1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    آج جو ہے کربلا ، کل پہ ہے اسکا فیصلہ
    آج ہی آپ نے اگر جشن منا لیا تو کیا ؟
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    ایسے زخموں کا کیا کرے کوئی
    جن کو مرہم سے آگ لگ جائے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    وہ میرا دوست ہے سارے جہاں‌کو ہے معلوم
    دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    وہ نور حق ہیں قسم خدا کی یہ لوگ اہل نظر نہیں‌ہیں
    بشر کا جاما پہن لیا ہے بشر جو سمجھو بشر نہیں‌ہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    میں اپنی ذات میں نیلام ہورہا ہوں قتیل
    غمِ حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے


    (قتیل شفائی)​
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    تعلق واجبی سا اب ترے کوچے سے ہے اپنا
    مگر جب بھی گذرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    جاں بیچنے کو آئے تو بے دام بیچ دی
    اے اہلِ مصر ! وضعِ تکلف تو دیکھئے
    انصاف ہے کہ حکمِ عقوبت سے پیشتر
    اک بار سوئے دامنِ یوسف تو دیکھئے


    (فیض)​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
    میں‌جا چُکا ہوں پھر بھی تری محفلوں میں ہوں​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    قریہء جاں میں‌کوئی پھول کھلانے آئے
    وہ مرے دل پہ نیا زخم لگانے آئے
    اِسی کوچے میں کئی اسکے شناسابھی تو ہیں
    وہ کسی اور سے ملنے کے بہانے آئے


    (پروین شاکر)​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    نہ گئی تیری بے رُخی نہ گئی
    ہم تری آرزو بھی کھو بیٹھے​
     
  11. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    وہ بے حِسی ہے مسلسل شکستِ دل سے منیر

    کوئی بچھڑ کے چلا جائے غم نہیں ہوتا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    صرف خوشبو کی کمی تھی غور کے قابل قتیل
    ورنہ گلشن میں کوئی پھول بھی مرجھایا نہ تھا


    (قتیل شفائی)​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    سراپا راز ہوں میں‌ کیا بتاؤں کون ہوں کیا ہوں
    سمجھ سکتا ہوں پر دُنیا کو سمجھانا نہیں آتا​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اپنی حدوں میں رہیئے کہ رہ جائے آبرو
    اوپر جو دیکھنا ہے تو پگڑی سنبھالیئے
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میں جانتی ہوں میری خوداریاں تجھے کھو دیں گی
    مگر میں کیا کروں مجھے مانگنے سے نفرت ہے
     
  16. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    بہت سے مسلوں کو اس قدر ذاتی سمھجتے ہیں

    ہمیں اب راہ کے پتھر بھی جذباتی سمھجتے ہیں!


    ----------------
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اگر وہ فتنہ کوئی فتنہء شباب نہیں
    تو حشر میرے لیے وجہِ اضطراب نہیں​
     
  18. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    تجھے یہ دستکیں دینے کا شوق کب سے ہوا

    ھمارا در تو تُجھے دیکھ کر کھٹکتا ہے!
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    جب تک ہنستاگاتاموسم اپنا ہے،سب اپنے ہیں
    وقت پڑے تو یاد آتی ہے سب کو اپنی مجبوری
     
  20. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے


    اگر آسانیاں ہوں ،ذندگی دشوار ہو جائے
     
  21. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: ہماری پسند

    اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی
    نماز تیرے نظارے کا اک بہانہ بنی
    ادائے دید ، سراپا نیاز تھی تیری
    کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری


    (حضرت اقبال :ra: )​
     
  22. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    یہ کیا کہا کہ میری بلا بھی نہ آئے گی
    کیا تم نہ آٶ گے تو قضا بھی نہ آئے گی

    داغ دہلوی​
     
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مجھ کو آنسو جان کر ٹپکا نہ دینا آنکھ سے
    ایک دن شاید تمہیں کرنی پڑے میری تلاش
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بیش قیمت ہیں یہ غم ہائے محبت مت بھول
    ظلمتِ یاس کو مت سونپ خزینہ اپنا


    ( فیض)​
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میں ساتھ چھور دوں اس کا کہ اس کو اپناوں
    وہ میرا دوست ہے داناں بھی ہے برا بھی نہیں
     
  26. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    کوئی ایسی طرز طواف تو مجھے اے چراغ حرم بتا
    کہ ترے پتنگ کو ہو عطا وہی سرشت سمندری(اقبال :ra: )
     
  27. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    ضرور کچھ تو ہے اپنی حیات کا مقصد
    سُنا ہے چیز کوئی دَہر میں فضول نہیں
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب۔ نوید بھائی! لیکن یہ آپ کس سے لکھوا رہے ہیں؟ :) :wink:
    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------


    بہانہ مِل نہ جائے بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کا
    کلیجہ کانپتا ہے آشیاں کو آشیاں کہتے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    تنہا کوئی ملے تو کریں دل کی بات بھی
    ہر آدمی کے ساتھ ہے سایہ لگا ہوا
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    تنہا اُداس چاند کو سمجھو نہ بے خبر
    سب کچھ وہ سُن رہا ہے مگر بولتا نہیں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں