1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدعبیداللہ, ‏28 مارچ 2007۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    کمپیوٹر نیٹ ورک پر بجلی کی ترسیل
    برطانیہ کی ایک کمپنی ڈی ایس پی ڈیزائن نے ایک ایسا کمپیوٹر بنایا ہے جو بجلی دیوار میں لگے ساکٹ کی بجائے ایک نیٹ ورک کیبل سے حاصل کرتا ہے۔
    کمپنی کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ان کا یہ کمپیوٹر ایسی جگہوں پر کامیاب ثابت ہوگا جہاں نیٹ ورک کیبل یا ’ایِتھر نیٹ‘ کے علاوہ بجلی کی تاریں بچھانا ممکن نہیں ہوتا۔

    ایتھر نیٹ کی اصطلاح عمومی طور پر کمپیوٹروں کو آپس میں جوڑنے یا نیٹ ورک کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ کمپیوٹر ایک ایسے پراجیکٹ کا نتیجہ ہے جس کا مقصد بیشتر کمپیوٹر ہارڈ وئیر کو نیٹ کے ذریعے بجلی یا پاور پہنچانا تھا۔

    پاور اوور ایتھرنیٹ کچھ اس طرح کام کرتا ہے۔

    ایِتھر نیٹ کیبل میں جو ڈیٹا بھیجا جاتا ہے وہ وولٹیج میں تبدیل ہوجاتا ہے اور کیبل میں موجود فالتو تاروں کو ڈیٹا کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اب تک پاور اوور ایتھر نیٹ کے ذریعے 15.4 واٹ تک بجلی بھیجی جاسکتی ہے جو کمپیوٹر کی زیادہ تر آلات کو چلانے کے لئے کافی ہوتا ہے لیکن خود ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کو انفرادی طور پر چلانا ابھی ممکن نہیں۔

    پاور اوور ایتھر نیٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ دنیا بھر میں بجلی کی ترسیل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے کیونکہ اس کی تاروں اور ان میں استعمال ہونے والے کنیکٹرز پوری دنیا میں ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ مجھے تو لگتا ہے عنقریب بلاواسطہ بھی بجلی اور ڈیٹا کی ترسیل شروع ہوجائے گی
     
  3. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    مکمل تو نہ جانے کب ترسیل ہو گی لیکن ابھی بھی انفرا ریڈ ڈیوائس اور بلیوٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے کسی حد تک ڈیٹا کی ترسیل ممکن ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کہیں سے اڑتی اڑتی سنی تھی کہ جاپان والے تو بندہ ٹرانسمٹ کرنے کی بھی سوچ رہے ہیں۔ یہ بات کہاں‌تک درست ہے ؟؟
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    محترم جناب نعیم صاحب:
    آپ نے تو اک نئی انفارمیشن دے دی میرے علم میں یہ بات پہلے تو نہیں تھی چلیں ابھی آگئی ہے تو اس پر بھی اب سرچنگ شروع کر دیتے ہیں کچھ نا کچھ تو معلومات مل ہی جائیں گی نا۔۔
     
  6. م س پاکستانی
    آف لائن

    م س پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گوگل ارتھ پر آوازوں کی آمد

    گوگل کی مقبول ویب سائیٹ گوگل ارتھ پر جلد آوازوں کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں گوگل کے ماہرین نے ایک ایسا سافٹ تیار کیا ہے جس میں دنیا بھر سے مختلف آوازوں کو جمع کیا گیا ہے۔ ان آوازوں کی مدد سے صارفین اپنی منتخب جگہ کو باسانی تلاش کر سکے گیں۔ اس کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں آوازیں جمع کی گیں ہیں ان میں پرندوں، دریا کی لہروں اور شارک مچھلی تک کی آوازیں شامل ہیں۔اس خصوصی سافٹ ویئر کو 40 سال کی محنت سے تیار کیا ہے۔توقع ہے کہ اس سال کے آخر تک اس سافٹ وئیر کو گوگل ارتھ پر پیش کر دیا جائے گا۔اس کے علاوہ اس میں مطلوبہ جگہ اور خطہ کا وقت اور وہاں کے موسم کی معلومات بھی دستیاب ہوں گی۔
     
  7. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی۔ اچھی انفارمیشن ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

    اگر معلومات مل گئی ہوں تو ہم منتظر ہیں :222:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

    میں اس بارے میں کچھ بات کروں‌؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

    بلکل کریں جناب کس نے منع کیا ہے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

    اپنی جہالت سے ڈر لگتا ہے اس لئے احتیاطا پوچھ لیا۔ اصل میں یہ ایک دقیق قسم کا سوال ہے اس سوال کا جواب مابعد الطبیعات ، الیکٹرونکس ، فزکس ، میٹریالوجی "مادیات" اور کچھ اسلامی فلاسفی پر مشتمل ہے۔ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اس کے بارے میں کیا کہوں ؟ کسی اور لڑی میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ بہت سارا دماغ کھنگالنا پڑے گا۔ لیکن ڈر لگتا ہے آپ فلسفے سے پریشان ہو جاتے ہیں۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

    بلال بھائی جتنا آپ محسوس کرگئے ہیں میرا خیال اتنا بڑا مسئلہ نہیں‌ہے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

    ہاہاہاہاہاہاہاہا واقعی اس سے زیادہ تفصیل طلب مسئلہ ہے یہ۔ اتنا نہیں ہے۔ :(
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی ٹی کے حوالے سے کچھ خاص

    گپ شب بند اور کام کی بات شروع کی جائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں