1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 اگست 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کھانے سے پہلے پانی پینے سے وزرن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    ورجینیا میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو افراد وزن کم کرنا چاہتے ہیں اگر وہ دن میں تین بار کھانا کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پئیں تو وہ کم از کم تین کلو وزن کم کر سکتے ہیں۔

    سائنسدانوں نے یہ تجربہ اڑتالیس افراد پر کیا جنہیں بارہ دن کے لیے دو گروپوں میں تقسیم کردیا گیا تھا۔

    تحقیق کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف جہاں پانی پینے سے کیلوریز کم ہوتی ہیں وہیں ضرورت سے زیادہ پانی پینے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

    تحقیق کاروں نے اپنی دریافت بوسٹن میں نیشنل میٹنگ آف دی امریکن کیمیکل سوسائٹی کے سامنے پیش کی ہیں۔

    پہلے گروپ نے کم کلیوری والا کھانا کھایا تھا اور کھانے سے پہلے پانی نہیں پیا تھا۔ دوسرے گروپ نے بھی کم کیلوری والا کھانا کھایا لیکن کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پیا تھا۔

    جن لوگوں نے کھانے سے پہلے پانی پیا تھا انہوں نے تقریبا بارہ کلو وزن کم کیا جب کہ جنہوں نے پانی نہیں پیا انہوں نے تقریبا نو کلو وزن کم کیا۔

    اس سے پہلے ایک تحقیق میں پایا گیا تھا کہ جو درمیانی اور زیادہ عمر کے لوگ کھانے سے پہلے پانی پیتے ہیں وہ کم کھانا کھاتے ہیں جس کے نتیجے میں دوسروں کے مقابلے وہ پچھتر فی صد کم کیلوری کھاتے ہیں۔

    ورجینیا ٹیک یونیورسٹی میں اس تحقیق میں حصہ لینے والے پروفیسر برانڈ ڈیوی کا کہنا ہے ’لوگوں کو وزن کم کرنے کے لیے چینی والی ڈرنکس سے زیادہ پانی پینا چاہیے‘۔

    تحقیق کاروں کا کہنا ہے ' ڈائٹ ڈرنکس' یا وہ ڈرنکس جن میں مصنوعی چینی ہوتی ہے اس سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    ماخوذ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    السلام علیکم ۔ ہارون بھائی معلوماتی مضمون ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔

    ویسے آپ کے منہ سے ایسی باتیں بالکل بھی اچھی نہیں لگتیں۔ :no:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    یہ باتیں میں نے منھ سے بلکل نہیں‌ کیں

    ویسے الحمد للہ رمضان شریف کی برکت سے میری ویسٹ 3 انچ کم ہوگئی ہے اور وزن میں بھی کمی ہوئی ہے
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    بھائی جی انچوں کی بجائے فٹ میں کم کرنے کی ضرورت ہے :warzish:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    زاہرا بہنا آپ نعیم بھائی کی زبان بولتی ہوئیں بلکل اچھی نہیں‌لگتی بہنوں‌کو تو بھائی ہرحال میں اچھے لگتے ہیں :tv:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    ھارون بھائی آپ تو صرف رمضان کے مہینے میں ہی اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں،!!!!
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    سید بھائی دعا کریں اب یہ کوشش جاری رکھوں گا
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    شکریہ ہارون بھائی ان معلومات کے لئے ، بہت خوب
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    ہارون بھائی عمدہ شیئرنگ کرنے کا شکریہ :222:

    مجھے تو ضرورت ہی نہیں ہے الحمداللہ میں تو فِٹ ہوں :159:
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    اگر آپ وزن کو کرنا چاہتے ہیں اور بغیر کسی نقصان کے تو نوٹ کریں
    ۔
    اصلی شہد کو ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر ہر روز صبح نہار منہ پیا کریں
    اور ساتھ ہی جوار کی روٹی کھائیں ۔پھر دیکھیں کیسے نکھار آتا ھے۔۔
     
  11. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    اوپر اشتہار وزن کم کرنے کے لئے ھے
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    اگر پھر بھی وزن کم نہ ھوا تو شادی کرلیں انشاءاللہ اس کے دن رات جھگڑوں ،شکوک،تعنوں اور فرمائشوں سے وزن کم ھو جائے گا۔۔۔استعمال کے بعد مشورہ دیں
    زین وزن کم میرج بیورو
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    زین بھائی میرا وزن تو شاد ی کے بعد بڑہا ہے
     
  14. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    عمدہ شیئرنگ کرنے کا شکریہ ھارون بھائ
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    زین بھائی میرا وزن تو شاد ی کے بعد بڑہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ بھابی کی ھر بات مانتے ہے اسلئے
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    شکریہ ھارون بھائی مفید شیئرنگ کے لیئے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    ہاہاہاہا

    یہ بات آپ کی بھابھی بلکل نہیں مانتی
     
  18. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    -------------------------------------------------------


    تب آپکا وزن کس طرح بڑھا؟
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    آپ بھی تین تین شادیاں کر لیں ، آپ کا بھی بڑھ جائے گا ۔
    کیوں چاچا جی میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا ؟
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    :208: ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزن کم کرنا ہے تو - - - - -

    ویسے پاکستان میں ریٹ اور ویٹ‌کم نہیں ہوتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں