1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینی بیت بازی

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 نومبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہارون بھائی ۔ آپ سے پہلے میرے دیے گئے نعتیہ شعر کے آخر میں "دیکھا" آیا ہے۔ بیت بازی کے اصول کے مطابق آپکو الف سے شروع ہونے والا شعر لکھنا چاہیے تھا ۔ کیونکہ اس لڑی کا موضوع "دینی بیت بازی " ہے۔ شکریہ
    والسلام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    معافی چاہتا ہوں آئندہ‌ خیال رکھوں گا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہے کہ تیرے وجود پر پر خالق دوجہاں کو ناز
    ہے کہ تیرا وجود ہی ، وجہِ وجودِ کائنات



    :saw:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    تم ہی ہو درد بے درماں‌کا درماں یارسول اللہ:saw:
    تم ہی ہو بے سرو ساماں کا ساماں‌یارسول اللہ:saw:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہجرِ نبی :saw: میں آہ کہاں بے اثر گئی
    تڑپے جو ہم جہاں تو مدینے خبر گئی
     
  6. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    یا رسول اللہ :saw: تیرے در کی فضاؤں کو سلام
    گنبد خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چہاؤں کو سلام
    والہانہ جو طوافِ روضہ اقدس کریں
    مست و بے خود وجد کرتی ان ہواؤں کو سلام
    جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا
    ان فقیروں راہ گیروں اور گداؤں کو سلام
    مسجد نبوی :saw: کے صبح اور شاموں کو سلام
    یا نبی :saw: تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا :saw: کو میں نذر کیا دوں
    اب تو آنکھوں میں‌ بھی کچھ نہیں ہے ورنہ قدموں میں آنکھیں بچھا دوں
     
  8. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: دینی بیت بازی

    نصیر شمع تو جلتی رہے گی محفل میں
    بَلا سے کوئی پتنگا نثار ہو کہ نہ ہو
     
  9. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: دینی بیت بازی

    واہ کیا جود و کرم ہے شاہِ بطحا تیرا
    نہیں سنتا ہی نہیں‌مانگنے والا تیرا
     
  10. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    افلاک سے آتا ھے نالوں کا جواب آخر
    کرتے ھیں خطاب آخر، اُٹھتے ہیں حجاب آخر
    تھا ضبط بہت مشکل سیلِ معانی کا
    کہہ ڈالے قلندر نے اسرارِ کتاب آخر
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    رحمت برس رہی ہے محمد :drood: کے شہر میں
    ہر شئے میں تازگی ہے محمد :drood: کے شہر میں
    ایسا لگا کہ آ گئے خود سامنے حضور :drood:
    اک نعت جب پڑھی ہے محمد :drood: کے شہر میں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کلیم کا تصور ، نہ آرزوئے طور و سینا
    میری آرزو محمدصلےٰاللہ علیہ وسلم میری جستجو مدینہ​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہم بھی شہرحضور :drood: دیکھیں گے
    آبگینہ ء نور دیکھیں گے
    جن کے دم سے ہے یہ دمِ ہستی
    اُن کے جلوے ضرور دیکھیں گے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یادِ محبوب کو سینے میں بسا رکھا ہے
    دل کے ویرانے کو گلزار بنا رکھا ہے

    ہے یقیں مجھ کو مرے گھر میں بھی آئیں حضور
    میں نے یادوں کے دریچوں کو کُھلا رکھا ہے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو
    پڑھ کے نبی :drood: لحد میں اتار دو
    سنتے ہیں جاں کنی کا ہے لمحہ بڑا کٹھن
    لے کے نبی :drood: کا نام یہ لمحہ گذار دو
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    وہ بنائیں تو بات بنتی ہے
    بات بنتی نہیں بنانے سے
    آل اطہار جس کو کہتے ہیں
    یہ گھرانہ نبی :drood: کی آل کا ہے
     
  17. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: دینی بیت بازی

    یوں ذہن میں‌جمالِ رسالت سما گیا
    میرا جہانِ فکر و نظر جگ مگا گیا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اب تنگیء داماں پہ نہ جا ۔ اور بھی کچھ مانگ
    ہیں آج وہ مائل بہ عطا ۔ اور بھی کچھ مانگ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    گو پاس کچھ نہیں‌ہے لیکن یہ دیکھ لے گا
    اک دن ہمیں زمانہ ، سرکار :drood: کی گلی میں
     
  20. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    نماز اچھی زکوٰۃ اچھی روزہ اچھا حج اچھا
    مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہو نہیں سکتا
    نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب :drood: کی عزت پر
    خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اس کرم کا کروں‌شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی :drood: کر دیا
    میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں ۔ مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    آ جائے گا طیبہ سے بلاوا بھی کسی روز
    ہر وقت مدینے کی دعا مانگ ارے مانگ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    گاؤ صل علی کے ترانے میرے سرکار آئے ہوئے ہیں
    یہ ہوا یہ فضا کہہ رہی ہے آقا تشریف لائے ہوئے ہیں
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نماز اچھی ، حج اچھا ، روزہ اچھا ،
    مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہو نہیں سکتا۔
    نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ بطحا :saw: کی عزت پر۔
    خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اے سبز گنبد والے ! منظور دعا کرنا
    جب وقتِ نزع آئے ، دیدار عطا کرنا
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: دینی بیت بازی

    آج محمد آئے ہیں مورے گھر
    کہتی حلیمہ جا کے گھر گھر

    اگلا شعر ۔۔۔ ر ۔۔۔ سے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    رحمت برس رہی ہے مرے آقا کے شہر میں
    ہر شئے میں تازگی ہے مرے آقا کے شہر میں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نام کی جن کے تھی ہر جگہ دھوم دھام
    ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    میں برا ہوں یا بھلا ہوں ۔ میری لاج کو نبھانا
    تیرے نام سے اے آقا۔ مجھے جانتا زمانہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ‬‬ہے جینا وہ ہی جینا جب مدینہ ہو میرا سینہ ،
    کہ پھر ہر دم ہو تمہارا نظارا یارسول اللہ :saw:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں