1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 مارچ 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    جی بالکل میں بھی ہوں کیا مسلہ ھے ہارون بھائی
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    ھارون بھائی تو چپکے سے نکل لئے،!!!!!!
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    میرے خیال میں وہ یہاں تھے ہی نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںں ، کوئی ھےےےےےےےےے جو بتائے اس بارے
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    تو پھر کیا ان کے فرشتوں سے آپ کچھ کہہ رہی تھیں، مسئلے مسائل کے بارے میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    نہیں ان کے دوستوں سے جو ان تک پیغام پہنچا دیتے ھیں:serious:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    آپ لوگوں کا حکم سر آنکھوں پر بس پہنچنے میں کچھ دیر ہوگئی
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    کیوں کہیں پڑے رہ گئے تھے کیا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    پڑا ہی رھ گیا تھا نیند بہت آئی پھر 32 چلی گئی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    32 کا بہانہ بھی اچھا ھے پاکستانیوں کے پاس
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے یا سب کی 32 گئی ہوئی ہے
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    32 کے آتے ہی میں تو آ گیا ہوں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    مگر مجھے کیوں لگ رہا ھے کہ یہاں‌کوئی نہیں ھےےےےےےےےےےےے ھے کوئی کیا
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    بجلی چلی گئ تھی اب تو میں ادھر ہی ہوں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    ایک تو آپ لوگ 32 کا بہانہ خوب بناتے ھیں
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    جب آپ پاکستان آئیں گی تو پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ بہانہ ہے یا نہیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    جی مجھے علم ھے مگر اتنی بھی نہیں جاتی 32 جتنا شور مچاتے ھیں سب
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    آپ کی جاتی ہوتی تو پھر پوچھتا میں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    آج تو ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ جارہی ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہےےےےےےےےےےے یہاں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    میں‌ہوں کہیئےکیاکام ھے
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    شکر ہے کوئی تو آیا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    آئی تو ہوں مگر شکر ساتھ نہیں‌لائی ویسے کیا کرنی تھی شکر روزہ نہیں کیا
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    نہیں دراصل یہاں بہت مہنگی ہو گئی ہے
    وہ افطاری میں استعمال کرلونگا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    اوووووووووووووووواچھامگر یہاں تو کوئی ھے نہیں، ہارون بھائی سے پوچھیں وہ شایدلا دیں کہیں رعب شوب ڈال کے ، مگر پلیزززززززززززززززز بلال سے مت پوچھیے گا کیونکہ اس نے سیدھے بلال گنج جانا ھے شکر کے لئے بھی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کتنی شکر چاہئے آجکل ایک میجسٹریٹ ہے سستے بازار میں ڈیوٹی پر
     
  26. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کوئی ہے

    کون کون ہے
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہےےےےےےےےےے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    میں تو ہوں یہاں مگر آُپ لگتا ھے ہارون بھائی کی تلاش میں ھیں
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہے

    ہارون بھائی بھی شکل دیکھا کر غائب ہوگئے آپ بھی تو ابھی آئیں ہیں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہے

    ہارون بھائی ھیں کہاں ویسے ، کل تو وہ مصروف تھے ان کے دوست کی بیٹی فوت ہو گئی تھی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں