1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    آج کافی دنوں بعد اس لڑی میں جھانکا تو لگا کہ اس کا عنوان بدل کر یوں کر دینا چاہیئے پڑھتا جا شرماتا جا :p
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔یہ دیکھیں یہ کیا کہا جا رہا ہے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محمد عبیداللہ بھائی ۔ اس لڑی کے عنوان پر غور کریں۔

    “اسے مت پڑھیں “‌

    اور ہمیں امید ہے کہ اپنے منتظمِ اعلی عرف عبدالجبار بھائی لڑی کے عنوان پر عمل کرتے ہوئے اسے پڑھنے ادھر ہرگز نہیں آئیں گے۔

    اس لیے کم چُک کے رکھو یارو :twisted:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! خُدا کا خوف کریں یار۔۔ آپ کیوں مجھے رگڑا دینے کے چکر میں ہیں؟ :)
     
  5. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں چند دن آن لائن نہیں‌ ھوئی تو آپ نے ایک دوسروں کو رگڑے لگانے شروع کر دیے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ آپ فرمائیں اب آپ کے کیا ارادے ہیں۔؟؟؟ :twisted: :p :twisted:
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے اس لڑی کے پہلے صفحے پر آپ سب سے کہا تھا کہ
    اسے مت پڑھیں
    اور اب 37 ویں صفحے پر بھی یہی کہوں گا کہ
    اسے مت پڑھیں
    مگر ساتھ ساتھ یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ باز نہیں آئیں گ میں تو اب بس دعا ہی کر سکتا ہوں
    اللہ آپ کو ہدایت دے
    اسے مت پڑھیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا گھنٹہ ہر 6 مہینہ بعد کیوں بجتا ہے ؟؟

    روز تشریف کیوں نہیں لاتے ؟؟؟ اور ڈنڈا لے کر یہاں کھڑے ہوجائیں تاکہ کوئی اس لڑی کو پڑھنے ادھر کا رخ ہی نہ کرے ؟؟

    کیسا آئیڈیا ہے ؟؟ :84: :p :84:
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اچھا آئیڈیا ہے ، کم از کم اسی بہانے گھنٹہ گھر جی کو یہاں موجود رہنا پڑے گا ۔ :)
     
  10. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ہے بہت شوق ہے آپ کو ڈنڈے کھانے کا!
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھنٹہ گھر بھائی ۔ میرا پیغام غور سے پڑھیں۔ میں نے یہ نہیں لکھا کہ ڈنڈا ماریں۔


    بلکہ یوں‌کریں کہ آپ جو ڈنڈا لے کر کھڑے ہوں گے۔ جب کوئی دوسرا ادھر کا رخ کرے تو وہ ڈنڈا اسے دے کر اپنی جان چھڑا لیں۔

    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    میں آپکو صرف یہی اطلاع دینے اس لڑی میں آیا تھا اب آئندہ نہیں آؤں گا کیونکہ مجھے ڈنڈا لینے کا کوئی شوق اور حوصلہ نہیں ہے :oops:
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ۔ ۔ ۔ تو واقعی لوگوں نے اس لڑی کو پڑھنا بند کر دیا :143:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوائے آپ کے اور میرے :zuban:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں بھی پڑھتی ہوں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔ تو اسکا مطلب ہے کافی سارے لوگ اسے اب بھی پڑھ رہے ہیں
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ یہ بتانا چاہتی ہیں کہ آپ کو پڑہنا آتا ہے ۔ :zuban:
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    صرف پڑھنے سے کچھ نہیں ہوتا گڑھنا بھی ہوتا ہے
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ گڑھنا کیا ہوتا ہے؟ کیا گُڑ کی کوئی شکل ہے؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے ۔ پلیز ۔ بات کو سمجھیں

    اس لڑی کے مبتدی کی طرف سے تاکید ہے کہ

    “اسے مت پڑھیں“ :176:
     
  20. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پڑھ کون رہا ہے کم از کم میں تو صرف دیکھ رہا ہوں اب ایسی بات کی نا تو پھر :khudahafiz:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پڑھ کون رہا ہے کم از کم میں تو صرف دیکھ رہا ہوں اب ایسی بات کی نا تو پھر :khudahafiz:[/quote:2a8lkmiu]

    تو کیا آپ پڑھ لکھ نہیں سکتے ؟ آپ کو تعلیمِ بالغاں میں داخلہ نہ دلوا دیں ؟
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں جب سے ہماری اردو پر آئ ہوں تب سے کہہ رہی ہوں
    اسے مت پڑھیں :takar:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھنے میں تو کوئی حرج نہیں :tv:
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ ۔ یہ لڑی لاحاصل نے نہیں بلکہ کسی گھنٹہ گھر نے شروع کی تھی اور انہوں نے کہا تھا “اسے مت پڑھیں“ :a155:
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر تو ہے شیرافضل بھائی ۔ کوئی دنگل کا چیلنج آ گیا ہے کیا ؟ :horse:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جھوٹ ۔ یہ لڑی لاحاصل نے نہیں بلکہ کسی گھنٹہ گھر نے شروع کی تھی اور انہوں نے کہا تھا “اسے مت پڑھیں“ :a155:[/quote:4f3nu02b]
    سب جانتے ہیں یہ لڑی گھنٹہ گھر نے شرع کی تھی
    میں تبھی سے کہتی ا رہی ہوں اسے مت پڑھیں :hathora:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اسے مت پڑھیں ۔ :139:
    :computer:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خیر تو ہے شیرافضل بھائی ۔ کوئی دنگل کا چیلنج آ گیا ہے کیا ؟ :horse:[/quote:3lmqbsck]

    لگتا ہے بھابھی کافی زورآور قسم کی ہیں۔ ماشاءاللہ۔۔ جبھی تو :warzish:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں