1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏8 اکتوبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    حاضری لگوا کر کہاں بھاگ گئے ہیں
     
  2. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم ۔ سبکو پیشگی عید مبارک
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    بہت بہت شکریہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    خیر مبارک

    آپ کو بھی عید مبارک وسیم جی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    کوئی حاضری لگوانے ہی نہیں آرہا
     
  6. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم سبکو میری جانب سے عید کی خوشیاں‌مبارک ہوں‌
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    مصنف بھائی کیسی گذری عید :dilphool:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    اہل بزم اور اہل اسلام کی خیروعافیت کے لیے دعا گو ہوں۔
    آپ بھی ہماری اردو، پاکستان اور عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ

    اللہ حامی و ناصر ہو۔
    والسلام
     
  9. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    واللہ ھارون بھائی دو چار چیزیں کیا لکھ لیں آپ نے ہم کو منصف ہی بنا دیا ۔ یہ تو سب میرے اساتذہ کا کمال ہے ورنہ یہ ناچیز کج وی نہی ہے

    ویسے اس دفعہ عید کج خاص نہی تھی کیونکہ سارے دوست اپنے اپنے گاؤں‌گئے ہوئے تھے۔ اور اوکاڑہ کینٹ‌میں‌یہ شاید ہماری آخری عید تھی اس وجہ سے اداسی بھی

    آپ سنائیں‌ آپ کی عید کیسی گزری
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ اوکاڑ‌ہ کینٹ سے ہیں اور آپ نے بتایا ہی نہیں‌کل حسن رضا پہلے اوکاڑہ کینٹ‌گیا پھر میرے پاس آیا
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں بھی حاضر خدمت ہوں، ابھی تک لمبے سفر سے واپسی کی تھکن دور نہیں ہوئی،!!!!
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    خوش آمدید سید بھائی کیسی گذری عید اور چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں یا تھکان اتارنے کیلئے باقی ہیں ابھی :222:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ھارون بھائی، شکریہ،!!!!
    چھٹیاں تو تین دن کی ہی تھیں، لمبا سفر تھا،جاتے ہوئے اور واپسی پر درمیان میں دو مرتبہ مدینہ شریف کی زیارت کا شرف حاصل ہوا، دربار نبی (ص) کی برکتوں سے سفر بہت اچھا گزرا، اور بھائی کے گھر پر سب عزیز رشتہ داروں سے خوب اچھی ملاقات رہی،!!!!!

    تھکن تو ابھی باقی ہے، اور ابھی بھی نیند کے جھونکے آرہے ہیں،!!!!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللہ کریم بار بار آپ کو در رسول:saw: کی حاضری سے فیض‌یاب فرمائیں اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائیں :222:
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    عرصے کی غیر حاضریوں کے بعد حاضری کے قبولیت کی درخواست ہے :212:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    محبوب بھائی صحت پانے کی بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم آپ کو ہر دکھ اور مصیبت سے محفوظ رکھیں :222:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم جناب محبوب خان ! صحت یابی مبارک ہو ۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اپنے سایہ کرم میں رکھے۔ آمین
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آداب عرض ھے

    سب کوگزری ہوئی ہوئی عید مبارک
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم آداب۔
    خیر مبارک
    میری حاضری بھی لگا دی جائے۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ؕؕؕؕؕایساکیا ھے آپ کی حاضری میں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جواب عرض ہے

    دیر آید - - - - - آید:neu:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جی لگا دی گئی ہے کوئی اور حکم :113:
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آمین۔۔۔بہت بہت شکریہ ھارون بھائی۔۔۔۔۔آپ کا ساتھ رہا وہ کبھی بھی نہیں‌بھول سکتا۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ آمین
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بہت بہت شکریہ میڈم۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آداب عرض ھے
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جواب حکم ہے
    یاہو کو کی ہوا ہے :143:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    حکم حاکم مرگ مفاجات
    حاضری لگ گئی جے
     
  29. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    لو جی آج کچھ طبیعت بہتر ہوئی تو آ گے محفل یاراں میں۔ پہلے بخار ہوا پھر کھانسی اور بخار رہا ساتھ ہی آنکھیں خراب پھر دو دن دمہ رہا ۔ آج کھانسی باقی ہے۔ تو کچھ ہمت بندھی تو حاضر
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللہ کریم آپ کو صحت عطا فرمائیں پیارے بھائی اپنا خیال رکھیں اور کسی اچھے سے ڈاکٹر کو دکھائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں