1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلاش

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏30 اگست 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت موسیٰ کلیم اللہ نے فرمایا " اللہ پا ک نے 6 چیزوں کو 6 چیزوں میں چھپا یا ہے لیکن لوگ انہیں غیر محل تلاش کرتے ہیں اسلئے پا نہیں سکتے"

    اللہ تعالیٰ نے عزت کو شب بیداری میں چھپایا لیکن لوگ اسے سلاطین کے محفل میں تلاش کرتے ہیں‌

    اللہ نے سکون کو جنت میں چھپایا لیکن لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں

    بلندی کو تواضح اور انکساری میں چھپایا لیکن لوگ اسے غرور میں تلاش کرتے ہیں‌

    دعا کی قبولیت کو حلال میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے لقمہ حرام میں تلاش کرتے ہیں

    علم کو سفر اور بھوک میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے کتابوب اور شکم سیری میں تلاش کرتے ہیں

    تونگری کو قناعت میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے حرس میں تلاش کرتے ہیں
     
  2. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جواب: تلاش

    اپ نے بھت اچھہی بات بتائی بہائی صاھب۔ شکریا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تلاش

    اللہ کریم ہمیں عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تلاش

    جزاكم الله خير،!!!!!!
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تلاش

    سبحان اللہ۔ بہت شکریہ بھیا۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تلاش

    ہارون بھائی عمدہ شیئرنگ کرنے کا شکریہ جزاک اللہ خیر

    اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں