1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏13 جون 2010۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے اہم صارف جناب مجیب منصور
    13 جون 2010 کو اپنی 27ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
    ان کو سالگرہ کے پرمسرت موقع پر ہماری اردو کی طرف سے
    :dilphool: دلی مبارکباد :dilphool:

    اللہ تعالی انہیں دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    مگر اثر ان پہ نہیں ہوتا، کیا مندجہ بالا پیغام ایک معقول پیغام ھے مبارکباد کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



    مجیب جی میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک:a150::a150::a150:

    اللہ تعالی‌آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    زندگی کی نئی بہار کی آمد پر دلی مبارک باد
    اللہ تعالی آپکو اور آپکے پیاروں کو دائمی خوشیاں عطا کرے۔ آمین
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم مجیب بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک اللہ آپ کی زندگی میں خوشیوں بھرے ایسے بہت سے دن لائے آمین
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم ۔ جناب مجیب منصور ۔ آپکو سالگرہ مبارک ہو۔


    خوشی بہن۔ توجہ دلانے کا شکریہ ۔
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ، بہت بہت مبارک ہو سالگرہ ۔ جیتے رہیں خوش رہیں۔۔
     
  7. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو جناب ! اللہ آپکو خوشیاں دے۔ آمین
     
  8. شرارتی لڑکا
    آف لائن

    شرارتی لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2010
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    مجیب بھائ آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    مجیب جی،!!!!!

    بہت بہت مبارک ہو،!!!!!!:dilphool::dilphool::dilphool:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: مجیب منصور کو سالگرہ مبارک

    مجیب بھائی آپکو سالگرہ مبارک ہو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں