1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مائیکل جیکسن مرنے کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز کما چکے ہیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏24 جون 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    مائیکل جیکسن مرنے کے بعد ایک ارب ڈالر کماچکے ہیں

    لاس اینجلس (جنگ نیوز) پوپ موسیقی کے بادشاہ ”آنجہانی مائیکل جیکسن“ اپنے مرنے کے بعد سے اب تک ایک ارب ڈالر سے زائد سے کما چکے ہیں۔ بین الاقوامی میگزین ”بل بورڈ“ کے مطابق انکی البمز کی فروخت سے 383 ملین ڈالر حاصل ہوئے جبکہ ان کی اپنے کنسرٹس کیلئے بنائی گئی فلم This is it سے 400 ملین ڈالر کی آمدنی ہوئی۔ اس کے ساتھ کنگ اوریاب“ نیا فون، پبلشنگ حقوق لائنسنسز اور ٹوٹنگ سے بھی بے تحاشا دولت کما رہے ہیں۔ ایک نئے ریکارڈنگ حقوق کی فروخت سے 31 ملین ڈالر حاصل ہوئے ہیں جبکہ انکی فلم سے 6.5 ملین ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔ انکے نام سے موسوم گفٹ آئمز، سوینئرز اور ناقابل واپسی ٹکٹوں سے منافع کا اندازہ 5 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مائیکل جیکسن کا 5 جون 2009ء کو انتقال ہوا تھا۔


    جنگ نیوز
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مائیکل جیکسن مرنے کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز کما چکے ہیں

    یعنی زندہ ہاتھی لاکھ کا مرا ہوا سوا لاکھ کا
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مائیکل جیکسن مرنے کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز کما چکے ہیں

    بہت شکریہ وسیم جی اس شئیرنگ کا


    لڑی کا عنوان پڑھ کو تو میں حیران ہو گئی کہ شاید مائیکل جیکسن نے انڈر گراونڈ کوئی پروگرام کرنا شروع کر دیا ھے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مائیکل جیکسن مرنے کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز کما چکے ہیں

    اگلے جہاں جاکر شیطانوں کو تڑپا رہا ہوگا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مائیکل جیکسن مرنے کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز کما چکے ہیں

    اور اس ایک ارب پر اب پچھلے چاچے مامے جھگڑے کر رہے ہیں۔
    اسی لیے کہتے ہیں انسان کی بچت وہی ہے جو اپنے ہاتھ سے خدا کی راہ میں دے جاتا ہے۔
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: مائیکل جیکسن مرنے کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز کما چکے ہیں

    وسیم آپ نے بہت اچھی خبر شئیر کی ۔ شکریہ اسکے لیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں