1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شعیب خٹک, ‏8 اگست 2010۔

  1. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں
    گوگل کی حالیہ پیش رفت کے تحت اب گوگل سرچ کی مرکزی سائٹ میں سرچ بار کے ساتھ
    ایک عدد ورچؤل کی بورڈ بھی نصب کر دیا گیا ہے جس سے کئی زبانوں میں ٹائپ کر پانا
    ممکن ہوگا۔ اس سے قبل گوگل سرچ میں ٹرانسکرپشن کے تحت منتخب شدہ زبان کے سجیشن
    دستیاب کرائے جاتے تھے جو کہ کافی معاون ہوتے تھے۔ فی الحال اس خدمت سے مستفید
    ہونے والی 35 زبانوں میں اردو موجود نہیں ہے۔
    اس ربط پر جا کر اردو کی بورڈ کی شمولیت کے لیے ووٹ
    ڈالا جا سکتا ہے۔

    http://spreadsheets.google.com/viewform?formkey=dHBoYWc3TFdCNm1mLTVVZzVfUWF2cWc6MQ

    تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مذکورہ ربط پر جا کر اردو کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے

    ووٹ ڈالیں۔

    شکریہ
     
  2. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    دوستو اس میں حصی لیں۔۔
    شکریہ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    میں نے تو ڈال دیا ہے ووٹ۔ اب اللہ کرے پاکستان جیسا الیکشن کمیشن نہ بٹھایا ہو ان لوگوں نے۔
     
  4. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    :)
    خیر جو بھی ہو۔ ہم نے تو اپنی طرف سے کوشش کر دی ۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    شعیب بھائی بہت خوب کام کیا ہے آپ نے شکریہ میں بھی ووٹ‌دے آیا ہوں
     
  6. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    شکریہ ہارون صاحب
    باقی دوست بھی آجائیں۔۔
     
  7. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    میں نے بھی انگو ٹھا لگا دیا جناب ۔۔۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    میں نے بھی ووٹ ڈال دیا ہے اب دیکھیں کیسا صدر ملتا ہے :208:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں

    میرا خیال ہے ہمارے ووٹ ضائع نہیں گئے کیوں کہ میں نے چیک کیا ہے
    http://www.google.com.pk
    پر اردر پر کلک کرنے کے بعد کی بورڈ کے آئیکون پر کلک کریں تو اردو کی بورڈ ڈسپلے ہو جاتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں