے ساتھ میں باہر کے ملک چلا جاتا ہوں، اسی لئے میں نے یہاں کے تلاب کو بھی بالکل خشک رکھا ہوا ہے، کیونکہ جب یہاں رہنا ہی نہیں ہے تو بے فضول پانی کا کیا فائدہ،!!!!!

    سردار جی نے مزید کہا،!!!!! اور ایک خاص بات تو بتائی ہی نہیں، کوئی نوکر یا چوکیدار بھی اس گھر میں نہیں رکھا کیونکہ جب یہاں رہنا ہی نہیں تو خامخواہ فضول خرچی سے کیا فائدہ،!!!!!!
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    واہ سید بھائی واہ
    بہت دنوں بعد جی بھر کے س؂ہنسنے کا موقع ملا ہے لاجواب شیئرنگ
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک دفعھ سردار جی دوستوں کے ساتھ بیٹے کے اسکول گئے اسکول میں بچوں کی دوڑ ھو رھی تھی

    پاس کھڑے دوستوں میں سے ایک نے سردار جی سے پوچھا "یھ جو بچے دوڑ رھے ھیں ان میں سے آپ کا بیٹا کونسا ھے"

    سردارجی کا بیٹا دوڑ میں سب سے پیچھے تھا

    سردار جی نے غور سے دیکھا اور جواب دیا"او جس نے ساریاں نوں اگے لایا ھویا ھے-{وہ جس نے سب کو اپنےآگے لگا رکھا ھے}
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    بہت خوب ھارون بھائی،!!! آپ کے لطیفے تو کمال کے ہوتے ہیں،!!!!
    ھم تو ایویں سٹ دیتے ہیں،!!!!
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ارے میرے پیارے بھائی وہ بھی دن کیسا دن ہوگا جب میری تحریر آپ جیسی ہوگی یہ تو خواب ہی دیکھ سکتے ہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہارون بھائی۔ سرداروں کے لطیفوں میں خوبصورت اضافہ ہے۔ مزہ آگیا۔ :201: :201: :201:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی شکریہ :86::86::86::86::86::86:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی جہاز میں سفر کرتے ہوئے ائر ہوسٹیس سے بولے

    بی بی تیل چیک کرلینا سی او نا ہووے کہ راہ وچ دھکا لانا پوے

    خاتون آئل چیک کرلینا تھا کہیں رستے میں دھکا نہ لگانا پڑے
     
  23. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ھاھاھاھاھاھا اچھے جوکس ہیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی کسی مقدمے میں پھنس کر عدالت جا پہنچے۔ اچانک جج بولا "آرڈر ۔ آرڈر"
    سردار جی مچل کر بولے " اوئے ایک پلیٹ چکن کڑاھی اور 4 روٹیاں "
    جج غصہ سے بولا "شٹ اپ "
    سردار بولا : " نہیں ۔ سیون اپ "
     
    شپڑ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    نعیم بھائی : سردار جی ! پانی کے پانچ جانوروں کے نام بتاو
    سردار : مچھلی ، مچھلی کی امی ، مچھلی کا ابو ، مچھلی کا بھائی ، مچھلی کی بہن۔
    نعیم بھائی : شاباش۔ :p
     
    نعیم اور شپڑ خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    دیکھنا اب ہارون بھائی آکر "شاباش"ملنے پر کتنا خوش ہوں گے۔ ;)
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    استاد جی آپ کا شکریہ آپ نے شاباش کے قابل جانا:hathora::hathora::hathora::201:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار جی بیمار ہو گئے ، اُس کی سردارنی اُسے ڈاکٹر کے پاس لے گئی ، ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد ایک دوائی کی شیشی دی اور کہا ۔
    آپ یہ دوائی دو چمچ صبح اور دو چمچ شام کو اُنہیں کھلا دیجئے گا اور کل مجھے پھر دکھانے لائے گا ۔ اگلے دن سردار اور سردارنی ایک بار پھر ڈاکٹر کے پاس پہنچے سردار کی حالت پہلے سے بھی زیادہ خراب تھی ، ڈاکٹر پریشان ہو گیا اور سردارنی سے پوچھا ، کیا انہیں اُس دوائی سے آرام نہیں آیا ؟ سردارنی بولی ، ڈاکٹر صاحب خاک آرام آنا تھا ، آپ نے جو دوائی والی شیشی دی تھی اُس کا منہ بہت چھوٹا تھا ، کوئی چمچ اُس میں جاتا ہی نہیں تھا ، دوائی کیسے نکالتے ۔ :84:
     
    شپڑ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    یہ بھی خوب رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :201:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    :201::201::201::201: نیا ہے بھئی :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں