1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے منہ میاں مٹھو

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از فیضان الحسن, ‏12 جون 2007۔

  1. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :lol:
    سلام مسنون

    بزم کی روشنیوں کو میری طرف سے بہت بہت دعائیں اللہ تعالی آپ کو مزید ایسی محفلیں سجانے کا توفیق عطا فرمائے ـ میرا نام سید فیضان الحسن ہے تعلق پاکستان کے شہر اٹک سے ہے اور اردو کے حوالے سے کافی ذوق شوق رکھتا ہوں چھوٹا موٹا پروگرامر ہوں ویول بیسک سے تعلق ہے ـ ایک بزم سجا رکھی ہے اور امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گی ـ اس بزم کے علاوہ بلاگ بھی ہے اور رابطہ اردو بھی شامل کیا گیا ہے جن کے ربط حسب ذیل پیش ہیں ـ اللہ تعالی آپ سب کو سلامت رکھے اور علم کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین

    ہم پرورش لوح قلم کرتے رہے
    جو دل پہ گزری رقم کرتے رہے​

    والسلام
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے کام نہیں‌چلے گا

    السلام علیکم فیاض الحسن بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔:222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم اور خوش آمدید

    السلام علیکم فیضان الحسن صاحب!

    ہماری اردو میں ھم آپ کو خوش آمدید کہتے ھیں۔
     
  4. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پہلے سوچا حل نہ کیا جائے مگر جب پرچے کے نیچے والی پوسٹ میں فیض الحسن پڑھا تو جی چاہا کی پانچ دفعہ حل کر لوں ـ

    نام: سید محمد فیضان الحسن گیلانی﴿والد گرامی نے رکھا ﴾
    لقب: حسن اس لیے کہ شاعری میں استعمال کرتا ہوں اور فیضی لوگ کہتے ہیں ـ

    عمر: لکڑی نہیں ہوں اس لیے غلط بیانی نہیں کرتا 1987-04-08﴿20 سال قریباً﴾

    شہر ملک: پاکستان ملک ہے اور اٹک شہر ہے پیدائش سے ہی موجود ہوں

    مشاغل: بہت سے ہیں پروگرامنگ وغیرہ شاعری اور اردو ادب موسیقی وہ بھی کلاسکل وغیرہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید فیضان بھائی ۔ تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔
    5 دفعہ دینے سے نتیجہ وہی نکلے گا جو 1 دفعہ سے نکلے گا

    امید ہے آپ کو ہماری محفل پسند آئی ہوگی۔ اور آپ ہماری اردو میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ ان شاءاللہ
     
  6. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شکریہ جناب نعیم بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے آپ کی دعائیں رہیں تو یہ ہماری اپنی محفل ہے انشاء اللہ ضرور کام کریں گے اور دعائین حاصل کریں گی اللہ آپ کو علم کی روشنی سے مالا مال فرمائے
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    فیضان عرف فیضی بھائی

    آپ کا تعارف اور ایک ٹانگ والا اوتار دیکھ کر بہت اچھا لگا :wink:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فیضان بھیا ماشاءاللہ سے آپ سید بھی ہو اور گیلانی بھی۔ کتنی خوبصورت نسبت ہے آپ کی !!! اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین!!!
     
  9. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فیضی جی آپ کے بارے میں پڑھ کر اچھا لگا ۔ اپنے تعارف سے تو کافی دلچسپ شخصیت لگتے ہیں ۔

    آپ کو اردو کی اس محفل میں خوش آمدید

    WELCOME​
     
  10. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شکریہ کنول جی آپ کا شکریہ اور اس محفل کا بھی کہ اس قدر چاہت نوازی خکسار سا بندہ ہوں آپ کی زرہ نوازی ہے کہ اس مقام تک لے پہنچے ویسے وہ کیا خوب کہا ہے کسی نے کہ


    "اس بلندی پہ بہت تنہا ہوں
    کاش میں سب کے برابر ہوتا"​

    لہذا آپ سے التماس ہے کہ تھوڑا نیچے ہی رہنے دیں ورنہ تنہا ہونے کے ساتھ ساتھ گرنے کا بھی بہت خطرہ ہے ابھی مرنے کا اردہ نہیں "

    مرنے کا تیرے غم میں ارادہ بھی نہیں ہے
    ہے عشق میں اس قدر زیادہ بھی نہیں ہے​


    :lol:

    بہت شکریہ
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فیضان الحسن بھائی! “ہماری اُردو پیاری اُردو“ پر میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔:222:

    تعارف دینے کا شکریہ، اُمید کرتا ہوں آپ کی شمولیت “ہماری اُردو“ میں ایک اہم اضافہ ثابت ہو گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں