1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انعامی بانڈ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از منشاء الاسلام, ‏11 جولائی 2006۔

  1. منشاء الاسلام
    آف لائن

    منشاء الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک آدمی نے انعامی بانڈ خریدا اور کسی پیر کے دربار پر چلا گیا اور کہا:

    “جے میرا بانڈ نکل آیا تے میں ‌دیگ دیواں گا“

    جب وہ دربار سے باہر آیا تو دیکھا کہ انعامی بانڈ جیب سے نکل چکا ہے۔ وہیں سے واپس دربار کی طرف لوٹا اور واپس آ کر کہنے لگا:

    “اچیاں ‌شاناں والیا تے پوٹھیاں سمجھاں والیا گل نوں ‌پوری طرح سمجھ تاں لیا کر“
     
  2. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب میرے خیال تو بانڈ آپ کا ہی نِکلاہے
     
  3. منشاء الاسلام
    آف لائن

    منشاء الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرت پیر

    بانڈ تو میرا ہی نکلاہے مگر افسوس کہ میرے پیر آپ تھے
     
  4. م س پاکستانی
    آف لائن

    م س پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پریشان ہونے کے ضرورت نہیں آج کل کے پیر اور مرید دونوں پہنچی ہوئی شخصیت ہوتے ہیں۔
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    م س پاکستانی اور منشاء صاحب کو آور اردو پر


    خوش آمدید
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: میرت پیر

    بانڈ تو میرا ہی نکلاہے مگر افسوس کہ میرے پیر آپ تھے[/quote:347ni77k]
    جب دیگ نہیں دیں گے تو ایسا ہی ہو گا
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کے پیر پٹھان تھے یاد کریں
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  9. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :lol:
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے پیر پٹھان ہیں آپ کو تو یاد ہے ناں !!
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کو پٹھانوں کے بارے میں بڑی معلومات ہیں ؟ :wink:
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اکثر ان کے کرتا رہتا ہوں ناں


    چالان
     
  14. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جس دن آپ کا ہوگیا پچھتاؤ گے
    چالان
     
  15. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے آپ کو اتنا پتا ہے یہ چالان ہوتا کیا ہے اس کے لفظی معنی کیا ہیں ؟
     
  16. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ نے جان کے کیا کرنا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں