1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یااللہ کریم تیرا شکر ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏2 اگست 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    پچھلے سال 27 رمضان المبارک کو اللہ کریم نے مجھے ایک بھتیجا عنایت فرمایا مگر عید سے اگلے دن اسے واپس لے لیا جیسے مالک کی مرضی-

    الحمد للہ ! اب اللہ کریم نے میرے اسی بھائی بن یامین اور میری پیاری بیٹیوں جیسی بھابھی کو ایک بار پھر ایک چاند سا بیٹا عنایت فرمایا ہے الحمد للہ رب العالمین
    اس پر مسرت موقع پر اللہ کریم کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ،
    تمام بہن بھائیوں سے التماس ہے دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں

    آپ کا اپنا
    ھارون رشید :happy:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    ھارون بھائی آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو بہت بہت دلی مبارک ہو۔ اللہ تعالی نے آپ کو بہت پیاری نعمت سے نوازا ہے ۔ خدا سے دعا ہے کہ وہ نومولود کے نصیب میں صحت اور خوشیاں لکھے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    الحمدللہ تعالی ۔ ہارون بھائی اللہ تعالی آپکو اور آپکے پیاروں کو دائمی خوشیاں عطا کرے۔ آمین
    سچ ہے کہ اللہ تعالی کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ وہ پاک پروردگار ہمیشہ اپنے بندوں کی سنتا ہے۔
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    [​IMG]

    بہت بہت مبارک ہو، اللٌہ تعالٰی آپکے بھتیجے کو ہمیشہ صحت مند و تندرست رکھے، اور صالح اولاد والدین کا فرمانبردار بنائے،!!!! آمین،!!!!

    آپ کے تمام خاندان کو اللٌہ تعالیٰ ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آمین،!!!!
     
  5. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    بہت بہت مبارک ہو، اللہ بچے کوصحت کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے آمین
     
  6. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    اسلام علیکم
    ہارون صاحب بہت بہت مبارک ہو
    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بچے کو ایمان اور عشق مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے عشق سے سرشار فرمائیں
     
  7. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    اسلام علیکم
    آمین
     
  8. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    بہت بہت مبارک ہو، اللہ بچے کوصحت کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے اور نیک بناے آمین
     
  9. ابوطلحہ
    آف لائن

    ابوطلحہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2010
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    آمین ثم آمین
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یااللہ کریم تیرا شکر ہے

    نیک دلی دعائیں آپ کیلئے اور آپ کے تمام عزیزوں کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں