1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏11 اکتوبر 2010۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائےہوئے ہيں؟

    اگرچہ أعداد و شمار تو مدتوں سےہى چيخ چيخ كر حقائق بتلاتے رہے ہيں مگر بہت سے لوگ اس معاملہ كو اپنے ہى انداز اور پسند كے مطابق دیکھتے ہيں.

    اچھا آپكو وه زمانہ تو ياد ہى ہوگا ناں جب اس دنيا كے اكثر و بيشتر ملكوں پر مسلمانوں كى حكومت ہوا كرتى تھی!

    تو پھرايسا كيوں ہوا كہ مسلمان اپنى یہ قدرو منزلت کھو بيٹھے؟ اور كيوں آج دنيا كے بيشتر نظام اور وسائل پر يہودى قابض ہيں؟

    آئيے اور ميرے اس آرٹيكل ميں ديئے گئے حقائق اور تجزيات پر غورکیجیے، حقيقت كا پتہ آپكو خودبخود لگ جائے گا.



    حقيقتيں أعداد و شمار كے آئينے ميں

    دنيا بهر ميں يہوديوں كى كل تعداد 1 كروڑ 40 لاكھ ـ

    يہوديوں كى اس تعداد كى تقسيم
    مختلف ملكوں ميں آباد كے لحاظ سے

    o امريكا ميں 70 لاکھ ـ
    o ايشيائى ملكوں ميں 50 لاکھ ـ

    o يورپ ميں 20 لاکھ ـ

    o افريقى ملكوں ميں 1 لاکھ ـ
    دنيا بھر ميں مسلمانوں كى كل تعداد ، 1 ارب 50 كروڑ

    مسلمانوں كى اس تعداد كى تقسيم
    مختلف ملكوں ميں آباد كے لحاظ سے
    o أمريكا ميں 60 لاکھ .
    o ايشيا اور مشرق وسطى كے ملكوں اور رياستوں ميں كل تعداد 1 ارب
    o يورپ ميں 4 كروڑ 40 لاکھ ـ
    o افريقى ملكوں ميں 40 كروڑ
    اس دنيا كى 20 فيصد آبادى مسلمانوں كى ہے
    اس دنيا ميں ہر ايک ہندو كے مقابلے ميں دو مسلمان ہيں.
    اس دنيا ميں ہر ايک بدھ مت شخص كے مقابلے ميں دو مسلمان ہيں.
    اس دنيا ميں ہر ايک يہودى شخص كے مقابلے ميں ايک سو سات مسلمان ہيں.
    اس كے باوجود یہی صرف 1 كروڑ 40 لاکھ یہودى ڈيڑھ ارب مسلمانوں سے زياده طاقتور ہيں.

    ايسا كيوں ہے؟

    آئيے حقائق اور اعداد و شمار كو مزيد پلٹتے ہيں.


    جديد تاريخ كے كچھ روشن نام:
    *********************

    البرٹ آئنسٹائن: يہودي.

    سيگمنڈ فرائڈ: يہودي.

    كارل ماركس: يہودي.

    پال سموئيلسن: يہودي.

    ملٹن فريڈمين: يہودي.



    طب و جراحت كى اہم ايجادات

    ٹيكہ لگانے والى سرنج اور سوئى كا مؤجد بنجمن روبن: يہودي.

    پوليو كے علاج كا مؤجد جوناس سالک: يہودي.

    خون كے كينسر (لوكيميا) كے علاج كا مؤجد جيرٹرود ايليون: يہودي.

    يرقان كا پتہ لگانے اور اسكے علاج كا مؤجد باروخ سموئيل بلومبرگ: يہودي.

    بيكٹيريائى اور جنسى امراض(Syphilis) كے علاج كا مؤجد پال اہرليخ: يہودي.

    متعدى امراض كے علاج كا مؤجد ايلي ميچينكوف: يہودي.

    غدود كے امراض اور ريسرچ كا اہم ترين نام اينڈريو شالي: يہودي.

    نفسياتى امراض ميں ريسرچ كا اہم ترين نام ايرون بک: يہودي.

    مانع حمل دواؤں كا مؤجد گريگوري بيكس: يہودي.

    انسانى آنكھ ـ اور اسكے نيٹ ورک ميں ريسرچ كا اہم ترين نام جورج والڈ: يہودي.

    كينسر كے علاج ميں ريسرچ كا اہم ترين نام سٹينلى كوہين : يہودي.

    گردوں كى دهلائى كا مؤجد وليم كلوف: يہودي.


    ايجادات جنہوں دنيا كو بدل كر رکھ ديا:

    كمپيوٹر كے سى پى يو كا مؤجد سٹينلى ميزر : يہودي.

    ايٹمى رى ايكٹر كا مؤجد ليو زيلنڈ: يہودي.

    فائبر آپٹيكل شعاؤں كا مؤجد پيٹر شلز: يہودي.

    ٹريفک سگنل لائٹس كا مؤجد چارلس ايڈلر: يہودي.

    سٹينليس سٹيل كا مؤجد (سٹينليس سٹيل) بينو سٹراس: يہودي.

    فلموں ميں آواز كا مؤجد آيسادور كيسى: يہودي.

    مائكروفون اور گراموفون كا مؤجد ايمائيل برلائينر: يہودي.

    ويڈيو ريكارڈر(وى سى آر) كا مؤجد چارلس جينسبرگ: يہودي.



    مشہور مصنوعات اور برانڈ:

    پولو- رالف لورين: يہودي.

    ليوائس جينز- ليوائى ستراوس: يہودي.

    سٹاربكس- ہوارڈ شولتز: يہودي.

    گوگل- سرجي برين: يہودي.

    ڈيل- مايكل ڈيل: يہودي.

    اوريكل- لاري اليسون: يہودي.

    DKNY- ڈونا كاران: يہودی .

    باسكن اينڈ روبنز- إيرف روبنز: يہودي.

    ڈانكن دونٹس- ويليام روزينبرگ: يہودي.


    ملكى و عالمى سياست كے اہم نام:

    ہنرى كسنجر امريكى وزير خارجه : يہودي.

    رچارڈ ليوين ييل يونيورسٹى كا سربراه : يہودي.

    ايلان جرينزپان امريكى ريزرو فيڈرل كا چيئرمين : يہودي.

    ميڈلين البرايٹ أمريكا كى وزيرِ خارجہ : يہوديہ.

    جوزف ليبرمين امريكا كا مشہور سياستدان : يہودي.

    كاسپر وينبرگر امريكا كا وزيرِ خارجہ : يہودي.

    ميكسم ليٹوينوف سوويت يونين كا وزير برائے امورِ خارجہ : يہودي.

    ديويڈ مارشل سنگاپور كا وزيرِ اعظم: يہودي.

    آيزک آيزک آسٹريليا كا صدر: يہودي.

    بنجامن ڈزرائيلى يونائيٹڈ كنگڈم كا وزيرِ اعظم : يہودي.

    ييفيگني بريماكوف روس كا وزيرِ اعظم: يہودي.

    بيري گولڈ واٹر امريكا كا مشہور سياستدان: يہودي.

    جورج سمبايو پرتگال كا صدر : يہودي.

    ہرب گرے كينيڈا كا نائب صدر : يہودي.

    پيير مينڈس فرانس كا وزيرِ اعظم : يہودي.

    مائيكل ہوارد برطانيه كا وزير مملكت : يہودي.

    برونو كريسكى آسٹريا كا چانسلر : يہودي.

    روبرٹ روبين امريكا كا وزير خزانه : يہودي.

    جورج سوروس هنگرى اور امريكا معزز سرمايه كار: يہودي.

    وولٹر أنينبرگ امريكا ميں سوشل ويلفيئر اور چيريٹى ميں مشہور شخصيت: يہودي.



    ميڈيا كے نماياں نام:

    سى اين اين- وولف بليٹزر: يہودي.

    اے بى سى نيوز- بربارا والٹرز: يہودی.

    واشنگٹن پوسٹ - يوجين ميئر: يہودي.

    ٹائم ميگيزين - ہنري گرونوالڈ: يہودي.

    واشنگٹن پوسٹ - كيتهرين گراہم: يہودي.

    نيو يارک ٹائمز- جوزف ليليفيڈ : يہودي.

    نيو يارک ٹائمز - ميكس فرينكل: يہودي.


    واضح رہے كہ اوپر ديئے گئے نام محض چند مثاليں ہيں، ناكہ مجموعى طور پر ان سارے يہوديوں كا ذكر جن كى ايجادات يا مصنوعات سے بنى نوع آدم كا اپنى روزمره كى زندگى ميں كسى نہ كسى طور پالا پڑتا ہے.

    كچھ اور حقائق:

    # آخرى 105 سالوں ميں، 1 كروڑ اور 40 لاكھ يہوديوں نے 180 نوبل پرائز حاصل كيئے جبكہ اسى عرصہ ميں ڈيڑھ ارب مسلمانوں نے صرف اور صرف 3 نوبل پرائز حاصل كيئے.
    # اسى بات كو دوسرى طرح ليتے ہيں: اوسطاً ہر 77778 يہودى (80 ہزار سے كم) كے حصہ ميں ايک نوبل پرائز آيا جبكہ مسلمانوں ميں ايک نوبل پرائز ہر 50 كروڑ مسلمانوں كے پاس صرف ايک آيا.

    # اب اسى بات كو ايک اور طريقے سے دیکھتے ہيں: يہودى اگر نوبل پرائز مسلمانوں جيسے تناسب سے حاصل كرتے تو ان كے پاس صرف 0.028 نوبل پرائز ہوتے (يعنى كہ ايک نوبل پرائز كا محض ايک تہائى حصہ).

    # آيئے اسى بات كو ايک اور طرح سے دیکھتے ہيں: اگر مسلمانوں نے اس تناسب سے يہ انعام حاصل كيئے ہوتے كہ جس تناسب سے يہوديوں نے حاصل كيئے ہيں تو اس وقت مسلمانوں كے پاس 19286 نوبل پرائز ہوتے.

    ليكن كيا يہودى اس طرح اپنى كوئى شناخت بنا پاتے؟

    اور كيا يہ شناخت محض اتفاقيہ ہے؟ فراڈ ہے؟ سازش سے ہے؟ يا سفارش سے ہے؟
    اور پھر مسلمان اپنى عظمتوں سے گر كر س قدر تنزلى كا شكار كيوں ہوئے جبكہ تعداد ميں واضح فرق موجود ہے؟

    آيئے چند اور حقائق دیکھتے ہيں شايد بات سمجھ ميں آ جائے:

    # تمام اسلامى ملكوں ميں 500 يونيورسٹى ہيں.

    # جبكہ صرف امريكا ميں 5758 يونيورسٹى ہيں.

    # اور انڈيا ميں 8407 يونيورسٹى ہيں.

    #يونيورسٹى كسى بھی اسلامى ملک كى يونيورسٹى كا نام دنيا كى پانچ سو (500) بہترين يونيورسٹيوں كى لسٹ ميں شامل ہى نہيں ہے.

    # جبكه صرف اسرائيل كى 6يونيورسٹى دنيا كى پانچ سو (500) بہترين يونيورسٹيوں كى لسٹ ميں شامل ہيں.

    # مسيحى ملكوں ميں پڑهے لکھے لوگوں كى شرح تناسب 90%

    # مسلمان ملكوں ميں پڑهے لکھے لوگوں كى شرح تناسب 40%

    مجھے یہ ای میل ملی ہے سوچا آپ سے شیئر کر لوں​
     
    ساجد حنیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    لمحہ فکریہ

    یہ باتیں کل ہی آفتاب اقبال نے خبر ناک میں سنائی ہیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بہت خوب احمدبہت زبردست

    اس کی وجہ یہودیوں کا آپسی اتفاق ھے محنت اور کا م کی لگن ھےاورمسلمانوں کی ناکامی کی وجہ ان کے آپسی اختلافات اور تعصب سے بھرپور رویے ھیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    علم و شعور کسی بھی شخص اور قوم کی انفرادی و اجتماعی ترقی کے لیے بنیاد ہیں۔
    تاریخ گواہ ہے کہ علم و شعور سے محروم افراد نہ تو کبھی صحیح معنی میں قوم بنتے ہیں اور نہ ہی ترقی و عظمت کی منازل طے کرتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سب سے پہلا پیغام الہی بھی پیغامِ علم تھا ۔ پھر دار ارقم بھی علمی و اخلاقی تربیت کی درسگاہ تھی ۔ بعد ازاں کافر جنگی قیدیوں کو بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، "مسلمانوں‌کو تعلیم دینے کی شرط پر " آزاد کردیا کرتے تھے اور یوں مسلمانوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی۔ اسکے علاوہ قرآن و حدیث کے بےشمار احکامات علم و آگہی کے حصول پر محنت کے لیے تاکید کرتے ہیں۔
    لیکن ہماری بدقسمتی کہ ہم سب کچھ بھول گئے اور نتیجتا آج ہم نہ صرف خود بےشعور ہیں بلکہ جاہلوں کو ہی اپنا لیڈر تسلیم کرنے پر شرم بھی محسوس نہیں کرتے۔
    اور مزید بدقسمتی یہ کہ اگر کوئی دردمند واقعی اس قوم کو علم و شعور دینے کے لیے اپنی زندگی بھی وقف کردے اور درجنوں کالج ، یونیورسٹی اور سینکڑوں سکول کھول دے تو ہم ایسے شخص کا ساتھ دینے کی بجائے اس پر تنقید کرکر کے اسکی حوصلہ شکنی کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    احمد بھائی عمدہ معلومات شیئر کیں آپ نے لیکن ان میں کچھ تھوڑی سی غلطیاں موجود ہیں۔ کچھ ایجادات کے حوالے سے ایسے نام ہیں جن کے موجد ان کو نہیں کہا جا سکتا۔ اور کچھ دو چار نام ایسے بھی گزرے ہیں جن کے بارے میں میرا علم کے مطابق وہ یہودی نہیں تھے ۔ ایک اور بات آپ کے علم میں اضافے کے لیے بتاوں کے ان ناموں میں سے اکثر یہودی نام اور یہودی مذہب بطور شناخت استعمال تو کرتے ہیں لیکن دراصل وہ ایک مذہب سیٹینزم کے پیروکار ہیں اور ایک خفیہ تنظیم فری میسنز کے اراکین ہیں جن میں‌امریکہ کے موجودہ اور گزشتہ بہت سے صدور سمیت بہت سے نام آتے ہیں فری میسنز کے لوگ عیسائی اور مسلمانوں کے بہروپ میں بھی دنیا میں موجود ہیں اور بڑے بڑے عہدے پر فائز رہے ہیں اور فائز ہیں۔ یہ سب نیٹ ورک انتہائی خفیہ طریقے سے چلایا جاتا ہے لیکن پھر بھی معلومات کی اس دنیا میں ان کے بارے میں کافی کچھ منظر عام پر آ چکا ہے۔ اس تنظیم کے بارے میں لکھنے کے لیے طویل فرصت درکار ہے۔ مختصرا یہ کہ یہودی اور عیسائی اہل کتاب ہیں اور ان کا مذہب قطعا مسلمانوں کے خلاف مذہب نہیں ہے ۔ لیکن وہ لوگ جو راہ سے بھٹک گئے ہیں اور اپنے انبیاء کی دی ہوئی تعلیمات بھول گئے ہیں۔ اس بات کا مقصد انکی حمایت نہیں زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ہم مسلمان واقعی بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ جو کہ دراصل فری میسنز کی سازش کے عین مطابق کے جنہوں نے یہودیوں کو اپنے آلہ کار کے طور پر استعمال کیا ہے۔ بہر حال اگر یہ معلومات ایکیوریٹ نہیں بھی ہیں تو کافی حد تک قریب ترین بھی ہیں اور بھیانک بھی۔ مسلمانوں کو اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ سر دست ایک بات ذہن میں آ رہی ہے اس کی تصحیح کر دوں۔ نوبل پرائز 3 نہیں 8 مسلمانوں کو ملا ہے۔ جن میں سے یاسر عرفات فلسطین ، شیریں عبادی ایران ، انورالسادات مصر ، محمد البرادی مصر جن کو امن کا نوبل پرائز ملا اور نجیب محفوظ بھی مصر سے تھے جن کو لٹریچر کا نوبل پرائز ملا تھا۔ باقی کے نام یاد نہیں اس وقت۔ اس لسٹ میں آپ ڈاکٹر عبدالسلام کو بھی شامل کر سکتے ہیں لیکن بطور پاکستانی ، بطور مسلمان نہیں۔ کیوں کہ وہ مرزائی مکتب فکر سے تعلق رکھتے تھے۔ اور ویسے جہاں تک میری معلومات ہیں نوبل پرائز ملنے سے پہلے ہی وہ پاکستان سے جا چکے تھے اور کسی اور ملک کی نیشنیلٹی حاصل کر چکے تھے۔ اس لحاظ سے پاکستانی کہنا بھی اس حد تک ٹھیک ہے کہ وہ پاکستان میں پیدا ہوئے اور بنیادی تعلیم یہیں حاصل کی۔ اور ایک بات کا اور اضافہ کر دوں جو نوبل پرائز ڈاکٹر عبدالسلام کو دیا گیا وہ انہوں نے انفرادی طور پر حاصل نہیں کیا بلکہ وہ نوبل پرائز فزکس کے شعبہ میں شیلڈن اور سٹیون نامی سائنس دانوں کے ساتھ مل کر حاصل کیا تھا ان تینوں نے الیکٹرو میگنٹزم کے بارے میں کوئی تھیوری پیش کی تھی۔ اور یہ نوبل پرائز بھی ان تینوں‌کو مشترکہ طور پر دیا گیا تھا۔ باقی معلومات فراہم کرنے کے لیے شکریہ۔
    جاتے جاتے مزاح کے طور پر ایک بات یاد آ گئی کہ نوبل پرائز دراصل الفریڈ نوبل نام کے ایک سائنس دان کے نام سے موسوم ہے۔ موصوف نے 150 سے زاید ایجادات کیں جن میں سے زیادہ مشہور ڈائنامائٹ کی ایجاد تھی۔ اس ایجاد نے جب دنیا میں تباہی مچاہی تو ان کو اخبارات نے اینجل آف ڈیتھ کا خطاب دیا۔ حالانکہ انہوں نے تخریبی مقاصد کے لیے اسے ایجاد نہیں کیا تھا لیکن پھر بھی ان کے نام کے ساتھ ایک دھبہ لگ گیا اس دھبے کو دور کرنے کے لیے الفریڈ نوبل نے ایسا ادارہ قائم کیا تھا جو مختلف شعبہ جات میں عمدہ کارکردگی دکھانے والوں کو نوبل پرائز دیتا ہے جو کہ اچھی خاصی خطیر رقم کی صور میں ہوتا ہے۔ اس وقت نوبل پرائز فزکس ، کیمسٹری ، میڈیسن ، لٹریچر اور امن پر دیا جاتا تھا اب اس میں اکنامکس کا شعبہ بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ لٹریچر اور امن کا شعبہ بھی الفریڈ نوبل کی وفات بعد میں شامل کیا گیا تھا۔ بات مزاح کے طور پر یہ یاد آئی تھی کہ اتنے اہم شعبہ جات میں ریاضی موجود نہیں ہے۔ کیوں موجود نہیں ہے یہ بات ہمارے یونیورسٹی کے میتھ کے ٹیچر نے ایک لیکچر میں بتائی تھی کی الفریڈ نوبل کی بیوی اسے چھوڑ کر ایک میتھ کے پروفیسر کے ساتھ بھاگ گئی گھی :hasna:

    اگر دوستوں کی خواہش ہوئی اور کچھ فرصت میسر ہوئی تو فری میسنز پر کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بلال بھائی آپ نے حیرت انگیز معلومات دی ہیں ۔
    اور سیٹینزم اورفری میسنز پر معلومات کا انتظاررہے گا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ملک بلال بھائی ۔ بہت ہی معلومات افزاء مراسلہ ہے۔
    مسلمان نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں کی فہرست میں ایک نام بنگلہ دیش کے بینکار ڈاکٹر محمد یونس کا بھی ہے۔
    فری میسنز ، میری معلومات کے مطابق یہ یہودیوں‌ہی کی ایک تنظیم ہے۔ جو دنیا بھر پر یہودی تسلط کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہے۔

    اور ہاں ۔ آپ دیگر گپ شپ کی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس موضوع پر ضرور لکھیے گا۔ انتظار رہے گا۔
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بہت ہی مفید معلومات
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بہت خوب اور اچھی معلومات شئیر کی ہیں،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    احمد بھائی بلال بھائی عمدہ مراسلہ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    یہودیوں کی کامیابی کی بہت سی وجوہات ہیں
    اسرائیل اپنے کل بجٹ کا 16 فی صد تعلیم پر خرچ کرتا ہے جبکہ پاکستان 7۔1 فی صد اس میں سے بھی 2۔1 فی صد تعلیم پر خرچ ہوتا ہے جس میں سے کافی سارا کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے اور باقی جو بچتا ہے اس سے تعلیمی اخراجات پورے کئے جاتے ہیں۔

    اسرائیل جو بھی اقدام کرتا ہے غیر اعلانیہ کرنا ہے، اس نے خاموشی سے دنیا بھر میں ملٹی نیشنل کمپنیاں قائم تھیں ، سونا، بینکنگ انڈسٹری، میڈیا، انشورنس، کاغذ انڈسٹری پر اپنا تسلط جمایا،
    اسرائیل کا میڈیا پر بھی تسلط ہے اس نے ڈزنی لینڈ، وارنر برادرز، فوکس نیوز، ہالمارک، وال سٹریٹ جرنل، واشنگٹن پوسٹ، نیویارک ٹائمز، ٹائم میگزین کے ذریعےمیڈیا کو اپنے کنٹرول میں لیا ہوا ہے۔

    میں نیسلے، پیپسی، کوکا کولا، ڈنکن ڈونٹس، کے ایف سی، یونی لیور، جیلٹ جیسی اہم کمپنیاں جو یہودیوں کے قبضے میں ہیں، یہودی ان کی مدد سے دنیا بھر سے پیسہ سمیٹ رہے ہیں۔

    یہودی جو بھی کام کرتے ہیں زیادہ شور نہیں کرتے جبکہ ہم لوگ شور شرابا بہت کرتے ہیں لیکن کرتے کچھ نہیں۔ عرب لیگ، اسلامی کانفرنس اس کی مثالیں ہیں۔ عرب لیگ نے اب تک کتنی یونیورسٹیاں، کالجز عرب ممالک میں قائم کئے ہیں، انہوں نے غریب عرب ممالک جو زیادہ تر افریقہ میں ہیں کتنے ملکوں کی غربت دور کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں؟ جبکہ اس کی نسبت یورپی ممالک نے یورپی یونین تشکیل دے کر یورپ میں خوشحالی قائم کی ہے۔ جنوبی ایشیاء میں سارک کے نام سے تنظیم قائم ہے اس تنظیم کے اراکین کرتے کچھ نہیں‌بس لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔

    ترقی کے لوازمات تعلیم، صحت، معیشت، انصاف ہوتے ہیں۔ انہی پر چل کر ملک ترقی کرتے ہیں۔
    پاکستان میں 79 یونیورسٹیاں ہیں جو سرکاری فنڈز نہ ہونیکی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ سکولوں کی حالت یہ ہے کہ بچوں کے لئے نہ باتھ روم ہیں، نہ بیٹھنے کی مناسب جگہ ہے، بچے یا تو ٹاٹ پر بیٹھتے ہیں یا لکڑی کے بینچوں پر جیسے وہ کسی نانبائی کی دکان پر روٹی کھانے آئے ہوں۔اساتذہ کی‌حالت ایسی ہے کہ انہیں‌خود پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیا پڑھا رہے ہیں، رٹا سسٹم پر زور دیتے ہیں۔ نہ سکولوں میں‌کمپیوٹرز ہیں۔ تعلیمی نصاب گھساپٹا ہے، اساتذہ کی کوئی تربیت نہیں‌کہ انہیں‌بچوں کو کیسے پڑھانا ہے۔
    صحت کے شعبے میں چلے جائیں تو صاف پانی نہیں ہے
    معیشت کے شعبے میں چلے جائیں تو زرعی شعبے میں جاگیرداری نظام قائم ہے، چھوٹے کسانوں کے لئے زراعت پر کوئی سبسڈی نہیں، نہ پانی ہے نہ بجلی، کسان کو پانی نہ ملے تو ٹیوب ویل پر اکتفا کرتا ہے اور ٹیوب ویل بھی بجلی سے چلتا ہے جو راجہ پرویز اشرف کی مہربانی سے نہیں ہے۔

    صنعتی شعبے میں مزدور کی تنخواہ کا کوئی ضابطہ نہیں، ہماری صنعتیں مہنگی بجلی، بے جا ٹیکسوں، بدامنی، غیر یقینی صورتحال، حکومتی کرپشن کی وجہ سے دم توڑ رہی ہیں۔ دوسری طرف کئی مافیا بن چکے ہیں جن میں چینی مافیا، سٹاک ایکسچینچ مافیا، پراپرٹی مافیا، پٹرولیم مافیا، ایل پی جی مافیا، لائیو سٹاک مافیا،اسی وجہ سے مہنگائی اور بیروزگاری بڑھ رہی ہے۔

    انصاف وہ تو کسی شعبے میں بھی نہیں ہے۔
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بلال بھائی بہت شکریہ اصلاح کا
    مجھے یہ میل ملی تھی یہاں اس لیے شیئر کی تھی کے ہم کسی کی مثبت باتوں سے کچھ سبق سیکھ لیں۔
     
  13. علی خان
    آف لائن

    علی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ماشاء اللہ راشد احمد صاحب بہت بہترین مضمون ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بلال بھائی کچھ شیئر کرنا تھا آپ نے :suno:
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر عبدالسلام

     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    یہودیوں کے دنیا پر چھا جانے کی پالیسی کی لڑی میں اس ویڈیو کلپ کی کچھ سمجھ نہیں‌آسکی ۔
    کیا یہ ثابت کیا جارہا ہے کہ یہاں جن صاحب کی تعریف کی جارہی ہے ۔ وہ بھی یہودیوں ہی کا شاخسانہ ہے ؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    :mashallah::mashallah:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    جی اس ویڈیو کا تعلق اس لڑی سے تو نہیں تھا لیکن جب ڈاکٹر عبدالسلام کو جب پاکستانی ہی نہیں مانا گیا تو اس لئے اس ویڈیو کو یہاں لگایا
    اگر آپ کو یہ ویڈیو کا یہاں لگانا برا لگا ہے تو اسے ختم کردیتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں