1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ - - - چنانچہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 فروری 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میرا جی چاہا کہ آنلائن ہو جاؤں چنانچہ میں آنلائن ہو گیا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ روزانہ آن لائین ہوں چنانچہ کب عمل پیرا ہورہے ہیں
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ ایسا چاہتے ہیں چنانچہ میں انشاءاللہ ایسا کرنے کی کوشش کروں گا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں بلال بھائی کا منتظر ہوں چنانچہ وہ آن لائین ہوہی جائیں تو بہتر ہے
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ وہ آنلائن شو ہورہے ہیں چنانچہ مصروف ہونگے زیادہ اس وقت جو یہاں نہیں آرہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ بات تو آپ کی درست چنانچہ آپ ہی آجائیں فیر
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں سو گیا تھا ۔ چنانچہ جاگنے کے بعد حاضر ہوں۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے آرام کیا چنانچہ اب بہتر طور پر کام نپٹا سکتے ہیں
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں اس وقت فریش ہوں چنانچہ اس وقت صوفی میوزک سننے کا بہت مزا آ رہا ہے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں بھی قوالی سن رہا تھا اور کچھ مہمان آگئے چنانچہ قوالی اور آپ سے بات کا سلسلہ منقطع ہوگیا
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں بھی استاد نصرت کا کلام سن رہا ہوں چنانچہ دیر سے جواب آئیں گے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں تھکاوٹ محسوس کررہاہوں چنانچہ آرام کرنا چاہوں گا
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں 32 کی وجہ سے لیٹ ہوگیا چنانچہ اب کیا کر سکتا ہوں میں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ اب نیند کا غلبہ ہورہا ہےچنانچہ اجازت چاہوں گا بشرطہ صحت و زندگی صبح 6 بجے بات ہوگی
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ یہ کل کی بات ہے چنانچہ امید ہے اب طبیعت بہتر ہو گی۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ فورم کا چال چلن بہت گڑ بڑ‌کر رہا ہے چنانچہ آج پھر دریاب صاحب کو فون یا ای میل کرنا پڑے گا
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ کام وہ کرنا چاہیے جسکا فائدہ ہو چنانچہ آپ بھی صبر کریں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں بار بار کوشش پر یقین رکھتا ہوں چنانچہ مجھے تو بہتری کی امید ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ کو امید ہے چنانچہ لگے رہیں منا بھائی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ منا بھائی تو مناہی ہوتا ہے چنانچہ میں اب منا کیسے بن سکتا ہوں
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے منا بھائی ایم بی بی ایس نہیں دیکھی چنانچہ اب دیکھ لیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ وہ تو میری پسندیدہ فلم ہے چنانچہ آپ اس فلم کا لنک دیں متعلقہ لڑی میں
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں انڈین فلمیں اتنی نہیں دیکھتا چنانچہ اس سلسلہ میں احمد بھائی شاید آپ کی کچھ مدد کر سکیں۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ احمد نے تو ابھی تک جیکی چن والی فلم کا لنگ نہیں دیا چنانچہ اب دیکھیں وہ کیا کرتے ہیں
     
  25. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ اس لڑی کو رکے واہ واہ دن ہوگئے ہیں چنانچہ اس کا ٹانگہ ٹوریں
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ نے اس لڑی کو دھکا دے دیا ہے چنانچہ اب یہ لڑی چلے گی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ میں اس لڑی میں کافی دن بعد آئی ہوں چنانچہ خاطر مدارت کی امید رکھتی ہوں
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ رمضان میں آپ نے ہتھوڑی پر پابندی لگا رکھی ہے چنانچہ عید کے بعد خاطر مدارت کی امید رکھیں۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ آپ گھر جا رھے ھیں چنانچہ میں‌آپ کو صرف دعا ہی دوں گی جواب عید کے بعد
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونکہ - - - چنانچہ

    چونکہ خلوص دل سے کی گئی دعائیں مالک قبول کرتا ہے چنانچہ میری دعا ہے کہ اللہ کریم ہر روز آپ سب کو عید جیسی خوشیاں نصٰیب کرے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں