1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیرافضل بھائی کو ماہر بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 مئی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222: :222: :222: ہماری اردو پیاری اردو کے نہایت پیارے دوست :222: :222: :222:


    :222: شیرافضل خان 1000 پیغامات کا ہدف عبور کر کے :222:


    :222: ہماری اردو کے ماہر کا درجہ پانے پر :222:


    :222: [font=Arial, sans-serif]ہم انکو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں[/font]
    :222:

    امیدواثق ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی موجودگی سے ہماری اردو کی رونق میں اضافے کا باعث بنتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جناب شیر افضل صاحب آپکو مہارت بہت بہت مبارک ہو :lol:
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم شیر افضل صاحب کو ماہر کا اعزاز حاصل کرنے پر

    ڈھیروں مبارکبادیں
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    محترم شیرافضل صاحب عرف ماہرِ اردو


    بہت بہت مبارک ہو جناب۔

    اللہ پاک آپ کو خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین​
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شیرافضل صاحب ماہر کا درجہ حاصل کرنے پر لاحاصل کی طرف سے بہت بہت مبارکباد :)
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم بھائی آپ کا بہت شکریہ ۔ یہ آپ کی محبت ہی ہے جو سمیٹنے کے لئے میں روزانہ یہاں حاضر ہوتا ہوں ۔
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ کاش کہ مجھے اردو سے کچھ واقفیت ہوتی ۔ اور یہ مہارت وغیرہ کے درجے تو کچھ معنی نہیں رکھتے بس آپ سب دوستوں کا ساتھ اور نیک خواہشات ہیں جو میرے لئے بیش بہا ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری دوستی کی یہ مالا “ ہماری اردو :: پیاری اردو “ کی صورت میں قائم رکھے ۔
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پیا جی آپ کا مبارکباد کا پیغام دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ جیسی مصروف شخصیت نے مجھ ناچیز کے لئے وقت نکالا ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عقرب جی آپ کی مبارکباد اور دعاؤں کے لئے میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکر گزار ہوں ۔
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لاحاصل جی آپ کا بہت شکریہ ۔ آپ نے حاصل اور لا حاصل کے مفہوم کو رنگوں کے ذریعے خوب واضح کیا ہے ۔ ویسے لا حاصل جی مجھے ہمیشہ آپ کا اسم صارف اس طرح نظر آتا ہے ۔
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکباد قبول کیجئے

    ھمارے پیارے​
    جناب شیر افضل خان صاحب​
    کی خدمت میں 1000 پیغامات کا حدف پورا کرنے پر اور​
    ماھر

    کا درجہ پانے پر​

    بہت بہت تہہ دل سے مبارکباد قبول کیجئے اور امید کرتے ھیں کہ آپ ھمیشہ ھمارے ساتھ اسی طرح ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں اپنے پروقار شخصیت کی رونق بنے رھیں گے​


    اللٌہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوشیوں سے مالامال کرے، آمین!!!!!!​
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سید صاحب آپ کا بہت شکریہ ۔
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :222: ہماری اُردو کے پیارے صارف :222:

    :222: جناب شیر افضل خان صاحب کو :222:

    :222: ماہر کا درجہ پانے پر ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :222:

    :222: بلا شبہ آپ کی رکنیت ہماری اردو میں رونق کی اہم وجہ ہے :222:​
     
  14. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت مبارک ہو شیر افضل صاحب! :a165:

    میں بھی جلدی جلدی 1000 کر لوں گی فکر ہی نہ کریں۔ ۔ ۔
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جبار بھائی آپ کا بہت شکریہ ۔ اور ہماری اردو کی رونق آپ کے دم قدم سے ہے ۔بے شک آپ کا خلوص ہی اس فورم کی ترقی کا باعث ہے ۔دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اردو کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت بہت شکریہ ساون جی ۔آپ جلدی سے تمام لڑیوں میں پیغامات بھیجنا شروع کردیں اور آپ کے 1000 پیغامات کی تکمیل کی خوشی میں جشن کی تیاریاں ہم ابھی سے شروع کر دیتے ہیں ۔ہماری اردو کو آپ جیسے پر عزم صارفین کی بہت ضرورت ہے ۔
     
  17. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شیر افضل صاحب میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو
    بتا نہی ں‌کیوں مجھے آپ سے بات کرتے ڈر کیوں لگتا ہے :?
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی وہ شیر ہیں، ہم سے رتبے میں افضل ہیں، خان بھی ہیں اور اس پہ اب “ماہر“ بھی ہوگئے ہیں۔

    قدرتی طور پر ان سے ڈر تو لگے گا نا :evil:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عاشی آپ کا بہت شکریہ ۔ ویسے نعیم جیسے بھولے بھالوں کو اور اس کے علاوہ بھی کالے دل والوں کو مجھ سے ضرور ڈرنا چاہیے ۔ لیکن
    عاشی آپ کو ڈرنے کی بھلا کیا ضرورت ؟ صنف نازک کے لئے میں بہت ہی لطیف اور پیار بھرے جذبات رکھتا ہوں آپ کبھی پیار سے بات کر کے دیکھیں آپ کا سارا ڈر دور ہو جائے گا ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا کھوچلانہ آفر ہے۔۔۔

    اب تو کہنا پڑے گا

    شیر افضل خان ماہر کھوچلیات
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب آپ کے پیٹ میں کیوں تکلیف ہو رہی ہے آپ کو تو میں نے بھولا بھالو کہا ہے کالے دل والا تو آپ کے لئے نہیں کہا ۔ اب آپ ہی بتائیں عاشی کا ڈر دور کرنے کے لئے میں اور کیا وضاحت پیش کرتا ۔ :twisted:
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے نعیم بھائی! اپنوں سے بنائے رکھنے میں‌ ہی فائدہ ہے۔ خود تو آپ جو مرضی کہہ کر بعد میں خود کو بھولا بھالا کہہ جاتے ہیں، کوئی اور کچھ کہے تو وہ (آپ کی نگاہ میں) کھوچل ہو جاتا ہے۔

    بہت بُری بات ہے۔ :twisted:
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہن دسو جی ۔ :twisted:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں خود سے تھوڑی کہتا ہوں۔ وہ تو میری امی مجھے کہتی ہیں نا :oops:

    آپ بھی اپنی امی کے سامنے بھولے بھالے بن کے رہیں تو وہ بھی آپ کو بھولا کہنا شروع کر دیں گی :wink:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکدار صاب تکلیف تو کہیں اور ہے لیکن اب ہماری اردو پر آپ لوگوں‌ کو تو پیٹ کی تکلیف ہی بتانا ہے نا :wink: :oops: :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں