1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام مسنون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏8 جون 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب دیکھا آپکی باندری میرا مطلب ہے ماشٹرانی آپ کو کافی عرصے سے تلاش کرتی ہوئی یہاں‌پہنچ گئی ہے ۔
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ببلو کا کیا مطلب ہے آپ کے نزدیک
     
  3. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب دیکھا آپکی باندری میرا مطلب ہے ماشٹرانی آپ کو کافی عرصے سے تلاش کرتی ہوئی یہاں‌پہنچ گئی ہے ۔[/quote:2eckqnhk]

    نہایت افسوس کی بات ہے
    مجھے آپ جیسے للو سے ہرگز یہ امید نہیں تھی کہ آپ نعیم صاحب جیسے شریف انسان کو باندر بنا دیں گے۔

    ویسے آپ سچ سچ بتائیے گا کہیں آپ بچپن میں باندر کلہ شوق سے تو نہیں کھیلتے رہے؟
     
  4. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے ببلو کا کیا مطلب ہے آپ کے نزدیک[/quote:1dvctywz]

    ببلو کہتے ہیں ببلو کو جسے دیکھ کر آپ ببلو یاد آ جائے

    ویسے ببلو تو ببلی کے میاؤں (شوہر) کو بھی کہتے ہیں

    اب آپ ذرا میرے سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :87: :84: :87: :201:

    ببلو نے تو آتے ہی ببلی مچا دی​
     
  6. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب تو ببلی بھی آ گئی ہیں لگتا ہے وہ آتے ہی ببلو مچائیں گی :lol:
     
  7. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ببلو مچاؤں گی نہیں،، ببلو بجاؤں گی۔۔ :twisted:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا معاف کرے۔۔۔۔

    یہ تو بتا دیں کہ ببلو کو کونسی “ تھاں “ ہے جو بجائی جا سکتی ہے :135:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جس نے بجانی ہے وہ تھاں بھی ڈھونڈ لے گی، آپ کیوں پریشانی لیتے ہیں۔ :p
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پریشانی تو ہے نا جی۔ وہ ببلو بجانے کے لیے “ تھاں “‌ کسی اور کی ڈھونڈ لے تو پھر ؟؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فکر نہیں‌کریں آپ کی نہیں بجاتی، کیوں کہ آپ اُنہیں کافی دووووووور پڑتے ہیں۔ :wink:
     
  12. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ کیا بجنے بجانے کی باتیں ہو رہی ہیں اور دیکھیں جی جب ببلو جی کو بجانے کا پروگرام بن ہی گیا تو سب کے سامنے تو نہ آکھیں
     
  13. م س پاکستانی
    آف لائن

    م س پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چھوڑو یہ ببلو ببلی کا کھیل

    چلو چھوڑو اب یہ ببلو، ببلی اور بھالو کا کھیل۔
    ایسے تو بلی اور چوہا بھی نہیں لڑتے جیسے آپ سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چھوڑو یہ ببلو ببلی کا کھیل

    انہوں‌نے تو چھوڑ دیا لیکن آپ نے تو ہماری اردو پر آنا ہی چھوڑ دیا :84:
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چھوڑو یہ ببلو ببلی کا کھیل

    انہوں‌نے تو چھوڑ دیا لیکن آپ نے تو ہماری اردو پر آنا ہی چھوڑ دیا :84:[/quote:1hnhct1e]

    وہ کوئی نیا کھیل ڈھونڈھ کر لائیں گے ، اس وقت تک ببلو ببلی ہی چلالیں ،
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چھوڑو یہ ببلو ببلی کا کھیل

    انہوں‌نے تو چھوڑ دیا لیکن آپ نے تو ہماری اردو پر آنا ہی چھوڑ دیا :84:[/quote:302yx9un]

    وہ کوئی نیا کھیل ڈھونڈھ کر لائیں گے ، اس وقت تک ببلو ببلی ہی چلالیں ،[/quote:302yx9un]

    چلو ٹھیک ہے ۔ انہی سے کھیلتے ہیں۔ لیکن ببلی میری، ببلو آپکا ؟؟

    ٹھیک ہے ؟؟
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آفر کسی پٹھان کو کریں ، مجھے ایسی کوئی دلچسپی نہیں -
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ سمجھ آتی ہے کہ آپ کسی پٹھان سے “ ڈسے“ یا “ دُ کھے“ ہوئے ہیں۔

    تقریباً ہر لڑی میں کسی نہ کسی طور آپ پٹھان کا ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔

    دوسری بات یہ اگر ببلی ببلو کھیل آپ کو قبول نہیں تو کوئی اور کھیل بتائیں۔
     
  19. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ سمجھ آتی ہے کہ آپ کسی پٹھان سے “ ڈسے“ یا “ دُ کھے“ ہوئے ہیں۔

    تقریباً ہر لڑی میں کسی نہ کسی طور آپ پٹھان کا ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔

    دوسری بات یہ اگر ببلی ببلو کھیل آپ کو قبول نہیں تو کوئی اور کھیل بتائیں۔[/quote:2gk31ww4]

    بات تو یہی ہے کہ آپ کو بات سمجھ نہیں آئی ، اسی لیے تو کہتے ہیں کہ
    سمجھ سمجھ کے سمجھ کے سمجھو ، سمجھ سمجھ کے سمجھنا سمجھ ہے
    سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے ، ہماری سمجھ میں وہ ناسمجھ ہے

    آپ صرف اتنا بتادیں کہ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ پٹھان “ ڈستے “ یا “ دُکھاتے “ ہیں ؟ جب آپ بتادیں گے تو میرا وعدہ ہے کہ میں بھی ضرور بتا دوں گا کہ میں کسی پٹھان سے ڈسا یا دکھا ہوا ہوں یا مجھے کسی نے بتایا ہے کہ پٹھان ایسے ہوتے ہیں -
    دیکھو بتانا ضرور !
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ سمجھ آتی ہے کہ آپ کسی پٹھان سے “ ڈسے“ یا “ دُ کھے“ ہوئے ہیں۔

    تقریباً ہر لڑی میں کسی نہ کسی طور آپ پٹھان کا ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔

    دوسری بات یہ اگر ببلی ببلو کھیل آپ کو قبول نہیں تو کوئی اور کھیل بتائیں۔[/quote:f3mq5xdn]

    بات تو یہی ہے کہ آپ کو بات سمجھ نہیں آئی ، اسی لیے تو کہتے ہیں کہ
    سمجھ سمجھ کے سمجھ کے سمجھو ، سمجھ سمجھ کے سمجھنا سمجھ ہے
    سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے ، ہماری سمجھ میں وہ ناسمجھ ہے

    آپ صرف اتنا بتادیں کہ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ پٹھان “ ڈستے “ یا “ دُکھاتے “ ہیں ؟ جب آپ بتادیں گے تو میرا وعدہ ہے کہ میں بھی ضرور بتا دوں گا کہ میں کسی پٹھان سے ڈسا یا دکھا ہوا ہوں یا مجھے کسی نے بتایا ہے کہ پٹھان ایسے ہوتے ہیں -
    دیکھو بتانا ضرور ![/quote:f3mq5xdn]

    آپ ہماری اردو کے آغاز سے ساری لڑیوں کا جائزہ لے لیں۔ میرے 7 ہزار سے زائد پیغامات بھی پڑھ لیں۔ یا پھر کسی غیر جانبدار دوست سے پڑھوا کر دیکھ لیں اور اپنے 3 سو کے لگ بھگ پیغامات بھی دیکھ لیں کہ پٹھان پٹھان کی رٹ کس نے زیادہ لگائی ہے
     
  21. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ کو “ لوز “ بال دی تھی لیکن افسوس کہ آپ چھکا نہیں لگا سکے اس لیے کہ آپ غصہ کر گئے ہیں -
    میں نے آتے ہی کسی پٹھان کا ذکر تو نہیں کیا تھا ، وہ تو آپ کو خان صاحب کی کمی محسوس ہوئی تو بات سے بات نکلتی چلی جارہی ہے - اب اس میں غصہ کرنے والی کون سی بات ہے ؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے معیار کا مزاح کرنے کے لیے میں آپ کی سطح پر نہیں آسکتا ۔

    میں آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے معافی کا خواستگار ہوں۔
     
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ نہ پہنچے تھو کڑوی
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں تو ایسے کہوں گی کے
    فضول باتوں سے خاموشی بہتر
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیکن میں تو ایسا کہوں گا کہ:

    “خاموشی سے بامقصد گفتگو بہتر“

    اس سے وقت گزاری بھی ہوتی رہتی ہے اور ایک دوسرے سے کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے۔
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی ٹھیک کہا آپ نے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ایکدوسرے کی تعریف و توصیف اور پند و نصائح ہی کئے جائیں گے یا کوئی بامقصد گفتگو شروع بھی کریں گے ؟؟؟

    ویسے لاحاصل جی ۔ کیا آپ ایک خاتون ہونے کی حیثیت سے بتلا سکتی ہیں کہ نقاب یا پردہ کے کیا فوائد ہیں ؟؟ (سنجیدہ سوال)
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہیں کچھ جلنے کی بو آ رہی ہے۔ :201: :176: :201:

    (لاحاصل جی آپ کو غصہ ہونے کی ضرورت نہیں، میں صرف نعیم بھائی کو تنگ کر رہا ہوں)

    اور نعیم بھائی کا سوال دُہرائے دیتا ہوں، ورنہ نعیم بھائی کہیں‌گے کہ“ آپ نے بیچ میں اپنا لُچ تَل دیا“ :)

    ویسے لاحاصل جی ۔ کیا آپ ایک خاتون ہونے کی حیثیت سے بتلا سکتی ہیں کہ نقاب یا پردہ کے کیا فوائد ہیں ؟؟ (سنجیدہ سوال)
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی کا سوال ۔۔۔

    اسکے ساتھ ہی میرا بھی ضمنی سا سوال حل کر دیں۔

    کہ آپ اتنی ساری انگلیاں کہاں سے لے آئیں ہیں اور انکے فوائد یا نقصانات کیا ہیں؟؟
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    حیرت ہے آپریشن سائیلنس کے بعد بھی یہ سوال پوچھا جارہا ہے اور اتنے سارے ہاتھوں کی ضرورت بھی آپریشن کے دوران ہی ہوتی ہے ۔
    بہرحال لاحاصل اس سوال کا جواب ضرور دیں اور کسی تلے ہوئے لُچ کو خاطر میں نہ لائیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں