1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رمضان المبارک

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیعہ412, ‏22 اگست 2009۔

  1. بنت الاسلام
    آف لائن

    بنت الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشاء اللہ سمیعہ سسٹر بہت ہی خوبصورت تصاویر کے ساتھ آپ نے دعائیں پوسٹ کی ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے ۔۔۔
    ایک بات پوچھنی ہے کہ پہلی دعا چاند دیکھنے کی تو میں نے کافی کتابوں میں پڑھی ہے لیکن اس کے بعد والی حدیث کن کتابوں میں مل سکتی ہی؟
    امید ہے جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں گی
     
  2. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  3. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    میری بہن کون سی دعا کا آپ نے پوچھا ہے ؟
     
  4. بنت الاسلام
    آف لائن

    بنت الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ خیر پیاری بہن !!
    یہ جو ان تصویروں کے آخر میں دعائیں لکھیں ہیں میں نے ان کے بارے میں پوچھا کہ یہ کس کتاب میں مل سکتی ہیں؟

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش باش رکھے
    آمین
     
  5. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ماشاء اللہ
    بہت خوبصورت زبردست شیئرینگ کے لئے شکریہ

    سسٹر مجھے بھی آپ سے یہی سوال کر نا تھا
    روزے رکھنے کی دعا(بصوم غد نویت ۔۔۔) کا ذکر جس حدیث میں ہے پلئیز وہ بھی یھاں شئیر کیجئے مع حوالہ
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  6. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  7. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جی انشااللہ جیسے ہی مجھے حوالہ ملے گا بتائوں گی
    ویسے سب کتابوں میں یہی دعا مذکور ہے اسی لیئے یہ بھیجی ہے۔
    دعا میں یاد رکھیئے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمعیہ بہنا۔ نیک معلومات کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
  9. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہنا۔ جزاک الخیر
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن۔ جزاک الخیر
     
  12. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  13. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  14. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  15. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک

    بہت ہی خوبصورت شئیرنگ کی ہے، جزاک اللٌہ خیر،!!!!
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک

    سمیعہ سے تو کبھی کسی جواب کی امید رکھنے کا سوچیے بھی نہیں۔ بھنا
    ان کا کام صرف اتنا ہے کہ پہلے سے تیار شدہ تصاویری موا پیسٹ کریں۔۔۔اور بس
     
  18. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    بہن بنت الاسلام ،
    مضیب بھائی کا کہنا کافی درست ہے ، شاید سمعیہ بہن آپ کے سوال کا جواب نہیں دے سکیں گی ، آپ کے سوال کا کچھ جواب شاید آپ کو """ ماہ رمضان اور ہم """ میں مل سکے ،
    اس میں سے ایک اقتباس یہاں نقل کرتا ہوں :::
    """"""" عام طور پر ایک روزے کی نیّت کے نام پر چند اِلفاظ ہمارے ہاں مشہور ہیں ، اور عجیب دُکھ کی بات ہے کہ حدیث کے طور پر مشہور ہیں ، '''' و بصومِ غَدٍ نویت مِن شھرِ َرمضان '''' جب کہ کہیں کِسی صحیح تو کیا کمزور حدیث میں بھی یہ ، یا کوئی بھی اور الفاظ نیّت کے لیے نہیں ملتے ، ہمارے جو بھائی اِن الفاظ کی تشہیر کرتے ہیں ، اُن پر شرعاً واجب ہیں کہ وہ نیّت کو الفاظ میں ادا کرنے اور پھر خاص خاص کاموں کے لیے خاص خاص نیّت کے اِلفاظ کی دلیل بھی پیش کریں ، اور اگر اُنکے پاس اِس کی کوئی
    دلیل نہیں اور یقینا نہیں ، تو پھر ایسی باتیں نشر کر کے اپنی اور دوسروں کی آخرت کی تباہی کا سبب بننے سے بچیں۔
    اور اسی طرح افطار کی ''' دُعا ''' کے طور پر مشہور ہونے والے اِلفاظ کا بھی معاملہ کچھ عجیب ہی ہے ، اُس کا ذِکر اِنشاء اللہ تعالیٰ افطار کے موضوع میں کیا جائے گا ۔
    """""""
    و السلام علیکم۔
     
  19. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]
     
  20. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    السلام علیکم

    آپ سب نے صحیح فرمایا کیونکہ مجھ کو یہ تصاویر بنانے میں ہی اتنا وقت لگ جاتا ہے کہ کوئی اور بات نہیں کر پاتی مگر یہ تصاویر ہی ہمارے درمیان رابطے کا ذریعہ ہیں۔ جہاں تک سوال کا تعلق ہے تو میں نے یہ تمام دعائیں مستند کتابوں سے ہی لکھی ہیں۔ روزے کی دعا کے ساتھ مسنون نہیں لکھا وہ صرف دعا ہے اور اچھے لفظوں میں دعا کرنا منع نہیں ہے۔ کوئی بھی غلطی کوتاہی دل آزاری کسی کی بھی ہو آپ کہہ سکتے ہیں میں کوشش کروں گی کہ کسی کو مجھ سے شکایت نہ رہے۔ آمین ۔ دعا میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ
     
  21. علی خان
    آف لائن

    علی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: رمضان المبارک

    ماشاءاللہ بہت بہت عمدہ شیئرنگ ہے اللہ آپ کو جزاءۓ خیر عطافرماۓ اس عمدہ شیئرنگ کے لیۓ
     
  22. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]




    [​IMG]

    [​IMG]
     
  23. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: رمضان المبارک

    السلام علیکم سمیعہ بہن جی ۔ آپ اپنا نیک کام جاری رکھیے۔ اسلام میں دعا کسی بھی الفاظ کے ساتھ کرنا اور مانگنا منع نہیں ہے۔ اللہ کریم آپکو جزائے خیر اور ہم سب کو عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  25. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]
     
  26. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]
     
  27. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]


    [​IMG]
     
  28. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]


    [​IMG]
     
  29. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]
     
  30. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: رمضان المبارک

    [​IMG]

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں