1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جشن آزادی مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 اگست 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    یا اللہ کریم ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما​
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    میری طرف سے بھی سب دوستوں کو یوم آزادی اور ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو۔ 1947 میں بھی اگست رمضان کے مہینے میں ہی آیا تھا۔ اسی طرح اس بار بھی خوش قسمتی سے ہمیں دونوں خوشیاں اکٹھی نصیب ہو رہی ہیں۔ لیکن ان خوشی کے لمحات میں ہمیں اپنے ان ہم وطنوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے جو ان دنوں آفات کا شکار ہیں۔ ان بہاری مسلمانوں کو بھی یاد کرنا چاہیے جن کی زندگی کا سب سے بڑا جرم پاکستان سے محبت ہے لیکن پاکستانی سیاست دان انہیں اپنانے کے لئے تیار نہیں۔ لیکن وہ اب بھی دیار غیر میں ہوتے ہوئے بھی پاکستان کو اپنا وطن سمجھتے ہیں۔ اپنے ان بزرگوں کی روحوں کے لئے بھی دعا کرنی ہے جنہوں نے پاکستان کی بنیاد اپنے لہو سے رکھی۔ وہ مائیں بہنیں اور بیٹیاں جنہوں نے اپنی عصمتیں اور زندگیاں ہجرت کے دوران کھو دیں۔ ان شہیدوں کے لہو کے ایک ایک قطرے پر ہزاروں سلام جنہوں نے پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں ناکوں چنے چبوائے اور شہادت کا تاج اپنے سر پر سجایا۔ اللہ تعالی تاقیامت ہمارے پیارے پاکستان کی خیر کرے۔
     
  3. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جشن آزادی مبارک

    السلام علیکم
    میری طرف سے تمام ممبران اور اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
    آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو
    صدا خوش رہو ، ہنستے مسکراتے رہو
     
  4. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    [​IMG]
    میرے بزرگوں، بھائیوں،دوستوں اور ساتھیوں السلام و علیکم !!!
    دوستوں امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہونگے اور خوب انجوائے کر رہے ھونگے۔آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ میرے ساتھ مل کر پاکستان کی اردو زبان کو سب زبانوں سے آ گے لیکر جاینگے۔ سب کچھ کرنے والا تو اللہ تعالی ہے۔ پر انسان اس کا زریعہ ہے۔ تو پھر میرے دوستو کیا خیال ہے۔
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔
    اگر غلطی ھوئی ھو تو معاف کر دینا۔
    ۔اُمید ہے کہ آپ سب کو بھی یہ شیرنگ پسند آئے گی انشاء اللہ ...
    [​IMG]

    [​IMG]
    ]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  6. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    [​IMG]

    ]
     
  7. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    [​IMG]
     
  8. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    [​IMG]
     
  9. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    اس پرچم کے سائے تلے
    ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    ایک چمن کے پھول ہیں سارے ، ایک گگن کے تارے
    ایک گگن کے تارے
    ایک سمندر میں گرتے ہیں سب دریاؤں کے دھارے
    سب دریاؤں کے دھارے
    جدا جدا ہیں لہریں ، سرگم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    ایک ہی کشتی کے ہیں مسافر اک منزل کے راہی
    اک منزل کے راہی
    اپنی آن پہ مٹنے والے ہم جانباز سپاہی
    ہم جانباز سپاہی
    بند مٹھی کی صورت قوم ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    پاک وطن کی عزت ہم کو اپنی جان سے پیاری
    اپنی جان سے پیاری
    اپنی شان ہے اس کے دم سے ، یہ ہے آن ہماری
    یہ ہے آن ہماری
    اپنے وطن میں پھول اور شبنم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
     
  10. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے
    اس پہ دل قربان ، اس پہ جان بھی قربان ہے
    اس کی بنیادوں میں ہے تیرا لہو ، میرا لہو
    اس سے تیری آبرو ہے ، ا س سے میری آبرو
    اس سے تیرا نام ہے، اس سے میری پہچان ہے
    اس پہ دل قربان ، اس پہ جان بھی قربان ہے
    `
    یہ میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے
    شاعر مشرق کے خوابوں کی حسیں تعبیر ہے
    یہ وطن پیارا وطن سرمایہ ایمان ہے
    اس پہ دل قربان ، اس پہ جان بھی قربان ہے
    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے
    اس پہ دل قربان ، اس پہ جان بھی قربان ہے
     
  11. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    یہ پاک و روشن وطن ہمارا، ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہ پاک و روشن وطن ہمارا، ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہاں کا ہر رنگ، ہر نظارہ ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    ہماری آن اور ہماری عزت ہے اس کا پرچم
    ہماری شان اور ہماری شوکت ہے اس کا پرچم
    جبیں پہ اس کے یہ چاند تارہ ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہ پاک و روشن وطن ہمارا، ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہاں کا ہر رنگ، ہر نظارہ ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    اسے سجا کر ہم اپنی قسمت سنوار دیں گے
    دمکتی کرنوں سے اس چمن کو نکھار دیں گے
    یہ روشنی کا حسیں مینارہ ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہ پاک و روشن وطن ہمارا، ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہاں کا ہر رنگ، ہر نظارہ ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    ہم اپنی محنت سے اس کو رنگِ بہار دیں گے
    جو وقت آیا تو اپنی جانیں بھی وار دیں گے
    یہاں کا ہر پُھول، ہر شرارہ ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہ پاک و روشن وطن ہمارا، ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    یہاں کا ہر رنگ، ہر نظارہ ہماری جاں ہے، ہماری جاں ہے
    کلام: سیما سحر
    گلوکار: نیرہ نور اور بچے
    موسیقی: خلیل احمد
     
  12. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    جو قوم کرے نعمت کا زیاں وہی قوم بنے عبرت کا نشاں
    آؤ عہد کریں کہ وفا کریں مضبوط اس کے ہاتھ کریں
    گلے شکوے سب بھلا دو ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو
    اب وہ دور نہیں کہ رہو تنہا کیوں کرتے رہے تم عقل کا زیاں
    آؤ عہد کریں مل جُل کے رہیں ایک بار پھر اِک اُمت بن جائیں
    گلے شکوے سب بھلا دو ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو
    سنگ دل نہ بنوسنگ دل نہ بنوسنگ دل نہ بنو اب بس بھی کرو

    یہ وقت کڑا ہے کچھ ہوش کرو سنگ دل نہ بنو ، اب بس بھی کرو
    یہ وقت کڑا ہے ، کچھ ہوش کرو آؤ ساتھ چلیں ، آؤ ساتھ بڑھیں
    تنگ دستی ہو یا خوشحالی ہوگلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو دنیا میں قوم وہی منزل پاتی ہے
    جو مشکل میں ایک ہو جاتی ہے جھنڈے تو سبھی بن جاتے ہیں
    گر جرات ہو، تبھی لہراتے ہیں گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو
    محتاج کبھی ہوتا نہیں کوئی جب اس کے در کا سوالی ہو
    کیوں سجدے کریں سب لوگوں کوجب ایک سجدہ سب پر بھاری ہو
    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
    نہ جُھک سکیں گے گر ہم سب ابھی نہ اُٹھ سکیں گے ہم پھر کبھی
    آؤ عبرت لیں ان قوموں سےکھو دی آزادی جو پائی تھی کبھی
     
  13. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  14. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جشن آزادی مبارک

    جب ہم نے خدا کا نام لیا اُس نے ہمیں انعام دیا
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا انعام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان
    محبت امن ہے اور اس کا ہے پیغام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان
    خدا کی خاص رحمت ہے ، بزرگوں کی بشارت ہے
    کئی نسلوں کی قربانی ، کئی نسلوں کی محنت ہے
    اثاثہ ہے جیالوں کا ، شہیدوں کی امانت ہے
    تعاون ہی تعاون ہے ، محبت ہی محبت ہے
    جبھی تاریخ نے رکھا ہے اس کا نام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا انعام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان
    محبت امن ہے اور اس کا ہے پیغام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان
    اندھیروں کو مٹائے گا ، اُجالا بن کے چھائے گا
    یہ خطہ انقلابی ہے ، نئی دنیا بنائے گا
    اگر اللہ نے چاہا ، زمانہ وہ بھی آئے گا
    جہاں تک وقت جائے گا ، اسے آگے ہی پائے گا
    ندا قائد کی ہے ، اقبال کا انعام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا انعام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان
    محبت امن ہے اور اس کا ہے پیغام پاکستان
    پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان میرا پیغام پاکستان
     
  15. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جشن آزادی مبارک

    یہ چاند تارے کا جھلملاتا نیارا پرچم، ہمارا پرچم
    ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم
    صداء رکھے کریم پرچم، ہمارا پرچم
    ہماری عظمت کا پاسباں ہےہماری ملت کا ترجماں ہے
    ہمارے احساسات کا بیاں ہےہماری عبرت کا آسماں ہے
    عظیم ملت، عظیم پرچم
    صداء رکھے کریم پرچم، ہمارا پرچم
    فضاں میں نغمیں لٹا رہا ہےشہورِ ملت جگا رہا ہے
    دل و نظر میں سماں رہا ہےتمام عالم پے چھا رہا ہے
    برنگِ موجیں نسیم پرچم
    صداء رکھے کریم پرچم، ہمارا پرچم
    یہ ہے نشانِ حرم ہماریہی ہے ابرِ کرم ہماراا
    یہ جان ہماری، یہ دم ہمارا
    رہے گا اُنچا الم ہمارالم ہمارا، عظیم پرچما
    صداء رکھے کریم پرچم، ہمارا پرچم
     
  16. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جشن آزادی مبارک

    پاک سر زمین شاد باد کشور حسین شاد باد
    تو نشان عزم عالی شان ارض پاکستان مرکز یقین شاد باد
    رہے نہ رہے یہ جیون کبھی ، بنی یہ رہے دوستی
    ہے تیری قسم او یارا میرے جدا ہم نہ ہوں گے کبھی
    ہمیشہ رہے تو ساتھی میرا ، یہ بندھن رہے یوں سدا
    یہ طاقت تیری ، یہ قوت تیری بڑھے، ہے میری یہ دعا
    او میرے یار ، تو میرا پیار، سدا رہے تو سلامت
    تیری میری یہ دوستی یونہی رہے تا قیامت
    دل کے ہے اندر تیرا ہی پیار تجھ پہ ہے یہ جاں نثار
    تیرا جو غم ہے ، وہ میرا ہے غم تیری خوشی ہے بہار
    ہے تیری جو جیت ، میری وہ جیت تیری ہار میں میری ہار
    او میرے یار ، تو میرا پیار، سدا رہے تو سلامت
    تیری میری یہ دوستی یونہی رہے تا قیامت
    مل کے بتائیں جو پل ہم کبھی فضائیں یہ کھل سی اٹھیں
    جوانمردی ہمت سے ہے زندگی ہوائیں یہ کہنے لگیں
    حسین یہ سماں ، جھومے جہاں گائیں زمیں آسماں
    او میرے یار ، تو میرا پیار، سدا رہے تو سلامت
    تیری میری یہ دوستی یونہی رہے تا قیامت
    آسماں نہ رہے یہ زمیں نہ رہے چاہے مرضی خدا کی ہو کچھ نہ رہے
    پر رہے دوستی اور محبت سدا دنیا میں صرف پیار زندہ رہے
    او میرے یار ، تو میرا پیار، سدا رہے تو سلامت
    تیری میری یہ دوستی یونہی رہے تا قیامت
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    اتنے بہت سے اور بہت خوبصورت ملی نغمے شئیر کرنے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔!
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    جشن آزادی پاکستان


    آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو

    اللٌہ تعالیٰ ہم سب کو ایک پاکستانی مسلم قوم اخوت بھائی چارے اور ایک دوسرے سے پیار اور محبت کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین،!!!!! ثمہ آمین،!!!!!

    جدہ میں پچھلے سال 14 اگست کو جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں بچوں کے پیش کردہ خوبصورت ٹیبلوز، پاکسانی قومی نغمات کے ساتھ ہماری کمپنی کے کنسٹرکشن ڈویژن کے کیمپ میں منعقد کئے گئے،!!!! ان کی چند یاد گار تصاویر ملاحطہ کیجئے،!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    بہت اچھے ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    السلام علیکم۔ سب پاکستانیوں کو

    جشن آزادی مبارک ہو ۔

    اللہ تعالی ہمارے وطن کو تاقیامت سلامت رکھے
    ہمیں کسی مخلص ، اہل اور باکردار ہستی کے زیر قیادت وطن عزیز کو قائد اعظم اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیھما کے اصولوں کے مطابق عظیم اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    میری جان سے پیاری تنظیم انجمن طلباء اسلام کے پلیٹ فارم سے جشن آزادی اور ماہ رمضان کے موقع تیار کئے گئے سٹیکرز

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    میری جان جوانی
    ATI
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    اچھا کام کیا ماشاء اللہ
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    السلام علیکم

    پورے پاکستان کو میری طرف سے 14 اگست کی بہت بہت دلی مبارک ہو
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    اللہ تعالی ہمارے ملک کو ہمیشہ کامیابی عطاء فرمائے اور دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین
    :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  24. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہیں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

    " تمہارے پاس بابركت مہينہ آيا ہے، اللہ تعالى نے اس كے روزے تم پر فرض كيے ہیں، اس میں آسمان كے دروازے كھول دئیے جاتے ہيں، اور جہنم كے دروازے بند كر دئیے جاتے ہیں، اور سركش قسم كے شياطين پابند سلاسل كر دئیے جاتے ہیں، اس میں ايك رات ايسى ہے جو ايك ہزار راتوں سے بہتر ہے جو اس كى بھلائى اور خير سے محروم كر ديا گيا تو وہ محروم ہے" سنن نسائى ( 4 / 129 ) صحيح الترغيب ( 1 / 490 ).

    واللہ اعلم

    الشيخ محمد صالح المنجد
    بحوالہ : اسلام سوال و جواب

    (( میری طرف سے منتظمین و اراکین و مہمانوں کو ماہِ رمضان کی آمد مُبارک ہو ۔۔۔ ))
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    [​IMG]
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: جشن آزادی مبارک

    السلام علیکم ۔ جشن آزادی وطن مبارک ہو ۔

    اللہ تعالی وطن پاک کو منافق لیڈروں سے نجات دے کر مخلص رہنما عطا کرے۔ اور ہمیں وطن کی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔آمین
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    السلام علیکم
    میری طرف سے بھی آپ سب کو جشن آزادی بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    جشن آزادی مناتے ہوئے ہمیں سیلاب زدگان دکھی بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہئے
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جشن آزادی مبارک


    لہو میں ڈوب رہی ہے فضائے ارضِ وطن
    میں کس زباں سے کہوں
    “جشنِ آزادی مبارک“

    [​IMG]

    اب کس کا جشن مناتے ہو اس دیس کا جو تقسیم ہوا
    اب کس کے گیت سناتے ہو اُس تن من کا جو دو نیم ہوا
    اس خواب کا جو ریزہ ریزہ اُن آنکھوں کی تقدیر ہوا
    اُس نام کا جو ٹکڑا ٹکڑا گلیوں میں بے توقیر ہوا
    اُس پرچم کا جس کی حُرمت بازاروں میں‌نیلام ہوئی
    اُس مٹی کا جس کی حُرمت منصوب عدو کے نام ہوئی
    اُس جنگ کو جو تم ہار چکے اُس رسم کا جو جاری بھی نہیں
    اُس زخم کا جو سینے پہ نہ تھااُس جان کا جو واری بھی نہیں
    اُس خون کا جو بدقسمت تھاراہوں میں بہایا تن میں رہا
    اُس پھول کا جو بے قیمت تھاآنگن میں کِھلا یا بَن میں‌رہا
    اُس مشرق کا جس کو تم نے نیزے کی اَنّی مرہم سمجھا
    اُس مغرب کا جس کو تم نے جتنا بھی لوٹا کم سمجھا
    اُن معصوموں کا جن کے لہو سے تم نے فروزاں راتیں کیں
    یا اُن مظلوموں کا جس سے خنجر کی زُباں میں باتیں کیں
    اُس مریم کا جس کی عفت لٹتی ہے بھرے بازاروں میں
    اُس عیسیٰ کا جو قاتل ہے اور شامل ہے غم خواروں میں
    اُن نوحہ گروں کا جس نے ہمیں خود قتل کیا خود روتے ہیں
    ایسے بھی کہیں جلاّد ہوئے ایسے مظلوم بھی ہوتے ہیں
    اُن بھوکے ننگے دہقانوں کا جو رقص سرِ بازار کریں
    یا اُن ظالم قزاقوں کا جو بھیس بدل کر وار کریں
    یا اُن جھوٹے اقراروں کاجو آج تلک ایفا نہ ہوئے
    یا اُن بے بس لاچاروں کا جو اور بھی دکھ کا نشانہ ہوئے
    اُس شاہی کا جو دست بدست آئی ہے تمھارے حصے میں
    کیوں ننگِ وطن کی بات کرو کیا رکھا ہے اِس قصے میں
    آنکھوں میں چھپائے اشکوں کو ہونٹوں میں‌وفا کے بول لئیے
    اس جشن میں‌میں‌بھی شامل ہوں نوحوں سے بھرا کشکول لئے

    جس دیس کے کوچے کوچے میں
    افلاس آوارہ پھرتا ہو
    جو دھرتی بھوک اگلتی ہو
    اور دکھ فلک سے گرتا ہو
    جہاں بھوکے ننگے بچے بھی
    آہوں پر پالے جاتے ہوں
    جہاں سچائی کے مجرم بھی
    زنداں میں ڈالے جاتے ہوں
    اس دیس کی مٹی برسوں سے
    یہ دکھ جگرپہ سہتی ہے
    اور اپنے دیس کے لوگوں کو
    آزادی مبارک کہتی ہے​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جشن آزادی مبارک

    کاشفی بھائی ۔ آپ کا درد بھرا پیغام ہم پاکستانیوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں