1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏10 ستمبر 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    تمام اہل اسلام و قارئین پیاری اردو آپ کو میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے[​IMG][/IMG]

    اور ساتھ ہی دعا ہے اللہ کریم آپ کے رمضان المبارک کے روزے اور عبادات قبول فرمائیں

    عید نماز کے بعد پاکستان کو دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    السلام علیکم
    میری طرف سے بھی آپ سب کو دلی عید مبارک

    [​IMG]
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عید مبارک

    میری طرف سے بھی تمام اہل اسلام کو عید مبارک
    [​IMG]
     
  4. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    اسلام علیکم

    [​IMG]
     
  5. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    اسلام علیکم

    [​IMG][​IMG] [​IMG]

     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: عید مبارک

    سب چاچوز اینڈ آنٹیز کو عید مبارک ۔
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    السلام علیکم

    تمام ممبران ۔ صارفین کو دلی عید مبارک

    والسلام
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    السلام علیکم ۔
    میری طرف سے بھی سب کو
    عید مبارک
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اللہ تعالی ہمارے وطن اور اہل وطن کو تاقیامت سلامتی دے اور ہر آٍفت سے محفوظ رکھے۔ آمین​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    پھیکی پھیکی ہی سہی، عید مگر ہے تو سہی
    پہلے جیسی نہ رہی، عید مگر ہے تو سہی
    میرے غم کا بھی سبب پوچھ رہی ہے مجھ سے
    خوش نہیں ہے نہ سہی، عید مگر ہے تو سہی
    اس سے پہلے بھی کئی زخم دیئے ہیں مجھ کو
    اک نئی چوٹ سہی، عید مگر ہے تو سہی
    نیا ملبوس چھپا لیتا ہے جانے کیا کیا
    کیا خوشی، کیسی غمی، عید مگر ہے تو سہی
    لے گیا سیلِ بلا عید کی خوشیاں لیکن
    اے غم در بہ دری، عید مگر ہے تو سہی
    عید گاہوں سے بھی اس بار جنازے نکلے
    جیتے جی مار گئی، عید مگر ہے تو سہی


    فاضل جمیلی
     
  10. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    السلام علیکم میں‌تو تلاش کرکے تھک گیا کہ عید مبارک والا والا پیغام کہاں‌لکھوں چلیں شکر ہے مل ہی گیا میری جب سے آپ سب کو اور آپ سب کے اہل خانہ کو دلی طور پر عیددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددد سعیدددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددد مبارکککککککککککککککککککککککککککک اللہ آپ کو ایسی ہزاروں‌خوشیاں اور عیدیں دیکھنا نصیب کرے آمین:dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::222::222::222::222::222::222:


    اگر سعید بھاٰئی نظر آئیں‌تو مجھے بھی بتائیں کیونکہ عید مبارک کا مجھے پتہ ہے یہ سعید بھائی ہمیشہ ان دونوں کے درمیان کیوں‌آتے ہیں‌یہ نہی پتہ ھھھھھھھھھھھھھ
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    میری طرف سے بھی آپ سب کو عید مبارک،۔!!!!!!!!
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: عید مبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    عیدمبارک



    :dilphool: :titli: :dilphool: :titli: :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عید مبارک

    میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک سوچا تھا س بار خوبصورت کا کارڈ بناؤں گی آپ سب کے لیے مگر مصروفیت کی وجہ سے ایسانہیں کر پائی

    اس لیے یہی قبول کیجے

    عید:a150: عید :a150: عید :a150:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں