1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انتہا عشق کی کوئی نہ ہوس کی کوئی
    دیکھنا یہ ہے کہ حد کون ، کہاں کھینچتا ہے

    احمد فراز​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس عشق میں جاں کو کھونا ہے، ماتم کرنا ہے رونا ہے
    میں جانتا ہوں کیا ہونا ہے پر کیاکروں جب دل آ جائے

    (بہزاد لکھنوی)​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شرما گئے، گھبرا گئے، آنکھیں چُرا گئے
    اے عشق! مرحبا وہ یہاں تک تو آگئے​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گیا آرام گیا
    جی کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح گیا یا شام گیا

    (میر)​
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہم نے سبھی کو عشق میں بد ظن بنا لیا
    تھا دل جو دوست اس کو بھی دشمن بنا لیا

    بہادر شاہ ظفر​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پوچھو عشق میں کیسا لگے ہے
    بھری محفل میں بھی دل نہ لگے ہے
    اے دنیا !! رونقیں تجھ کو مبارک
    ۔۔ تیرا ہر رنگ ویرانہ لگے ہے ۔۔

    (نعیم رضا)​
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میڈا عشق وی توں میڈا یار وی توں
    میڈا دین وی توں ایمان وی توں
    میڈا جسم وی توں میڈا روح وی توں
    میڈا قلب وی توں جند جان وی توں
    میڈا ذکر وی توں میڈا فکر وی توں
    میڈا ذوق وی توں وجدان وی توں

    خواجہ غلام فرید​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق گیا سو دین گیا ، ایمان گیا ایقان گیا
    دل نے ایسا کام کیا جس میں سب ناکام گیا

    (میر)​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیارِ عشق میں دامن جو چاک ہو جائے
    یہ ابتدائےِ جنوں ہے ابھی رفوو نہ کرو​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گر کیا ناصح نے ہم کو قید، اچھا، یوں‌ سہی
    یہ جنونِ عشق کے انداز چُھٹ جائیں گے کیا ؟

    (غالب)​
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اشکوں سے اپنے دل کی حکائت دامن پر ارقام کرو
    عشق میں جب یہی کام ہے یارو لے کے خدا کا نام کرو​

    ابن انشاء​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس دور میں ہم جیسے غمِ عشق کے مارے
    زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق چاہے کہ ابھی اور بگولے اٹھیں
    وسعتِ دشت میری آبلہ پائی مانگے

    (بشیر منذر)​
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    الٰہی عشق دے اس کا مدینے کا جو سلطاں ہے
    محمد :saw: نام ہے تاج رسل ہے شاہ شاہاں ہے​

    شاعر۔ معلوم نہیں​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق و محبت ، وفا جفا سب ہی تو افسانے ہیں
    مجنوں لیلیٰ، رانجھا ہیر، قصے سب پرانے ہیں

    (نعیم رضا)​
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دو سوزِ بلال آقا ملے درد رضا سا
    سرکار عطا عشقِ اویسِ قرنی ہو​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے بھی میرے ساتھ اٹھائے ہیں دکھ بہت
    خوش ہوں کہ روگِ عشق تنہا نہیں ہوں میں​
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیئے
    ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں سارا وقت ‌ناس ہو گیا
    ہم فیل ہو گئے اور وہ پاس ہو گیا

    (رضا)​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ذرا سا عشق کا بھی اس میں دخل ہے ورنہ
    کوئی حسین مکمل حسیں نہیں ‌ہوتا​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مقتلِ‌جاں کی ضرورت ٹھہرے
    ہم کہ شایانِ محبت ٹھہرے
    عشق میں منزلِ آرام بھی تھی
    ہم سرِ کوچہء وحشت ٹھہرے​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    منصور کو ہوا لب گویا پیام موت
    اب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی

    علامہ اقبال​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منزلِ عشق میں تم کو خدا سمجھ بیٹھے
    غلامی ہی کیا بندگی کی ہے ہم نے تری​
     
  24. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    َ:

    ہزار طرح کے روگ اس کے ساتھ آتے ہیں

    یہ عشق بے سرو سامان تھوڑی ہوتا ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ رہا جنونِ وفا، یہ رسم، یہ دار کرو گے کیا
    جنھیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گنہگار چلے گئے

    (فیض)​
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں خود پہ ہنس رہا تھا زمانے کے ساتھ ساتھ
    وہ مرحلہ بھی عشق میں کس حوصلے کا تھا !
    سن کر ہماری بات یہ کیا حال کر لیا ؟؟؟
    تم رو پڑے ؟ یہ وقت دعا مانگنے کا تھا​
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دمِ حساب رہا روز حشر بھی یہی ذکر
    ہمارے عشق کا چرچا کہاں کہاں نہ ہوا

    مومن خان مومن​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس جوشِ آگہی میں آگے کی کیا سوچی ہے ؟
    شعر کہوگے، عشق کروگے، کیاکیاڈھونگ رچاؤگے

    (جمیل الدین عالی)​
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کتاب عشق کہاں تک سناؤں گا اس کو
    میں کوئی اور نیا دکھ بتاؤں گا اس کو​

    (قمر رضا شہزاد)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں