1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا آئی ڈی اوپن کریں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از abaid, ‏14 جون 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. abaid
    Online

    abaid مہمان

    السلام علیکم!
    بہت دفعہ کوشش کی کہ مجھے بذریعہ ای میل پاسورڈ مل جائے مگر نہیں ملا انتظامیہ سے گذارش ہے کہ میرے پاسورڈ کو سیٹ کرکے ۔ کوئی بھی نیا پاسورڈ مجھے ای میل کر دیں
    شکریہ
    محمد عبید اللہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    ہارو ن بھائی کیا یہ زیادتی نہین ایک یوزر کے ساتھ ، سچ کہٰیں تو کہ اسے پاسورڈ کے حصول کے لئے اتنا انتظار کرناپڑے
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    السلام علیکم ۔۔ انتظامیہ کی طرف سے ان کو پاسورڈ ارسال کر دیا گیا ہے گزشتہ روز۔

    والسلام
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    شکریہ جناب

    اب وہ کہیں انتظار کر کر کے مایوس ہی نہ ہو گئے ہوں

    اللہ کرے اب وہ آآآآآآآآ بھی جائیں
     
  6. abaid
    Online

    abaid مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    وعلیکم السلام! اللہ کرے مجھے تک پہنچ وی جائے، بھی تک نہیں پہنچا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    آپ نے ای میل ایڈریس تو نہیں بدل لیا
     
  8. abaid
    Online

    abaid مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    ہارون بھائی میرا آئی ڈی وہی پرانا ہے abaid.malik@gmail.com ہے اور یہ جب میں نیٹ کنیکٹ کرتا ہوں تو اوپن کرتا ہوں۔ اور جو لنک آپ نے دیے ہیں وہ پہلے ہی ٹرائی کر چکا تھا اور پھر بھی کئے مگر پاسورڈ ری سیٹ نہیں ہو رہا
     
  9. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    میرا تو دل کر رہا ہے میڈیا والوں کو لے آؤں کہ آؤ اور دیکھو ساتھ عوام کو بھی دکھاؤ کہ کتنا ستایا جا رہا ہے۔ یہاں
     
  10. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    ابھی تک مایوس نہیں ہوا بعد کا پتہ نہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    پیارے بھائی یقین جانیں مجھے تو شرمندگی محسوس ہورہی ہے ابھی ایک منتظم اعلیٰ صاحب کو فون کرکے منت ترلا کیا ہے انشاء اللہ صبح آپکو پاس ورڈ‌ای میل کردیا جائے گا ۔ تکلیف کیلئے میں ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں
     
  12. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    یار نئی آئی ڈی بنا لو۔۔۔
     
  13. @عبید
    Online

    @عبید مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    ہارون بھائی یہ کیا؟؟؟؟؟
    معذرت کی کیا ضرورت ہے؟؟
    کام ہوں گے منتظم اعلی صاحب کے۔ اور ویسے ایک مشورہ ضرور ہے متظم صاحب کے لئے کہ وہ ایڈمن کا آئی ڈی ری سیٹ کا آپشن "انتظامیہ کے ان اراکین کے لئے کھول دیں جو اس کو باآسانی سمجھ سکیں، اور وہ ریگولر بھی ہوں" اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اگر منتظم اعلی صاحب موجود نہ بھی ہوں تو یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔
     
  14. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    نئی بنا تو لوں مگر ای میل ایڈریس ریگولر یہی اوپن ہوتا ہے میرا۔ اب کون دو دو آئی ڈی اوپن کرتا رہے۔ اور ہاں اگر دونوں اکاؤنٹ کمبائن ہو سکیں تو نیا بنا لیتا ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    یہ مشورہ میں‌منتظم اعلیٰ صاحب کے گوش گذار کرچکا ہوں
    صرف آج کا دن آپ اور حوصلہ رکھیں‌:222:
     
  16. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    حوصلے کی فکر نہ کریں۔ نیٹ خراب ہونے کی دیر ہے پھر حوصلہ ہی حوصلہ۔ ویسے اپنی جگہ کی بات ہے یہ ایک دن آپ کا ہے یا کہ منتظم اعلی بھائی کا( یعنی 24 گھنٹوں والا یا کہ لامحدود گھنٹوں والا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    عبید بھائی مجھے تو اب کوئی وعدہ کرتے ہوئے ہی شرمندگی محسوس ہورہی ہے
     
  18. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    چھوڑیں شرمندگی کو یہ بتائیں یہاں کے وڈیرے (نعیم بھائی) کدھر ہیں۔ لگتا ہے ان کی سفارش ڈلوانی پڑھے گی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    نعیم بھائی کو تو میں فون کرکے بلا سکتا ہوں یہ میرے بس میں‌ہے
     
  20. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    ان کو ہی بلا لیں ان کی منت ترلا کرتا ہوں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    جی آج ہی انہیں فون کرتا ہوں
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    السلام علیکم بھائی محمد عبیداللہ صاحب ۔
    مجھ سے پہلے دریاب اندلسی صاحب متعدد مرتبہ اور آج میں نے خود آپکو نیا پاسورڈ آپکے ای میل abaid.malik@gmail.com پر بذریعہ سسٹم بھیجا ہے۔ پاسورڈ یا ہمارے سسٹم میں‌کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ آئی ڈی معلومات میں دیے گئے آپکے ای میل پر بارہا نئے پاسورڈ بھیجے جا چکے ہیں۔ آپکو اگر ہماری اردو سسٹم سے نئے پاسورڈ کی ای میل موصول ہورہی ہے تو پھر آپکو یقین ہوجانا چاہیے کہ آپکے مسئلے کے حل کے لیے کئی بار کامیاب کوششیں ہوچکی ہیں۔

    والسلام علیکم
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    السلام علیکم عبید بھائی ۔ اللہ معافی دے آپ نے مجھے وڈیرہ کہہ کر زرد آریوں کی صف میں کھڑا کر دیا۔ :212:

    ویسے آپکو طویل عرصہ بعد اپنے درمیان دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ خوش آمدید ۔ :222:
     
  24. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    وعلیکم السلام! بہنا
    آپ کی طرف سے مجھے میل پر یہ لنک http://www.oururdu.com/forums/index...97&i=d05f2bd4759e1bc5b7d6f14fc743cb7c728cba2d آیا ہے اور یہ تو جب میں نے خود کوشش کی تب بھی آتا ہے مگر اس سے کھلنے والے پیج پہ کہیں بھی پاسورڈ ری سیٹ یا نیو پاسورڈ دینے کا آپشن نہیں ہے اور اگر ہے بھی تو میں نے پورے کو تسلی سے دیکھ کے مہمان خانے میں آیا تھا۔ جبکہ اس سے پہلے بے شمار فورمز پر میں خود ہی پاسورڈ ری سیٹ کرا کے وی بلٹن میں شامل ہواہوں مگر جب یہاں ہر کوشش کے باوجود نہیں ہوا تو مہمان خانے میں آ کر لنک نہیں پاسورڈ مانگا ہے اور ایڈمن سے میرا پاسورڈ خود کوئی بھی لگا کے مجھے وہ پاسورڈ ذپ یا میل کر دیں۔ نوازش ہو گی مجھے بار بار کہنا اچھا نہیں لگ رہا ۔
     
  25. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    وعلیکم السلام! بڑے بھائی (ہم تو وڈیرہ بڑے کو کہتے ہیں)
    خوش آمدید کہنے پر بہت بہت شکریہ
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    عبید جی آپ کو پاسورڈ ملا یا نہیں یہ تو آ‌کے بتا جائیں اور ہاں وڈیروں کی امیدوں پہ نہ رھیں‌اب ، ورنہ پاکستان جیسا حال ہو گا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    میری دریاب بھائی سے بات ہوئی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ عبید بھائی کو پاس ورڈ ای میل کردیا گیا ہے
     
  28. @عبید@
    Online

    @عبید@ مہمان

    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    آپ کو نہیں پتہ وڈیروں کی تعریف کرنے سے بہت سے کام نکل آتے ہیں نا۔
     
  29. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    12اگست 2010 کو 3:10 pm پر پاسورڈ کی میل آئی ہے مجھے اور لو جی میں حاضر ، انتظامیہ بہت بہت شکریہ۔
    خصوصا ہارون بھائی آپ کا بہت شکریہ جنہوں نے میری خاطر ٹنشن لی ، اور خوشی صاحبہ آپ کا بھی ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آئی ڈی اوپن کریں

    محمد عبیداللہ بھائی مبارک ہو آپ کا مسئلہ حل ہوگیا
    اب اس لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں