1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏29 اگست 2010۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    لارڈز کرکٹ ٹیسٹ:پاکستانی کرکٹرز پر میچ فکسنگ کا الزام

    دنیا نیوز
    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    بہت افسوس کی بات ہے لیکن جب ہمارا صدر تک کرپٹ ہو تو باقی ساروں کا بھی ویسا ہی حال ہونا ہے


    قمر بھائی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی آتےرہا کریں
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    پہلی نو بال:- بالر محمد عامر
    [​IMG]
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    دوسری نو بال:- بالر محمد آصف
    [​IMG]
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    تیسری نو بال:- بالر محمد عامر
    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    [​IMG]

    لندن میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جومبینہ طور پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹیسٹ کے دوران شرطیں لگانے کے ایک فراڈ میں ملوث پایا گیا ہے۔

    برطانوی اخبار نیوز آف دی ورلڈ نے دعوی کیا ہے کہ اس کے ایک رپورٹر نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر اس شخص کو دیئے جس نے یقین دلایا کہ پاکستانی بالر چوتھے ٹسیٹ میچ کے دوران پہلے سے مخصوص موقعوں پر نو بالز کرائیں گے۔

    سکاٹ لینڈ یارڈ نے ایک پینتس سالہ شخص کو بک میکرز کو نقصان پہنچانے کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔.

    پاکستان ٹیم کے مینیجر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ارکان نے اپنے ہوٹل میں پولیس سے بات کی ہے۔

    .قبل ازیں پاکستان ٹیم کے مینیجر یاور سعید نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا ’ہم ان الزامات کا علم ہے اور سکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس ہمارے ساتھ ہوٹل میں ہے اور ہم ان سے تعاون کر رہے ہیں۔‘

    انھوں نے کہا کہ وہ ان الزامات سے حیران رہ گئے ہیں اور وہ کھلاڑی بھی جن سے انھوں نے بات کی ہے۔

    انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا انھیں اس سلسلے میں سکاٹ لینڈ یارڈ کی طرف سے کچھ نہیں بتایا گیا اور وہ اس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

    نیوز آف دی ورلڈ نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان کھلاڑیوں کو خفیہ طور پر پیسے دئیے گئے تاکہ وہ دانستہ طور پر ٹیسٹ کے دوران نو بالز کرائیں۔

    اخبار نے کہا کہ اس کی رپورٹنگ ٹیم کے ارکان نے مشرقی بعید کے بزنس مینوں کا روپ دہار کر ایک شخص کو پیسے دیئے جس نے انھیں دوسرے دن کے کھیل کے بارے میں ٹھیک ٹھیک معلومات فراہم کئیں۔

    بی بی سی کے نمائندے اینڈی سوئس نے کہا کہ ان الزامات کا تعلق بظاہر بہت غیر ضروری معاملات سے ہے جو بہت سے لوگوں کو بہت غیر اہم اور معمولی نظر آئیں۔

    لیکن یہ معمولی سے معلومات کھیل پر شرطیں لگانے والوں کے لیے بہت اہم اور بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ شرطیں لگانے والے بہت ہی معمولی سی باتوں پر بھی سینکڑوں اور ہزاروں ڈالر کی شرطیں لگاتے ہیں۔

    انھوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے الزامات سے کھیل کے لیے بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔

    ایمانداری کرکٹ کے کھیل کا خاصہ رہا ہے۔

    کرکٹ کے کھیل کے لیے یہ ایک انتہائی تکلیف دہ لمحہ ہے اور پاکستان کے کھلاڑیوں کو بہت سے مشکل سوالات کا سامنا کرنا ہو گا۔

    بی بی سی
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    [​IMG]
    وکٹ کیپر کامران اکمل،فاسٹ بالر محمد عامر، کپتان سلمان بٹ، فاسٹ بالرمحمد آصف

    میچ فکسنگ کے الزامات کا اِن کھلاڑیوں کو سامنا ہے۔​
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    [​IMG]
    میچ فکسر مجید۔ پاکستانی کپتان سلمان بٹ اور میچ فکسنگ کو بے نقاب کرنے والا اخباری رپورٹر جس کا چہرہ خفیہ رکھا گیا ہے​
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    چند ماہ پہلے پاکستانی ٹیم کے بارے میں ہونے والی میچ فکسنگ کاروائی کے دوران کوچ انتخاب عالم اور عاقب جاوید ، فاسٹ بالر رانا نوید الحسن کے پی سی بی کمیٹی کے سامنے بیانات-

    ایک بار لازمی سُن لیں۔ یہ پاکستانی ٹیم کا حال تھا۔


     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    بلال بھائی آپ کو تصویریں دیکھ کر اور ساتھ ساتھ میری اور ھارون بھائی کی ارسال کردہ اِس پوسٹ میں خبروں سے بھی کوئی اندازہ نہیں ہوا۔

    یہ لنک دے رہا ہوں۔ اِس ویب سائٹ کے لنک پر جا کر اپنی تسلی کر لیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا کارنامہ جو یہ بار بار کرتے ہی چلے جاتے ہیں


    http://www.newsoftheworld.co.uk/new...se-betting-scandal-England-Pakistan-Test.html
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    اسی وجہ سے میں نے 92 کے بعد کرکٹ دیکھنا بالکل چھوڑ دیا ہے۔ کھیل میں بھی سیاست کے اصول اپنا لیے ہیں ان لوگوں نے۔ میرا خیال ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم اب ختم کر دینی چاہیے۔ بلکہ میں سمجھتا ہوں یہ کھیل ہے ہی وقت کا ضیاع۔پانچ پانچ دن میچ دیکھتے رہو۔ بعد میں برابر۔
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    آزاد بھائی شکریہ۔ اصل میں میرے پاس پورا صفحہ ڈسپلے نہیں ہوا تھا ابھی۔ میں نے پیغام لکھ دیا۔ بعد میں حذف بھی کر دیا۔
     
  13. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    واہ جی واہ موجیں لگ گئیں اب تو ڈھیر سارا زر مبادلہ آئے گا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    مزید تفصیلات ۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    [​IMG]
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    قمر آزاد بھائی اتنے لمبے عرصے بعد آپ آئے بھی تو دل افسردہ کردینے والے خبر کے ساتھ

    اب جلدی سے دل خوش کرنے والی خبروں کے ساتھ بھی آئیے۔
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    [​IMG]
    تازہ خبر یہ ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل کو میچ فکسنگ کے الزامات سے سکاٹ لینڈ یارڈ نے بری کردیا ہے۔
    مجھے یہ کیس اِتنا چھوٹا اور معمولی نظر نہیں آرہا۔ اِس میں سازش کی بھی بُو آرہی ہے۔ جتنی آسانی سے اِس سارے کیس کا مرکزی کردار مظہر مجید ضمانت پر رہا ہوگیا ہے تو یہ مجھے پاکستانی کھلاڑیوں کو جال میں پھسانے کی چال بھی نظر آتی ہے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے کچھ کیا نہیں ہوگا۔ مگر یہ سب کچھ اتنا بلیک اینڈ وائٹ بھی نہیں ہے جتنا ساری دنیا سمجھ رہی ہے۔
    اگر کسی کو یاد ہو تو جب گذشتہ 2007 کا ورلڈکپ کھیلا جانا تھا تو پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کا جنوبی افریقہ میں جھگڑا کرایا گیا تھا۔ جس کے بعد شاہد آفریدی ورلڈکپ کے تمام اہم میچز سے باہر ہوگیا تھا۔ اور اب بھی ورلڈ کپ سے چند ماہ پہلے ہی یہ سازشی کام پھر سے شروع ہوگئے ہیں۔ 4 ستمبر تک اِن الزامات کی ساری حقیقت ظاہر ہو جائے گی
     
  18. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    نیوز آف دی ورلڈ ایک بدنام زمانہ ٹیبولائیڈ ہے۔ جس نے کئی سکینڈل اچھالے ہیں اور اسے کئی مرتبہ ہزیمت اٹھانا پڑی ہے اور لاکھوں پاؤنڈ ہرجانہ کے طور پر دینے پڑے ہیں۔

    ویڈیوز میں دو شخص یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی ٹیم جوئے میں ملوث ہے اور فلاں فلاں گیند نوبال ہوگی۔ ہوسکتا ہے کہ یہ سب لوگ ایک ہی ہوں اور کرکٹ کی نوبال کی ویڈیو پہلے ریکارڈ کی ہو اور پھر انہوں نے مذکورہ ویڈیو بنائی ہو۔

    افسوس ہمارے میڈیا پر ہے جس نے نیوز آف دی ورلڈ کی ایک رپورٹ پر ہمارے کھلاڑیوں کو مجرم قرار دیدیا ہے۔ حالانکہ جب تک الزام ثابت نہیں ہوتا تب تک کھلاڑی ملزم ہیں مجرم نہیں
     
  19. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    بدقسمتی سے ہمارے قومی ہیروز بھی عرصہ دراز سے قابل اعتماد نہیں‌رہے خاص طور پر 1998 کے ورلڈ کپ کے بعد تو کسی پر بھی یقین نہیں‌کیا جاسکتا بلکہ کرپشن کے الزامات میں " سب کچھ ممکن ہے " نظر آتا ہے۔
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    جب کرکٹ ٹیم پر کرپشن کے الزامات سامنے آئے تو میڈیااور عوام نے کرکٹرز برا بھلا کہنا شروع کردیا، ان کے پتلے جلانا شروع کردئیے۔ہمارے سیاہ ستدانوں نے اس کی مذمت کی، پارلیمنٹ میں‌ٹیم کے تحریک التواء پیش کیں۔وزیراعظم نے یہاں تک کہہ دیا کہ ہمارے سر شرم سے جھک گئے۔ کوئی ان سے پوچھے ہمارے سر اٹھے ہی کب تھے۔ جب آپ لوگ کرپشن کرتے ہیں تب تو سر نہیں شرم سے جھکتے۔ سمجھ نہیں‌آتی کہ کرکٹ ٹیم کی کرپشن پر واویلا کیوں؟ سیاسی ٹیموں کی کرپشن پر واویلا کیوں‌نہیں؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    [​IMG]
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    انشاءاللہ جب ہمارے کھلاڑی بری ہوجائیں تو میری رائے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو غیرت اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان گھٹیا لوگوں کے خلاف ہتک عزت کا مضبوط کیس دائر کرنا چاہیے تاکہ آئندہ کسی کو ایسی جرآت نہ ہو ۔
     
  23. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    [​IMG]
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سلمان بٹ، کامران اکمل ،محمد آصف اور محمد عامر پرمیچ فکسنگ کا الزام

    قمر جی شکریہ اس شئیرنگ کا

    آپ کا یہاں‌آنا اچھا لگا
    باقی رہی کرکٹرز کی بات تو اتنا کہوں گی کہ ہماری قوم کو کسی نے یہ بتا دیا ھے کہ

    بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

    بس یہی چیز ان کو چین نہیں لینے دیتی
    ویسے میری دعا ھے کہ اللہ کرے یہ سب بے گناہ اور معصوم ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں