1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ ہے حسین علیہ السلام

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از زین عباس, ‏28 جون 2010۔

  1. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ھے حسین ع ھہ ھے حسین ع
    ناز کبریاء فخر مصطفی
    ھے جو با خدا دین کی بقاء
    وہ ھے حسین ع
    دین کی پنا ہ ھے جو حق کا راستہ ھے
    جگر فاطمہ ع ھے پسر لا فتح ع ھے
    جس کو مصطفی ص نے اپنا خون کہا ھے
    جس کی رضا ہی رب کی رضا ھے
    وہ ھے حسین ع
    اپنے خون میں تر ھے رن میں جو کھڑا ھے
    وہ جو زیر خنجر راضی بر رضا ھے
    سوچ سے بھی تیری وہ جو ماورا ھے
    نیزے کی انی پہ جس قرآں پڑھا ھے
    وہ ھے حسین ع
    جس نے کربلا میں گھر کا گھر لٹا یا
    دے کے ننھا اصغر جس دیں بچایا
    آسماں گواہ ھے اور گواہ زمیں ھے
    سر کٹا کے جس نے پیغام حق سنایا
    وہ ھے حسین ع ! ناز کبریاء فخر مصطفی ! ھے جو با خدا دین کی بقا ء
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    جزاک اللہ زین جی ، بہت عمدہ
     
  3. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    بہت شکریہ کوشی جی
     
  4. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    اوپر آپ نے پڑھ لیا اب سن لیں ۔

     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    جزاک اللہ

    اوپر پڑھ لیا سن بھی لیا اب آپ بھی املا کی غلطی درست کر لیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    جزاک اللہ -
     
  7. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    خوشی جی اور ہارون بھائی شکریہ قبول فرمائیں۔
    لیکن ایک شکایت ہے خوشی جی !ٹوکہ مت کریں ۔ غلطیوں کی نشاندہی کیا کریں وہ زیادہ اچھا لگتا ہے۔


    زحمت کی معذرت
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    جزاک اللہ -
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ ہے حسین علیہ السلام

    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں