1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏23 جون 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں

    لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ وہ بچے جو اپنے والد سے زیادہ قریب ہو تے ہیں زیا دہ خو ش رہتے ہیں ۔ برطانیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ وہ بچے جو اپنے والد سے روزانہ گفتگو کر تے ہیں ان بچوں کی بہ نسبت زیادہ پر اعتماد اور خو ش ہوتے ہیں جو اپنے والد سے رو زا نہ گفتگو نہیں کر تے ۔گیار ہ سے پندرہ سال کے بارہ سو بچوں پر کی جا نے والی اس تحقیق کے نتائج کے مطابق صرف تیرہ فیصد بچے اپنے والد سے رو زانہ بات چیت کرتے ہیں جبکہ چھیالیس فیصد بچے صر ف کبھی کبھار ہی والد سے کھل کر بات کر تے ہیں۔

    جنگ نیوز
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    بجا فرمایا گیا ۔ :yes:

    بشرطیکہ والد اپنے بچوں سے بندے دے پتراں کی طرح بات چیت کرے۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    شکریہ وسیم جی اس مفید شئیرنگ کے لئے

    اور

    جن کے والد نہ ہوں ،،،،،،،،،،،،، کیا وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    آپی ۔ ایسے تو صرف حضرت عیسی علیہ السلام ہی تھے نا ؟ :neu:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    ارے نور جی یہ مطلب نہیں تھا میرا۔ مجھے وضاحت کرنی چاھیئے تھی کہ ایسے بچے جن کے والد بچپن میں یا ان کی پیدائش سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ھیں ،،،،،،،
     
  6. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    یہ سب باتیں دل کو تسلی دینے والی ہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    آج صبح سے میں اور فیضان گھر میں ہیں۔ اور فیضان بہت خوش ہے۔
    کیونکہ وہ مجھ سے باتیں نہیں کررہا ۔ میں ٹیرس پر بیٹھا ہماری اردو میں مصروف ہوں

    اور وہ اندر کارٹون دیکھ رہا ہے۔

    اب اس پر بھی تحقیق ہونی چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    گویا فیضان میاں نے ساری تحقیق الٹ ثابت کردی :p
    ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالی اسکو لمبی زندگی اور ایمان کی سلامتی دے ۔
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    بڑی پیاری شئیرنگ تھی وسیم جی ۔ ماں باپ کی قربت سے بڑھ کر مجھے تو کوئی نعمت نہیں‌ لگتی اس جہاں‌میں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں ۔ تحقیقی رپورٹ

    جی ۔ شکریہ ۔ آمین ثم آمین
     
اس صفحے کو مشتہر کریں