1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان مایوسی سے دوسرے پٹھان سے بولا
    لوگ ام کو اتنا پاگل کیوں سمجھتا ہے
    دوسرا پٹھان چوڑو یار یہ لو تم لیموں کا لسی پئیو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    سب لطیفے اچھے ھیں بہت خوب سرکٹ جی بلال جی ہارون بھائی اور جس نے بھی لکھے ھیں سب کا شکریہ
     
  3. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان ہمیشہ ریت کی بوری سائیکل پر رکھ کر بارڈر کراس کرتا تھا
    باڑدر فورسس اس کی تلاشی لیتی مگر کچھ برامد نہ ہوتا
    آخر بارڈر فورسس نے تنگ آ کر پوچھا خان صاحب تم کیا سمگل کرتے ہو
    پٹھان بولا بائی صاحب ام سائیکل سمگل کرتا ہے
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    بہت اچھے
    سرکٹ بھائ پٹھانوں کی لڑی سے باہر بھی آجائیں کہیں شاٹ سرکٹ ہو تو پھر آئیں گے
     
  5. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    شارٹ سرکٹ تب ہوتا ہے جب بجلی کم یا زیادہ آئے
    مگر ہمارے یہاں تو ہوتی نہیں شارٹ سرکٹ کیسے ہو گا
    میرے پاس سیلوں والا کمپوٹر ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک اخبار میں خبر آگئی کہ پٹھان 50% بے وقوف ہوتے ہیں پھر کیا ایک پٹھان نے طوفان کھڑا کردیا
    پھر بھئی اخبار کو تردید شایع کرنی پڑی کہ 50% پٹھان بے وقوف نہیں‌ہوتے پھر جاکے جان چھوٹی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایسی خبریں مت چھپوایا کریِں جس سے عوام کو ٹینشن ہوجائے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    جی بہتر خان بھائی :baby:
     
  9. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان کرکٹ کھیل کر آیا دوست نے پوچھا کتنے رنز بنائے
    پٹھان: بس یار سنچری ہونے ہی والی تھی کہ آوٹ ہو گیا
    دوست نے پوچھا سینچری سے کتنے رنز کم تھے
    پٹھان بولا
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    صرف 99 رنز کم تھے
     
  10. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان: دیکھویار میرے محلے والے کتنے کنجوس ہیں
    دوست: کیوں بھائی
    پٹھان: سب نے 14 اگست منایا مگر کسی نے بھی ہمارے گھر
    قربانی کا گوشت نہیں بھیجا
     
  11. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھانوں سے کیا غلطی ہوگئی ہے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    مالکن نے دیکھا کہ انکا چوکیدار شیرباز خان صحن کے لان میں صرف آدھی گھاس اور آدھے پودوں کو پانی دے رہا تھا ۔ مالکن نے آدھے لان میں پانی دینے کی وجہ پوچھی تو خان صاب بولے
    " آج ریڈیو میں سنا ہے کہ بارش ہونے کا ففٹی پرسنٹ امکان اے "
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ٹیچر : گلباز خان ۔ یہ بتاؤ ریچھ کے جسم پر زیادہ بالوں کی وجہ کیا ہے؟
    پٹھان بچہ : ماشٹر صائب ۔ امارا خیال میں وجہ ایہ ہے کی جنگل میں‌ حجام نئیں ہوتی اے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان راولپنڈی سے کراچی کے لیے جہاز پر سوار ہوا تو اسے بتایا گیا کہ 2 گھنٹے کا سفر ہے۔ جہاز نے اڑان شروع کی تو تھوڑی دیر بعد اچانک پائیلٹ کی آواز گونجی ۔
    " خواتین و حضرات ۔ ہمارے جہاز کا ایک انجن ناکارہ ہوگیا ہے ۔ لیکن گھبرانے کی بات نہیں ۔ ہمارے پاس کل 4 انجن ہے۔ ہم باقی 3 انجن کی مدد سے کراچی پہنچ جائیں گے۔ لیکن ہمیں 2 گھنٹے کہ بجائے 3 گھنٹے لگ جائیں گے۔ "
    پٹھان پہلے پریشان ہوا لیکن پھر مطمئن ہوگیا ۔ اچانک تھوڑی دیر بعد پھر آواز گونجی۔
    " خواتین و حضرات ۔ ہمارے جہاز کا دوسرا انجن بھی ناکارہ ہوگیا ہے ۔ لیکن ہم باقی 2 انجن کی مدد سے کراچی پہنچ جائیں گے۔ لیکن ہمیں 3 گھنٹے کہ بجائے اب 5 گھنٹے لگ جائیں گے۔ "
    پٹھان اٹھا اور چیخ کر بولا ۔ اوئے خوچا اگر تمھارا باقی سارا انجن بھی خراب ہوگیا تو ام کو کراچی پہنچنے کے لیے 20 گھنٹے سفر کرنا پڑے گا " :133: :133: :133:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :207::207::207::207: اس سے بہتر تھا کہ وہ بس سے کراچی چلا جاتی :201::201::201::201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک گوری کو ایک پٹھان پسند آگیا ۔ گوری نے اسے شادی کی پیشکش کی تو سردار نے جواب دیا
    " امارے میں شادی صرف رشتہ داروں‌سے کی جاتی ہے۔ دادا نے دادی سے، امارے ابا نے اماں سے، امارے بھائی نے بھابھی سے امارے چاچا نے چاچی سے ۔۔ اس لیے معذرت ام آپ سے شادی کرکے اپنے خاندان کی روایت نہیں توڑ سکتا "
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :101::101::101: شاباش روایات کی پاسداری کرنے والے لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں :bigblink:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان نے اپنی بھابھی کو تھپڑ مارا
    بھائی کیوں کیا ہوا ؟
    پٹھان میرے دوست کے پاس کال آئی وہ ہنس ہنس کے بات کررہا تھا
    میں نے پوچھا کون ہے ؟
    تو وہ بولا تمہاری بھابھی
     
  19. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہوہوہو ہاہاہاہاہا ہی ہی ہی ہی ہی
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان گھبرایا ہوا ڈاکٹر کے پاس پہنچا اور بولا
    ڈاکٹر صاب ۔ ام نے گھر کا چابی نگل لیا ہے
    ڈاکٹر : یہ کب کی بات ہے؟
    پٹھان : 2 ہفتے پہلے ۔
    ڈاکٹر : تو پھر اب تک کیا کرتے رہے ؟
    پٹھان : ہم متبادل چابی سے کام چلاتا رہا ۔
    ڈاکٹر : اب میرے پاس کیوں آئے ہو؟
    پٹھان : ڈاکٹر صائب ۔ امارا متبادل والا چابی گم ہوگیا اے ۔
     
  21. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    کہتے ہیں اگر انڈیا میں سردار نہ ہوتے تو سارے لطیفے ہی پٹھانوں پر بنتے ۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :hasna: :hasna: ہاہاہااہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہا :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: ہاہاہااہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہا :hasna: :hasna:
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان کسی لڑکی کے گھر رشتہ لینے کے لیے گیا
    لڑکی کے ماں باپ ۔
    ہماری بیٹی ابھی پڑھ رہی ہے ۔۔۔
    پٹھان۔ کوئی بات نہیں ہم گھنٹے بعد آجائے گا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پھر کیا جواب ملا
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    نہ ہی سمجھیں !!!!
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان ہسپتال کے باہر زور زور سے رو رہا تھا۔ کسی نے پوچھا کیا ہوا؟
    پٹھان بولا
    20 سال بعد بیٹا پیدا ہوا ہے اور وہ بھی





































    چھوٹا سا ! :133:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہااااااااااااااااا
    اچھا ہے
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    کون بچہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ریس ہو رہی تھی اس میں ایک کھلاڑی پٹھان بھی تھا۔ ریس شروع ہونے لگی تو اعلان ہوا 1-2-3- Go باقی کھلاڑیوں نے دوڑ لگا دی لیکن پٹھان نہیں دوڑا۔ کوچ نے پوچھا تم کیوں نہیں دوڑے۔
    پٹھان بولا : ہمارا نمبر 4 ہے۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہاہاااااااااااااااااااااااااااااابہت ہنسی آئی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں