1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے ہنسي مذاق کر ليتے تھے، ليکن ہنسي کا انداز بھي پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔

    ايک بار ايک نابينا شخص آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاخر ہوئے اور عرض کيا اے اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم کيا ميں جنت ميں داخل ہو سکوں گا؟

    آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا نہيں بھائي کوئي اندھا جنت ميں نہيں جائے گا۔

    وہ نابينا رونے لگا آپ صلي اللہ عليہ وسلم مسکرائے اور فرمايا بھائي کوئي اندھا، اندھے نونے کي حالت ميں جنت ميں داخل نہ ہوسکے گا بلکہ اب کي آنکھيں روشن ہوگي۔ يہ سن وہ خوش ہوگئے۔

    ايک مرتبہ ايک بوڑھي عورت صحابيہ رضي اللہ عنہا آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئيں اور آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے درخواست کي کہ ميرے لئے جنت کي دعا کريں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا کوئي بڑھيا جنت ميں نہ جائے گي۔

    وہ رونے لگيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر کہا، بوڑھياں جنت ميں نہ جائيں گي مگر جوان ہو کر جائيں گي، اس پر وہ خوش ہوگئيں۔

    ايک بار آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي رضائي ماں حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا نے آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے ايک اونٹ مانگا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں اونٹ کا بچہ دوں گا۔

    انہونے عرض کيا ميں اونٹ کا بچہ لے کر کيا کروں گي؟ آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں تو آپ کو اونٹ کا بچہ ہي دونگا، اس پر وہ مغموم ہوگئيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے اک خادم کو اشارہ کيا، انہونۓ نے ايک جوان اونٹ لا کر حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا کے سپرد کرديا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر فرمايا کيا يہ اونت کا بچہ نہيں ہے، ہر اونٹ اونٹ کا بچہ ہي تو ہوتا ہے، يہ سن کر وہ مسکراديں۔

    ايک بار ايک صحابيہ رضي اللہ تعالي عنہا حاضر ہو کر درخواست کي يا رسول للہ ميرا شوہر بيمار ہے اس کي صحت کيلئے دعا فرمائيں۔

    آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا تمہارا خاوند وھ ہي ہے جس کي انکھ ميں سفيد ہے؟

    وہ حيران ہوگئيں اور گھر جا کر اپنے خاوند کي آنکھ کھول کر ديکھنے لگيں، ان کے خاوند نہ کہا کيا بات ہے؟

    کہنے لگيں رسول صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے کہ تمہارے خاوند کي آنکھ ميں سفيدي وہ ہنس پڑا اور کہنے لگا کہ کيا کوئي ايسا بھي آدمي ہے جس کي آنکھ ميں سفيد نہيں ہے، اب وہ رسول صلي اللہ عليہ وسلم کے مذاق کو سمجھيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا مقصد ان کے شوہر کو خوش کرنا تھا۔

    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
    وعلی آلک واصحبک یا سیدی یا حبیب اللہ
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    سبحان اللہ ھارون بھائی بہت اچھی باتیں شئیر کیں آپ نے بے اختیار لبوں پر تبسم پھیل گیا۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے۔
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    جزاک اللہ بھائی جی ۔ ایمان کو تازہ کردیا اس مضمون نے۔
    اللہ ہمیں اپنے آقا کریم :drood: کی سچی محبت عطا کرے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    شکریہ بہنو اور بھائیو
    اللہ کریم آپ کو نیکیوں والی زندگی عطا فرمائیں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    ہارون بھائی سبحان اللہ ماشاءاللہ اچھا مضمون شیئر کیا جزاک اللہ خیر


    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    اللہ کریم آپ کی نیکیوں‌میں برکت عطا فرمائیں شکریہ
     
  7. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    آپ صلي اللہ عليہ وسلم کے بارے دوسرے کیا کہتے ہیں
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    ھارون رشید صاحب۔اچھی شیئرنگ کی ہے۔شکریہ،،،،
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرکار صلےٰاللہ علیہ وسلم کی میٹھی باتیں

    جزاک اللہ ۔۔۔بہت پیاری شیئرنگ ہے

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں