1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل کی ھزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فیضان الحسن, ‏12 جون 2007۔

  1. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساقی کے چاہنے والو بڑی دیر ہو گئی
    جام و سبو نکالو بڑی دیر ہو گئی
    چہرے کی ہے چمک زلفوں کی ہیں گھٹائیں
    آجاٶ رنگ جما لو بڑی دیر ہو گئی
    پہلو میں ان کے دیکھو مدہوشیاں دکھیں گی
    پی جاٶ ہوش والو بڑی دیر ہو گئی
    یہ سامنے ہے دیکھو میری تشنگی کی منزل
    بھر جاٶ خود ہی پیالو بڑی دیر ہو گئی
    دھندلا رہے ہیں منظر لڑکھڑا رہے قدم ہیں
    یارو مجھے سمبھالو بڑی دیر ہو گئی ہے
    بہت رات ہو گئی ہے کہاں چل دیے حسن تم
    بستر یہیں لگا لو بڑی دیر ہو گئی ہے

    فیضان الحسن​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے آپ یہی شعر گا رہے تھے تو کسی نے آپ کی تصویر کھینچ لی تھی جو کہ اب اپ کے اوتار میں آپ کی شان بڑھا رہی ہے :lol: ویسے مذاق کے علاوہ ماشاءاللہ کافی اچھا لکھتے ہیں آپ :)
     
  3. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی بہت بہت شکریہ آپ نے بہت اچھے انداز سے پزیرائی کی ہے :lol:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب فیضان الحسن جی

    ماشااللٌہ آپ بہت اچھا لکھتے ھیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیضان الحسن بھائی ۔ ماشاءاللہ آپ کی شاعری قابل تعریف ہے۔ بہت خوب

    امید ہے آپ ہماری اردو میں‌ عمدہ اضافہ ثابت ہوں گے- میں نے آپکا فورم بھی وزٹ کیا ہے۔ بہت اچھی کاوش ہے۔
     
  6. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی بہت مشکور ہوں آپ کا کہ آپ کو میری کاوش پسند آئی ـ مجھے آپ سے گلہ ہے اگر آپ آئے ہی تھے تو کچھ رونق ہماری بزم کو بھی بخشتے ـ آپ تشریف لائیں ہم آپ کے منتطر رہیں گے ـ انشاء اللہ آپ کی دعائیں رہیں تو آپ کی اس محفل میں آنا جانا لگا رہے گاـ
     
  7. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ فیضان بھائی بہت خوبصورت غزل ہے !
     
  8. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شکریہ جناب
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیضان بھائی ۔ آپ کا فورم ماشاءاللہ بہت اچھا ہے۔ میں‌نے اندراج کی کوشش “نعیم“ کے نام سے کی تھی ۔ لیکن آخری مرحلے پر کوئی تکنیکی خرابی درپیش ہوئی ۔ اور میں ممبر نہ بن سکا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں